متفرق اشتہارات

کار ڈرائیور کی ضرورت ہے Req. Driver
ٹیکسی پلیٹ Taxi Plate کار چلانے کے لئے Badge اور 3 سالہ تجربہ کار Car ڈرائیور کی ضرورت ہے ۔ ماہانہ تنخواہ 12000/- عطاپور کے قریب رہنے والوں کو ترجیح دی جائیگی ۔ فون : 9700677913

QUEEN فیرنیس کریم (ہوم ڈیلیوری)
کالی رنگت کو گورا اور چہرے کے داغ دھبوں و آنکھوں کے اطراف سیاہ حلقوں کو فوری ختم کرتا ہے ۔ جلد میں تازگی اور شفافیت کے ساتھ چہرے پر قدرتی خوبصورتی کو ابھارتا ہے ۔ صرف ایک ہفتہ میں فرق محسوس کریں ۔ فون : 9032510531, 64565459

SPICE Catering
نہایت کفایتی داموں پر چھوٹی بڑی تقریب کیلئے ماہر باورچیوں کی نگرانی میں عمدہ اور لذیذ پکوان کیلئے ہماری Site دیکھئے ۔ فون: 9297203108 / 9959562127
www.spicekitchenhyd.com

گھٹنے و کمر درد سے مکمل چھٹکارا
گھٹنے و کمر درد کیلئے بلگام کے حکیم صاحب کا کامیاب نسخہ (کھانے ‘ لگانے ) پیش ہے ۔ قدیم سے قدیم مرض سے بھی لوگ راحت پا رہے ہیں ۔ سونچیں نہیں آپ بھی دوا استعمال کریں اور آرام پائیں ۔ :9849216922, 65595458

Design Built Associates
16 سالہ بہترین تجربہ کار آرکیٹیکٹس انجنیئرس اور کنٹراکٹرس میٹریئل کے ساتھ مکمل تعمیری کام کرواتے ہیں اپنے خوابوں کی تکمیل کیلئے ربط کریں آفس وجئے نگر کالونی آندھرا بینک کے قریب ۔ فون : 9177219889

صدیقی میریجس زیباباغ مہدی پٹنم
رشتوں کی دنیا کا منفرد نام جہاں اندرون و بیرون ملک ملازم اعلیٰ تعلیمیافتہ انٹر تا PG لڑکے اور خوبصورت لڑکیوں کے رشتوں کیلئے ربط کریں ۔ رشتہ طئے ہونے پر کوئی فیس نہیں ۔ حشمت صدیقیPh: 9700075846

الفیضان میریج بیورو (چارمینار)
اپنی طرز کا ایک منفرد ادارہ پیامات جہاں پر سنی و اہلحدیث‘ اندرون و بیرون ملک کے تعلیم یافتہ لڑکے و خوبصورت لڑکیوں کے عقد اولیٰ و عقد ثانی کے ارجنٹ رشتے موجود ہیں ۔ : 8686959221۔ alfaizaan4u@gmail.com

WORK FROM HOME
World branded Semi Direct Healthy and wealthy Company. Part / Full time Business. Cont. 9542942082

Independent
Bungalow For Lease
Independent Bungalow at MLA Colony Banjara Hills, G+2 + Cellar, Total 12500 sft for Lease, Only to School Hospital MNC Guest House, Hostel.
Contact:- 9640944306 or
Email: anb992000@yahoo.com

INNOVA لیز پر چاہئے
INNOVA ٹیکسی پلیٹ لیز پر چاہئے ۔ بہترین صحیح انوسمنٹ مزید تفصیلات کے لئے ربط کریں ۔
فون : 8801970849, 9700039608

Engineering Tuition
Anwar Engg Academy Offers Tuition for BE/B.Tech, O.U. JNTU All Subjects Inter, Polytechnic at Malakpet Mehdipatnam.
9885685718, 9866373331

Matrimonial-Boy
SMP Invite proposal for divorced son 35 years USA Visa a & immigration applied with decent educated Girl Settled in U.S.A. Contact: 9700183796

Independent House For Sale
G+2, 140 Sq.Yrds 2 Bedroom Hall Dinning Sufficient Water perfect Vastu Car Parking PNT Colony Suncity, Genuine buyer Contact:
8686999786/9700387555

Wanted
Wanted Receptionist M/F with Good Communication skills. Binjusaria Metal Box Co. C-1 Govt I.E Chandulal Bardari Bhadurpura. Ph:24464237

Running School Wanted
Looking For Well Established & Running School From I to X for Buying / Lease Anywhere in Hyderabad. Majid: 8686866750 / 9032105477

ضرورت ہے
طالبات کو گھر پر پڑھانے کیلئے Arabic Grammer لیڈی ٹیچر کی ضرورت ہے۔
ربط کریں : 9396331502

