ممبئی میںڈائرکٹر راجو ہیرانی، وحیدہ رحمان اور ہیلن کی ایک تقریب میں شرکت
ممبئی میںڈائرکٹر راجو ہیرانی، وحیدہ رحمان اور ہیلن کی ایک تقریب میں شرکت
ممبئی میںڈائرکٹر راجو ہیرانی، وحیدہ رحمان اور ہیلن کی ایک تقریب میں شرکت
عنقریب امریکہ روانگی، ناسا کی جانب سے بہترین مستقبل کی پیش قیاسی
لکھنؤ۔/6فروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) پارلیمنٹ نے ستمبر میں جو قانون وضع کیا ہے جس کی رو سے دو سال کے سزا یافتہ مجرمین جن کو سزا کے خلاف اونچی عدالت میں اپیل کررکھی ہے کہ الیکشن لڑنے کا اہل قرار دیئے جانے کے جواز کو آج الہ آباد ہائی کورٹ لکھنؤ بنچ میں سبکدوش آئی اے ایس ایس این شکلا جو وکالت کی پریکٹس کررہے ہیں بچانے مفاد عامہ کی رٹ میں چیلنج
بھوپال۔/6فروری، ( سیاست ڈاٹ کام) سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر جو آر ایس ایس پرچارک سنیل جوشی کے قتل کی ایک اہم ملزمہ ہے، کو PET اسکان کیلئے جلد ہی اندرو لے جایا جائے گا جو پرگیہ کو لاحق کینسر کی بیماری کے علاج کا ایک حصہ ہے۔ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو گذشتہ سال کینسر سے متاثر بتایا گیا تھا جس کے بعد وہ پنڈت خوشی لال ایورویدا ہاسپٹل میں زیر علاج تھ
لکھنؤ۔/6فروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) وشوا ہندو ادھوکتا سنگھ کے رنجنا اگنی ہوتری ایڈوکیٹ نے آج الہ آباد ہائی کورٹ کی ڈیویژن بنچ جو مسٹر جسٹس امتیاز مرتضیٰ اور مسٹر جسٹس ڈی کے اپادھیائے پر مشتمل تھی کے روبرو ایک رٹ گزاری، جس میں ریاست کے وزیر برائے شہری ترقی محمد اعظم خاں کی اسمبلی کی رکنیت اس بنیاد پر ختم کرنے کی استدعا کی کیونکہ بقول درخو
نئی دہلی۔/6فروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک طرف جہاں وزیر اعلیٰ دہلی اروند کجریوال کھپ پنچایتوں کے حامی نظر آتے ہیں وہیں دوسری طرف وزیر مالیات پی چدمبرم کا کہنا ہے کہ یہ پنچایتیں ہندوستان کی شناخت کا حصہ نہیں ہوسکتیں کیونکہ ان کے نظریات انتہائی دقیانوسی اور متعصبانہ ہیں۔شری رام کالج آف کامرس کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر چدمبرم نے کہا
پٹنہ ۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جے ڈی (یو) کے سینئر قائد شیوانند تیواری نے راجیہ سبھا کیلئے اپنی دوبارہ نامزدگی حاصل نہ ہونے کے بعد آج چیف منسٹر بہار نتیش کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے مقابلے کے بارے میں نتیش کمار مخلص نہیں ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ نتیش کمار نے انہیں مودی کے خلاف
نئی دہلی ۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کی تردید کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی نے آج نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ مظفرنگر متاثرین فسادات کے بارے میں ’’غلط باتیں‘‘ پھیلا رہے ہیں کہ ان سے پاکستان کی آئی ایس آئی نے ربط پیدا کیا تھا۔ بی جے پی نے راہول گاندھی سے اپنے اس بیان کی وضاحت طلبی کی
نئی دہلی ۔ 6 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی نے آج مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے اور شمال مشرق کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی تاکہ علاقائی عوام کی ہراسانی کا خاتمہ کرنے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے جبکہ حکومت نے ان کے اندیشوں کا ازالہ کرنے کیلئے انسدادی اقدامات کرنے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ شمال مشرقی ریاستوں کے پارٹی امور
