حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت قریب آگئی، مگر لوگوں کی دنیا میں حرص بڑھتی جاتی ہے، یہ اللہ تعالیٰ سے دُور جاپڑے ہیں۔ لوگو! جنت اور دوزخ تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہیں‘‘۔ (بخاری شریف)

کرائے پر حاصل کیجئے

FLAT کرایہ پر حاصل کیجئے
اویسی ہاسپٹل کے سامنے قلندر نگر گولڈن جوبلی اسکول سنتوش نگر IInd فلور پر فلیٹ 2 بیڈ روم ہال ڈرائنگ روم کرایہ پر دیا جاتا ہے ۔ فون: 9160527743

FLAT FOR RENT
Newly Constructed Tolichowki, IAS Colony, One Small Flat
(2 BHK) 3rd Floor, No Lift.
Ph: 9502026040, 7416328496

House For Rent
2nd Floor 3 BHK, 1 Drawing Room
2 Bathroom Salarjung Colony.
Ph: 9959959896, 8185855625

FOR RENT

متفرق اشتہارات

کار ڈرائیور کی ضرورت ہے Req. Driver
ٹیکسی پلیٹ Taxi Plate کار چلانے کے لئے Badge اور 3 سالہ تجربہ کار Car ڈرائیور کی ضرورت ہے ۔ ماہانہ تنخواہ 12000/- عطاپور کے قریب رہنے والوں کو ترجیح دی جائیگی ۔ فون : 9700677913

QUEEN فیرنیس کریم (ہوم ڈیلیوری)

برائے فروخت

فلیٹس برائے فروخت
جدید تعمیر شدہ 2 بیڈ روم ‘ ہال ‘ کچن ‘کار پارکنگ 1080 sft لفٹ و پانی کی سہولت واقع یدماراؤ نگر بالرام کالونی سکندرآباد 35 لاکھ میں فروخت شدنی ہے ۔
عمران۔ 9966327741 / 9700031236

مکان برائے فروخت
100 گز پر مشتمل G+2 مکان جدید تعمیر شدہ واقع وراث گوڑہ عنبرنگر روبرو قادریہ مسجد 45 لاکھ میں فروخت شدنی ہے ۔
قدوس : 9346680042

ضرورت رشتہ

ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم لڑکی بی ٹیک (CSIT) شارپ فیچر ویری فیر عمر 25 سال قد 5′ پردے کی پابند حجاب کی پابند لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے برسرروزگار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
8790375671, 9704528510
amthulrafeeq@gmail.com

ارجنٹ رشتہ لڑکی کیلئے

سارقوں کے ہاتھوں معمر شخص کا قتل

کاماریڈی ۔ 15 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ضلع نظام آباد کے کاماریڈی ڈویژن کے لنگم پیٹ منڈل کے موضع نلا مڑگو میں ایک ضعیف العمر شخص کا نامعلوم سارقوں نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ اس واقعہ کے بعد سارے دیہات میں سنسنی پھیل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کاماریڈی ڈویژن کے لنگم پیٹ منڈل کے موضع نلا مڑگو میں محمد صادق علی کل رات اپنے مکان کے روبرو واقع ج

ریاستی ملازمین سرکار کے حدوظیفہ عمر میں اضافہ کی تجویز

سنگاریڈی۔/15فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی ملازمین سرکار کے حد وظیفہ عمر کو 58 سال سے بڑھاکر 60سال کرنے کا مطالبہ دیرینہ ہے اور گذشتہ 9سال سے ملازمین سرکار کی تنظیمیں مسلسل اس مطالبہ پر حکومت سے نمائندگی کررہی ہیں تاہم حکومت نے ملازمین سرکار کے اس مطالبہ پر کبھی بھی ہمدردانہ غور نہیں کیا۔ لیکن حکومت عین لوک سبھا و ریاستی اسمبلی ا

سیما۔ آندھرا ارکان پارلیمان کا طرز عمل غیر جمہوری

سدی پیٹ۔/15فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم ایل سی جناب فاروق حسین نے اپنی قیامگاہ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی پیشکشی کے دوران سیما آندھرائی ارکان پارلیمنٹ کے طرز عمل کو غیر جمہوری اور قانونی قرار دیا۔ فاروق حسین نے ایم پی لگڑا پاٹی راجگوپال اور وینوگوپال کے طرز عمل کو شیطانی حرکت کہتے

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ پر عمل پیرا ہونے کی تلقین

محبوب نگر۔/15فبروری، ( فیکس ) مقامی ناظمہ خواتین جماعت اسلامی ہند محبوب نگر کی رپورٹ کے بموجب 13فبروری بروز جمعرات الماس فنکشن پیالیس رامیا باؤلی محبوب نگر میں جلسہ سیرت النبیؐ زیر نگرانی محترمہ ناصرہ خانم معاون ناظمہ خواتین جماعت اسلامی ہند ( کل ہند ) و ناظمہ خواتین آندھرا پردیش و اڑیسہ منعقد ہوا۔ جلسہ کا آعاز محترمہ نسیم سلطانہ کی

معیار تعلیم بلند کرنے اقدامات پر زور

محبوب نگر۔/15فبروری،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سماج میں ہر شخص کیلئے تعلیم لازمی ہے۔ تعلیم سے جہاں معلومات میں اضافہ ہوتا ہے وہیں سوسائٹی میں باعزت مقام حاصل ہوتا ہے اوراس سے غریبی دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناگیشور ایم ایل سی نے عالمپور میں یوٹی ایف کے زیر اہتمام منعقدہ ضلعی سطح کے تعلیمی سمینار سے مہمان خصوصی کی حیثیت س