جنسی کمزوری اور وقت پر طاقت
صرف دعوے نہیں بلکہ وقت پر طاقت ہی طاقت حاصل کریں۔ کمزور سے کمزورمریض اور جریان کثرت احتلام و سرعت انزال سے پریشان‘ ذیابطیس سے متاثرہ وقت پر طاقت اور مؤثر علاج حسن ہربل کلینک دارالسلام روڈ، نامپلی،9392443536

ONE SITTING
BA, B.Com, BBA, BCA, B.Sc. MA, M.Com, MBA, MCA, Diploma, B.Tech, M.Tech, UGC, DEC, AICTE KOTI.
9959019244, 8686892097

سرامیک دانت 55% OFF
Fixed Rs.1000 دانت Rs.10,000 ، Spl چوکڑا Rs.50/- میں دانت کی صفائی Rs.15000/- Flexible چوکڑا Zircon, Japan, Italy دانت دکن ڈینٹل کیر سکینہ کامپلکس روبرو معراج ہوٹل مہدی پٹنم روڈ ۔7842777205

گھر سے کام کرکے آمدنی حاصل کریں
ماہانہ آمدنی 30k to 40 k ، مرد و خواتین، وی آر ایس، بے روزگار افراد، پارٹ / فُل ٹائم کوئی جوکھم نہیں۔ سرمایہ کاری نہیں۔ ربط کریں: 8019996507

ضرورت ہے
سلطان بازار حیدرآباد میں الیکٹرانکس شوروم کیلئے ہیلپرس اور آفس بوائے کی ضرورت ہے۔ فون :
9441271086,9849331604

Wanted
Wanted Accountant with Expertise in Excise duty, VAT, Income Tax, Well versed with TALLY ERP 9 & MS Office for Steel Plant. Salary as per Callibre.
Office Address:
Binjusaria Metal Box Co.
C-1 Govt I.E Chandulal Bardari Bhadurpura
Ph:24464237

رفعت رئیل اسٹیٹ
ناگر جنا ساگر روڈ، حیات نگر منڈل، ترکایمجال ، راگنا گوڑہ آر آر ڈسٹرکٹ اور اس کے اطراف کسی بھی قسم کی اراضیات ، پلاٹس کی خرید و فروخت کیلئے ربط کیجئے۔
9989935498 ، 9010585311

مدینہ کیٹرنگ اکبر باغ
رومالی روٹی، ہریس، تین قسم کا چکن، مٹن بریانی دو میٹھے سلاد پانی وغیرہ فی آدمی 160/- روپئے 9440062637 ، 9492849845

شراب چھڑایئے
شرابی کو بغیر بتائے شراب چھڑایئے۔ دبلے پتلے لڑکے لڑکیاں صحت بنایئے۔ دمہ، جوڑ درد، بواسیر ، شوگر کا کامیاب علاج ملئے ہر ماہ 7,14,21 کو ہوٹل 3 کیسٹل لاج نامپلی اسٹیشن روڈ۔ نوٹ : یہ دوا اسی سنٹر پر ملے گی۔

بورویلس
شیواسائی بورویلس 500 ۔ 4½ ، 6½ ، 1500 ، ری بور ،ڈ رلنگ ، فلشنگ، واجبی قیمت، بی موہن ریڈی۔
Ph:9948908422,9505415211

فزیوتھراپی آپ کے مکان پر
فالج، گٹھیا، کمر، گردن اور جوڑوں کی پکڑ، جوڑوں کا جگہ سے ہٹنا، جیسے امراض میں جسمانی ورزش۔ نوٹ : خواتین کیلئے لیڈی فزیوتھراپی ڈاکٹر کی سہولت۔ BPT ، M.Sc Dr.Waseem : 9885747729

We Release Gold / Silver
We release & Buy Gold/Silver from Banks & Pawn Brokers with Market Price. Cell: 91333 31233/97035 18786

Foto Fun Studio
شادی کی معیاری فوٹو گرافی، ویڈیو گرافی H.D کیمروں سے شوٹنگ کی جاتی ہے اور Karizma فوٹو البم نئے ڈیزائنوں کے ساتھ گارڈن ٹاور۔ مانصاحب ٹینک۔
9490438721/9391104054

CAR ڈرائیور کی ضرورت
آفس کے کام کاج کیلئے صبح 10 بجے تا رات 9 بجے آفس کیلئے CAR ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
ربط کریں۔ 9908577031

LIMRA CATERERS
مشہور و ماہر باورچیوں کی نگرانی میں شاندار انتظام، کوالٹی اینڈ کوانٹٹی ہر تقریب کیلئے 180 روپے10 ایٹم، 12 ایٹم 200،16 ایٹم 230 میں ، 250 میں 18 ایٹم ، محمد طاہر :
9908682006 ، 9849439514

