ضرورت رشتہ

ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم لڑکی بی ٹیک (CSIT) شارپ فیچر ویری فیر عمر 25 سال قد 5′ پردے کی پابند حجاب کی پابند لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے برسرروزگار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
8790375671, 9704528510
amthulrafeeq@gmail.com

ارجنٹ رشتہ لڑکی کیلئے
سنی مسلم Rtd. ہیڈ ماسٹر کی لڑکی عمر 25 سال تعلیم M.Sc. B.Ed. کیلئے اسی مناسبت کے لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ اضلاع کی Family سے بھی رشتہ مطلوب ہے ۔
Cell Contact. No.
9908262786, 9985511873

ضرورت رشتہ لڑکے کیلئے
سنی مسلم لڑکا عمر 28 ‘قد 5′-10″ ‘ SSC دبئی میں ملازم (کمپنی ETA) کیلئے گریجویٹ حافظہ دیندار خوبصورت لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ لڑکی کی عمر 21 سے 24 سال ہو ۔ 9573084843
amajeedshabana@gmail.com

ضرورت رشتہ ۔ لڑکا
سنی مسلم لڑکا عمر 32 سال قد 5′-7″‘ B.Com ‘ Executive in SAMSUNG Mobiles ماہانہ آمدنی 20 ہزار (Rs. 20,000/-) کیلئے خوبصورت فیر کلر عمر 23 تا 25 سالہ تعلیمیافتہ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ فون : 9948910908, 9505933895
Email: zafarnawaz@yahoo.com

ضرورت رشتہ لڑکی کے لئے
سعودی اقامہ ہولڈر
سنی حنفی عمر 28 سال قد 5′-6″ تعلیم B.A. اور سائیکولوجی میں ڈپلومہ ‘ کلر ویری فیر ‘ مذہبی ‘ پردہ کی پابند سعودی اقامہ ہولڈر لڑکی کیلئے صحیح العقیدہ ‘ دینی مزاج کے حامل خاندانی‘ پوسٹ گریجویٹ اور برسرروزگار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ ایجنٹ حضرات زحمت نہ فرمائیں ۔
Email: hyderabad257@gmail.com
Mobile: 00966-551354295

سعودی اقامہ ہولڈر
ضرورت رشتہ BDS لڑکی
سنی حنفی عمر 27 سال قد 5′-4″ تعلیم BDS کلر ویری فیر ‘ مذہبی ‘ پردہ کی پابند ‘ سعودی اقامہ ہولڈر لڑکی کیلئے صحیح العقیدہ ‘ دینی مزاج کے حامل خاندانی ‘ پوسٹ گریجویٹ‘ ڈاکٹر یا BDS برسرروزگار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ ایجنٹ حضرات زحمت نہ فرمائیں ۔
Email: imsjeddah@gmail.com
Mobile: 00966-554398202

MATRIMONIAL GIRL
Sunni Muslim Parents invites Alliance for their Daughter Graduate 22 years V.V. Fair, 5′-3″, Religious, Boy should be gradaute or P.G. or professional working in Hyd./
India or Abroad below 30 years.
9440024484, 9553013150
rahilahmed16@ymail.com

ضرورت رشتہ برائے لڑکی
سنی حنفی قادری عمر 26 سال قد 5′-3″‘ Slim ویری فیر خوبصورت صوم و صلوٰۃ کی پابند امور خانہ داری سے واقف M.B.A. ‘ B.H.Sc. لڑکی کیلئے مناسب رشتہ صرف اہلسنت و الجماعت Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط پیدا کریں۔
Ph: 9490943382, 9912750151
Email: hkgn2011@yahoo.com

ضرورت رشتہ لڑکی کیلئے
مسلم سید سنی 22 سالہ 5′-2″ فیر کلر خوش اخلاق دیندار گھرانے کی ڈاکٹر آف فارمیسی Phrm.D فائنل ایر لڑکی کیلئے Doctor, MS, M.Tech, B.Tech, MBA, MCA, or P.G. اندرون یا بیرون ملک (Family Visa,
W. Settled) دیندار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط پیدا کریں۔ فون : 040-64567686, 8143826320
Email: syed.azheruddin@yahoo.com