سرکاری مدارس کو درسی کتب کی سربراہی کیلئے ٹھوس اقدامات

میدک۔/15فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آئندہ تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر یعنی ماہ جون کی 12تاریخ کو تمام سرکاری مدارس کو درسی کتب فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے۔ سرکاری کتب کی فراہمی میں کوئی بھی عہدیدار غبن و تغلب کی پالیسیوں کو اپنانے کی اطلاعات پر فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں گے۔ مہتمم تعلیمات ضلع میدک و گورنمنٹ ٹکس

مسجد کے امام کو ہراساں و پریشان کرنے کی شکایت

قاضی پیٹ۔/15فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلمانوں کا یہ ایقان ہے کہ اوقافی جائیدادیں اللہ کی امانت ہیں، اس کے باوجود ان جائیدادوں پر غیروں کے ساتھ اپنوں کا بھی قبضہ ہے۔ جس کے خلاف اسپیشل آفیسر وقف بورڈ جناب شیخ محمد اقبال نے موثر اور سخت اقدامات کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ اگرچیکہ درگاہوں اور مساجد کی انتظامی کمیٹیوں میں اقرباء پروری او

تلنگانہ نوجوانوں کے خودکشی کو روکنے فوری بل کی منظوری ضروری

حیدرآباد۔/15فبروری، ( سیاست نیوز)تلنگانہ پولٹیکل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدرنشین پروفیسر کودنڈا رام نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی فوری منظوری کے ذریعہ نوجوانوں کی خودکشی کے واقعات کو روکے۔ نئی دہلی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کودنڈا رام نے افسوس کا اظہار کیا کہ بل کی منظوری میں تاخیر سے دلبر

حج درخواست فارمس کی اجرائی اور وصولی کا سلسلہ تیزی سے جاری

حیدرآباد۔/15فبروری، ( سیاست نیوز ) حج 2014ء کیلئے توقع ہے کہ آندھرا پردیش کیلئے عازمین حج کا کوٹہ 2013ء کے کوٹہ کے برابر رہے گا کیونکہ حکومت سعودی عرب نے ہندوستانی عازمین حج کے کوٹہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے۔ اسی دوران ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے حج درخواست فارمس کی اجرائی اور وصولی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ درخواستیں داخل کرنے کی آخری تا

مکہ مسجد کے شاہی غسل خانہ کا بیرونی راستہ غائب

حیدرآباد ۔ 15 فبروری ۔ دنیا کی خوبصورت وسیع و عریض مساجد میں ہمارے شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد کی تاریخی مکہ مسجد کا شمار ہوتا ہے۔ 23696 مربع گز اراضی پر محیط عظیم الشان مسجد سارے ہندوستان میں حیدرآباد کی شان اس کی آن اور وقار و عظمت کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ پانچویں قطب شاہی حکمراں محمد قلی قطب شاہ نے بہ نفس نفیس اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ 16

اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی ترقی و بہبود کیلئے کام کرنے کا عزم

حیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل سابق ریاستی وزیر مسٹر محمد علی شبیر کے حامیوں نے ان کی قیامگاہ پہنچ کر سالگرہ کی مبارکباد پیش کیا اور جشن منایا۔ صدرنشین سیٹ ون مسٹر محمد مقصود احمد سابق صدرنشین اسٹیٹ وقف بورڈ، مولانا غلام افضل بیابانی (خسرو پاشاہ) سکریٹریز پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر سید یوسف ہاشمی، مس

تلنگانہ بل کی منظوری یقینی: ونود کمار سابق ایم پی ٹی آر ایس

حیدرآباد۔/15فبروری، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے سینئر قائد اور سابق رکن پارلیمنٹ ونود کمار نے کہا کہ ٹی آر ایس قیادت اس بات کی کوشش کررہی ہے کہ لوک سبھا سیشن کے مابقی ایام میں تلنگانہ بل کی منظوری کو یقینی بنایا جائے۔ اس سلسلہ میں پارٹی صدر چندر شیکھر راؤ مختلف جماعتوں کے قائدین اور مرکزی وزراء سے ربط میں ہیں۔ ونود کمار نے بتایا کہ 17 فب

ہراسانی سے تنگ آکر میڈیکل طالبہ کی خود کشی

راجمنڈری ۔ 15 ۔ فروری : ( پی ٹی آئی): جی ایس ایل میڈیکل کالج کے سال دوم کے پوسٹ گریجویٹ طالبہ نے ضلع کاکناڈا میں اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ پولیس نے بتایا کہ سری لکشمی ایک ذہین طالبہ تھیں جو جی ایس ایل کالج میں ریاڈلوجی کی تعلیم حاصل کررہی تھی ۔ کل رات اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ۔ خود کشی نوٹ میں لکھا ہے کہ وہ ایک پروفیس

جھلس جانے والے شخص کی علاج کے دوران موت

حیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقہ میلار پلی پولیس حدود میں ایک شخص مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ ابراہیم جو علی نگر ادم گڑھ علاقہ کے ساکن محمد افسر کا بیٹا تھا، پیشہ سے ڈرائیور بتایا گیا ہے۔ 9 فبروری کو ابراہیم حادثاتی طور پر جھلس کر شدید زخمی ہوگیا تھا جس کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا

پانچویں منزل سے گرنے پر موت

حیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) مادھاپور کے علاقہ میں ایک شخص عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 42 سالہ ستیہ نارائنا جو پیشہ سے چوکیدار مادھاپور سوسائٹی میں رہتا تھا، جس کا آبائی مقام مغربی گوداوری بتایا گیا ہے۔ وہ پانچویں منزل پر کام کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر گر کرشدید زخمی ہوگیا تھا جس کی علاج کے دوران مو