SALWA CATERERS
مشہور و ماہر باورچیوں کی نگرانی میں شاندار انتظام، کوالٹی ہر تقریب کیلئے 170 روپے 10 ایٹم، 12 ایٹم 210، 14 ایٹم 230 ، 16 ایٹم 250 میں، 270 میں 18 ایٹم۔ محمد مظفر۔
9700225034-9700225089

حجامہ سیٹ ۔ Hijama Set
ہمارے یہاں الحجامہ سیٹ نہایت واجبی دام پر دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ دیگر Surgical اشیاء دستیاب ہیں۔ مینا Meena سرجیکل، نامپلی، حیدرآباد۔
9392436078 ، 040-24611865

گھر سے آمدنی کا ذریعہ
محنتی لوگوں کے لئے سنہری موقع خواتین اپنی سہولت سے روزانہ ایک یا دو گھنٹے کام کریں۔ تفصیلات کے لئے ملاقات کریں:
Ph:9502271058/8686973938

ڈسٹری بیوٹرس کی ضرورت ہے
ہمارے پراڈکٹ، ’’گلا فروٹ ڈرنکس‘‘کیلئے علاقہ واری، ڈسٹری بیوٹرس کی ضرورت ہے۔ اچھا منافع اور اسکیمس FMCG پس منظر۔ ربط پیدا کریں : 9347310744 /040-23569170 ہمیں ایس ایم ایس کیجئے۔

اثر دار پٹھانی نسخہ
مردانگی کا قدرتی علاج ’’معجون جوش‘‘ جیسا نام ویسا کام، مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا عمر کتنی بھی ہو، کمزوری کیسی بھی ہو، مرد نام کا نہیں کام کا ہو، معجون جوش، کمزور کو بھی جوان مرد بنادے۔ مردانہ طاقت میں اضافہ کردے۔ شاہ بھائی۔ فون : 8885403266

رہن چھوٹا پورشن LEASE
30 دن میں قبضہ حاصل کیجئے۔ خوبصورت، روشن، ہوادار، ماربل، PoP، لپپم، Fans، Tubes، 2 روم ہال، کچن ، حمام اور باتھ روم گراؤنڈ فلور : گراؤنڈ فلور 5 لاکھ میں قبضہ چاہئے یا کرایہ چاہئے۔ چھوٹی فیملی کیلئے چھوٹا پورشن۔ قادر باغ مین روڈ پوسٹ آفس کے سامنے کا راستہ۔ کرایہ 8 سے 10 ہزار آسکتا ہے۔ کرایہ کی ذمہ داری مکان دار کی ہے۔
Ph:9849680290

مردانہ کمزوری کا Free علاج
جگہ جگہ بھٹکے ہوئے مایوس لوگوں کیلئے اللہ کی راہ میں مفت مشورے و علاج کیا جاتا ہے۔ وہی نوجوان ربط کریں جو شادی کررہے ہوں یا ناکام ہوچکے ہوں۔ ڈاکٹر شریف Reg.No:1752 فون : 8374289506

مردانہ کمزوری کا بہترین علاج
مردانہ کمزوری چاہے کسی وجہ سے ہو عضو میں تیڑھا پن، چھوٹا پن آگیا ہو۔ جریان اور جلد فارغ ہونے کا پاور فل دوائیوں سے کامیاب علاج کیا جاتا ہے۔ ہربل کیور : 9394855305

Deluxe Flats For Sale
At Tolichowki 1266 & 1400 Sq Fts Deluxe Flats For Sale
Ph:9866554586

پلاٹ برائے فروخت (فی گز Rs.4600)
ایراکنٹہ، پٹرول پمپ سے قریب طیبہ کالونی میں 600 گز کا رجسٹرڈ ، اسسمنٹ پلاٹ معہ باؤنڈری وال جس میں 1 روم، اٹائچ باتھ روم، کچن بورویل فی گز 4600 روپئے فروخت شدنی ہے۔ 9502960040

Rental/Commercial
30k Sft, G+5 available for Commercial Purpose, 5k Parking at Cellar Very near to Mehdipatnam Gudimalkapur Suitable For Hospital, School & College. 8885033217

WANTED
Wanted For Interior Products Showroom @ Tolichowki. Site Supervisor (With own 2 Wheeler) & Office Boy.
Contact: 9989263786 / 9246579820

WORK FROM HOME
Work From Home Full / Part Extra, Ideal For Emp. / MNC / Dr. / Engr. / Govt. / Business / Men / Retd / Housewives / NRI’s. Call: 9700772868

Paradise Construction
Architects Engineer Builder &
Developer بہترین کنسٹرکشن مقررہ وقت پر میٹرئیل یا بغیر میٹرئیل واجبی قیمت پر ربط پیدا کریں۔
9248450480,9908541480