چٹگانگ۔6فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) اوپنر شمس الرحمن اور عمرالقیس کی سنچریوں کے باوجود یہاں سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے تیسرے دن بنگلہ دیشی ٹیم 409/8کا اسکور کرپائی ہے جب کہ دن کے اختتامی لمحات میں سری لنکائی بولروں نے وقفہ وقفہ سے وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنی سبقت کو ہنوز178رنز تک برقرار رکھا ہے ۔ شمس الرحمن نے 106رنز اور عمرالقی
آکلینڈ۔6فبروری( سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پھر ایک مرتبہ ابتدائی سبقت کو گنوادیا اور کپتان برنڈن مکالم کی ناقابل شکست اور کین ولیمسن کی ایک اور شاندار سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے یہاں پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز کا بہتر اسکور بنالیاہے حالانکہ ایک موقع پر میزبان ٹیم 30/3 کی نازک صورتحال میں جدوج
کراچی۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو بنگلہ دیش جانے کے لئے حکومتی اجازت درکا ر ہے لیکن ایشین کرکٹ کونسل کے بعد آئی سی سی نے بھی خدشات اور غیر یقینی کی کیفیت ختم کرتے ہوئے ٹورنمنٹ کے بنگلہ دیش میں انعقا کواجازت دیدی ہے۔ ٹورنمنٹس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی آفیسر کرنل(ر)اعظم نے ڈھاکہ کے دورے کے بعد
ماسکو۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) سرمائی اولمپکس کی مشعل اپنے اختتامی سفر پر روانہ ہوگئی۔میزبان شہر میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں رنگا رنگ ریہرسل بھی جاری ہے۔سرمائی اولمپکس کی مشعل نے گزشتہ برس 17اکتوبر کو اپنے سفر کا آغاز کیا جو 130دن 65ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد سوچی میں ختم ہوگا۔سرمائی اولمپکس کی مشعل سوچی پہنچے
نئی دہلی۔ 6 فروری (پی ٹی آئی) تلنگانہ بل کے خلاف سرگرم وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر جگن موہن ریڈی نے آج سی پی آئی ایم قیادت سے ملاقات کی اور ریاست کو متحد رکھنے کیلئے تعاون کی خواہش کی۔ سی پی ایم جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس بل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جو آندھ
نئی دہلی۔ 6 فروری (پی ٹی آئی) تلنگانہ پر وزارتی گروپ نے ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم سے متعلق مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے اعلان کیا ہے کہ علیحدہ ریاست کیلئے بِل پارلیمنٹ کے جاری سیشن میں پیش کیا جائے گا۔ سمجھا جاتا ہے کہ وزارتی پیانل نے سیما۔آندھرا سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزراء کے مطالبات
حیدرآباد۔ 6 فروری (سیاست نیوز) کانگریس کے باغی امیدوار اے پربھاکر ریڈی نے راجیہ سبھا کی امیدواری سے دستبرداری اختیار کرلی، جس سے 6 امیدواروں کی کامیابی یقینی ہو گئی اور رائے دہی صرف ضابطہ کی تکمیل ہوگی۔ باوثوق ذرائع کے بموجب چیف منسٹر نے انھیں بتایا کہ سیما۔ آندھرا سے کانگریس کے دو امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریس کے پاس ار
چینائی 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )تلگودیشم پارٹی قائد چندرا بابو نائیڈو نے آج چیف منسٹر ٹامل ناڈو جے جئے للیتا سے آندھرا پردیش کی تقسیم کے فیصلہ پر ملاقات کرتے ہوئے ان سے خواہش کی کہ اس مسئلہ کی خوشگوار یکسوئی کیلئے اپنے ’’اثر و رسوخ‘‘ کا استعمال کریں۔ کیونکہ کانگریس اس مسئلہ پر ’’گندی سیاست‘‘ کا کھیل کھیل رہی ہے۔ پوئیس گارڈن میں
حیدرآباد۔ 6 فروری (سیاست نیوز) ریاستی عوام کے جذبات و احساسات کا احترام کرتے ہوئے آندھرا پردیش کو متحد رکھنے میں ہی ترقی و بھلائی مضمر ہے۔ ریاستی وزیر مال این رگھوویرا ریڈی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی، صدر پردیش کانگریس کمیٹی بی ستیہ نارائنا، صدر تلگو دیشم پارٹی چندرا بابو نائیڈو ا