ضرورت رشتہ لڑکا
سنی مسلم عمر 69 سال قد 5′-6″ ‘ Central Govt. Pensioner کے لئے اسی مناسبت سے قبول صورت ‘ نیک سیرت کم ازکم گریجویٹ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔
فون : 24577304

ضرورت رشتہ لڑکا
سنی مسلم 27 سالہ قد 5′-11″ تعلیم MBA فیر کلر برسرروزگار لڑکے کیلئے انٹر ‘ ڈگری ‘ فیر کلر لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ لڑکی کا قد کم سے کم 5′-4″ چاہئے ۔ اضلاع کے لوگوں کو ترجیح دی جائے گی۔
فون : 9966668587
mannanabdul4u@gmail.com

AUSTRALIAN CITIZEN BOY
S.M. Educated Family Son 29 yrs. 6′-1” handsome, MS in Finance (Aust) working in reputed Company and property holder in Hyd. Seeking any PG (BDS, B.Tech, MBA) Tall, Slim and fair, girl.
Ph No. 9885915572, 8374939683
bmkr_786@yahoo.in

رشتہ B.Tech مقیم لندن لڑکا
سنی مسلم معزز خاندانی 27 سالہ قد 5′-10″ ‘ B.Tech ‘ MBA مقیم لندن لڑکے کیلئے B.Tech‘ MBA ‘ PG گریجویٹ خوبصورت و سیرت V. Fair‘ Slim ‘ 22 سال سے کم 5′-4″ سے زائد ‘ شرک و بدعت سے پاک معزز خاندان کی لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ No Demands۔
9032666294, 8019746085
wahaj42899@yahoo.com

MATRIMONIAL BOY
(MOST URGENT)
S.M. Respectable Parents invites alliance for their Son 26 yrs Ht. 5′-9″ B.Sc. (MLT) working in Australia (In Medical Field), Girl must be Australian P.R. holder from religious Hyderabad, Indian family.
Contact us : 9963196761
Email: syedbilal736@gmail.com
Note: Agents Excuse.

ضرورت رشتہ لڑکا
سید گھرانے کا 33/5′-8″ ‘ B.Com, MCTS, MCP سعودی عرب کے MNC میں سسٹم انجنیئر پر فائز یافت 2 لاکھ فیملی ویزہ ہولڈر لڑکے کیلئے معیاری خاندان کی تعلیمیافتہ پرُکشش امور خانہ داری سے واقف لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ No Demand
rishtaksaa@yahoo.com

MATRIMONIAL GIRL
Sunni Muslim Girl 30 yrs. Divorced, US Citizen, IT, Professional seek IT professional or doctors send profile with pictures to.
Email:
shahnaazafsar@yahoo.com

MATRIMONIAL MBBS GIRL
SM NRI Parents Looking for Decent Family Only MEDICO Boys Well Settled abroad, for their MBBS Daughter, 25, 5”-4″, Fair.
Contact:- 9705413426
Email: anb992000@yahoo.com

Second Marriage
(MBA GIRL)
S.M. NRI Parents invite alliance for their daughter 28, yrs, 5′-5”, V.Fair, MBA, Looking for Engineer P.G. Boy hailing from a well educated, well settled Hyderabad based family Only. Boy should be settled abroad, preferably Saudi with no responsibilities Only. (Agents Excuse).
Contact. +919703926360
sayeed_ak@hotmail.com

MATRIMONIAL B.Tech MS (USA) BOY
SMP invite alliance for their son, 27, 5′-11″, fair handsome, B.Tech, ECE (JNTU) MS (USA), Currently working in Texas, USA, Having Student Visa. Girl should be a citizen of USA, age below 24, Slim, graduate of any faculty. Height 5′-4″, (Min) and strict religious background.
Email: rizwan_sayeed40@yahoo.com
Mobile: 9848551234