Law Coaching
Junior Civil Judges Exam Coaching by Experts, Coaching for Clat, Lawcet, all LLB & LLM Subjects, PGL CET. Cont: 65353437

INTER TUTION @ 2000
Inter, B.Tech, Eamcet, Coaching Classes and Home Tuitions By Experts at Mehdipatnam, Tolichowki, Mallapally, Malakpet. Ismail Tuitions: 9908530459

حسن میں چار چاند لگایئے
میک اپ، دلہن میک اپ، فیشیل، ہیر اسٹائلنگ، مہندی ، تھریڈنگ، مینی کیور،پیڈی کیور، ویاکسنگ، کلین اپس صرف خواتین کے لئے جاسمین بیوٹی پارلر (ٹولی چوکی)
9866244289 / 65533544

جائیداد بنانے کا سنہری موقع
شمس آباد بس اسٹانڈ سے 4 کیلو میٹر پٹرول پمپ کے بازو گیٹیڈ کمیونٹی پلاٹس جہاں BT روڈ واٹر ٹینک لائٹ ہائی وے سے متصل گنجان آبادی کے بازو جہاں مکان بناکر رہ سکتے ہیں۔
Ph: 9963062136

Deluxe 3BHK Flats Sale
M.Q. Dreams (Attapur) Pillar No. 150 Ring Road 1400 sft, 1800 sft Exclusive 3 Bedrooms Deluxe Flats Ready to Occupy. Ph:9441424222

ڈیلکس فلیٹس کرایہ پر D.2BHK Flats
گلشن اقبال کالونی، روبرو عمر ہوٹل، بابا نگر، گراؤنڈ، فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ فلورس پر ، ہر فلور پر 2BHK ، ڈیلکس فلیٹ، 24 گھنٹے پانی، لفٹ، کار پارکنگ، سکیوریٹی گارڈ۔ Ph:9966667312

4 لاکھ میں اقساط پر مکانات
شمس آباد میں بس ڈپو سے صرف 6 کیلو میٹر کے فاصلہ پر موسیٰ کالونی میں آبادی کے بیچوں بیچ تمام سہولیات کے ساتھ آٹو بس کی سہولت، اسپارٹ رجسٹری کے ساتھ، مکانات کی تعمیر شروع ہوچکی ہے۔ رابطہ کریں :
Ph:7702505543-9030041213

Flat کرایہ پر
ٹولی چوکی، IAS کالونی، 3rd Floor ، 2BHK ، تمام ضروریات سے آراستہ Flat کرایہ پر حاصل کیجئے۔
Cell:8106895673

ٹینک / سمپ کی صفائی
ٹینک / سمپ صاف نہ ہونے کی وجہ سے بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔ ہائی پریشر اور دیگر مشینوں کے ذریعہ سے اپنے ٹینک / سمپ کی صفائی کروایئے، ربط کریں: 9908019601

اُردو انگریزی D.T.P آپریٹر کی ضرورت ہے
جامعۃ المفلحات کتہ پیٹ بارکس کیلئے اُردو، انگریزی اور عربی ٹائپنگ کمپیوٹر سے واقف مرد /عورت آپریٹر چاہئے۔
9346823387/7416536037

رسوئی کیٹررس (ماہر پکوان)
شادی ہو یا ولیمہ ہر تقریب کیلئے 50 افراد سے 2000 افراد تک کا ماہر تجربہ کار باورچیوں کی نگرانی میں نہایت واجبی دام پر عمدہ و لذیذ پکوان پیش کرتے ہیں۔ 9703767967

مسجد کی تعمیر نو میں حصہ لیجئے
قدیم مسجد کلاں موسی باولی کی تعمیر نو کا کام جاری ہے بعد مشاہدہ یا بذریعہ بینک مالی تعاون کیجئے ۔ SBH A/C 52081315283 Hussaini alam Branch Hyd India 9849711484

شافی علاج BEST CLINIC MLKPT
ًبوڑھوں،جوانوں،شادی شدہ ،غیر شادی شدہ مرد و خواتین کے جسمانی ،اعصابی،خصوصا جنسی کمزوریوں و بیماریوں کا لاجواب علاج ربط کریں۔ 8897022377

SUNCITY HOUSE FOR SALE
4BHK 100 گزnear Glendale School Suncity،attach baths ،2Halls، Parking، Borewell،Tap water،Architech Designنیا خوبصورت مکان برائے فروخت 9247497492

ضرورت ہے
ہمارے پراڈکٹس کیلئے ڈسٹری بیوٹرس کی ضرورت ہے۔ گھر سے کام،کوئی مارکٹنگ/ جوکھم نہیں۔ صرف ڈیلیوری۔ فون :8019996503

RENTAL COMMERCIAL
Independent Ground Floor 1400sft and 2000sft Furnished or unfurnished at Banjarahills Road No 14 for commercila office or Residential
Cont: 8897405366 Agent Excuse