راجیہ سبھا کیلئے منتخب تین ارکان کی گاندھی بھون میں تہنیت
حیدرآباد ۔ 8 فبروری (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر بی ستیہ نارائنا نے راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہونے والے کانگریس کے تینوں امیدواروں کو گاندھی بھون میں تہنیت پیش کی۔ پارٹی فیصلے کے خلاف ٹی آر ایس کے امیدوار ڈاکٹر کے کیشو راؤ کو ووٹ دینے والے کانگریس کے رکن اسمبلی مسٹر نرساریڈی کے خلاف ہائی کمان کو شکایت کی اور کسی بھی امیدوا