’’ دل والے دلہنیاں لے جائینگے ‘‘ کے ری میک کی شروعات
19 سال پہلے یش چوپڑہ نے اپنی اب تک کی سوپر ہٹ رومانٹک فلم دل والے دلہنیاں لے جائینگے ریلیز کی تھی جسے شائقین نے زبردست پسند کیا اور یہ فلم آج تک بھی ممبئی کے ایک سنیما گھر میں مسلسل انیس سالوں سے اپنی نمائش جاری رکھے ہوئے ہے اس فلم کے بعد شاہ رخ خان ، کاجول اور آدتیہ چوپڑہ بالی ووڈ میں چوٹی کی بلندیوں پر پہنچ گئے اب خبر ہے کہ ہندوستانی س