انتقال
حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب عشرت اللہ خاں سابق ڈپٹی سرپنچ کا 9 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ خلیز خاں میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد ابوبکر صدیقؓ ، درگاہ خلیز خاں ، حمایت ساگر میں منگل 11 مارچ بعد عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9849398876 ۔ 9347555558 پر ربط کریں ۔۔