MATRIMONIAL BOY
B.Tech / ME (Civil)
S.M. Boy Age 24 years height. 5′-9″, V.Fair ( ) Handsome working as a Planning Engineer in Dubai (UAE) Monthly Income 1.5 Lakhs, Girl should be V. Fair, 5′-4″, and above MBBS, or BDS or M.Sc. B.Ed. M.Pharma or B.pharma, Hijabi & Namazi and Religious educated family. Ph: 9700690054
skb786@yahoo.com

MATRIMONIAL B.Tech Boy
S.M. Hanafi, Parents Invite Alliance for their Son, B.Tech working as Project Manager, well settled in Saudi, 27 yrs, 5′-10″, Color V.V. Fair, Girl from decent educated and Religious Family. age not more than 24 yrs. Ht. 5′-4″, & above, Color V.V. fair, Girl pursuing final year graduate preferred send biodata and photos.
9700924045, 040-23568380
Email: manaal.junedi@gmail.com

B.Tech MS Boy
SMP Seeking Alliance for their UAE Born Son, 28, 5′-8″, V. Fair religious, USA H1 Visa from religious Hijabi Girl, 22-24 yrs, 5′-4″, 5′-5″, Tall, V. Fair, BE / B.Pharm / MCA / M.Sc. (IS), good looking Hyderabadi, Educated family. parents send boidata (DOB) & recent photos. to
Email: rishtahyd88@gmail.com

ضرورت رشتہ لڑکا
Central Govt.Job ، B.Tech
سنی مسلم معیاری معزز گھرانے کا لڑکا DOB 1988 ، قد 5′-9″ ، Handsome ، حیدرآباد میں سنٹرل گورنمنٹ کمپنی میں Contract Manager کے عہدہ پر فائز ماہانہ آمدنی 80,000 لڑکے کیلئے دیندار، خوبصورت، ویری فیر، قد 5′-6″ ، 5′-4 عمر 18-20 انٹر، گریجویٹ ، Engg، حافظہ ، عالمہ ، معیاری گھرانے سے رشتہ مطلوب ہے۔
7675994113
mailme426@gmail.com

ضرورت رشتہ M.Tech / B.Tech لڑکے کیلئے
تعلیم یافتہ گھرانے کا سنی مسلم عمر 27 سالہ، قد 5′-10″ ، تعلیم M.Tech / B.Tech ملازم Hitech City ، ماہانہ آمدنی 90,000/- اسی مناسبت سے BDS / M.Tech / B.Tech / PG / Grad یا Inter لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ لین دین کی کوئی ضرورت نہیں۔ شادی میں عجلت ہے۔ Most Urgent
Phone No: 9618032776,9652044641
9700778436

ضرورت رشتہ B.Sc Nutrition خوبصورت لڑکی
معیاری گھرانے کی سنی مسلم عمر 19 سالہ، قد 5′-5″ ، تعلیم B.Sc Nutrition ، کلر V.V.Fair، Slim ، Sharp Features ، انتہائی خوبصورت، صوم و صلوٰۃ کی پابند لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے MS / B.Tech / B.E / P.G یا Grad، Well Settled اندرون یا بیرون ملک ملازم لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ شادی جلد کی جائے گی۔ لڑکی صاحب جائیداد ہے۔ (Most Urgent)
Phone No: 8801030532,9347190585
8801030171

ارجنٹ رشتہ MS / B.Tech Abu Dhabi لڑکا
اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے کا سنی مسلم 27 سالہ ، قد 5′-8″ ، تعلیم MS / B.Tech ملازم Working as a IT Engg (Abu Dhabi) ماہانہ آمدنی 2,50,000/- فیملی ویزا ہولڈر Well Settled لڑکے کیلئے Any Grad / Any Professionals یا کم از کم Inter کلر فیر سلم خوبصورت دیندار لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ ہمارا کوئی مطالبہ نہیں۔
Ph:9246717679,7386043853

ضرورت رشتہ Final Yr / MBBS انتہائی خوبصورت لڑکی
اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے کی سنی مسلم 21 سالہ، قد 5′-5″ ، تعلیم MBBS / Final Yr ، کلر V.V.V.Fair ، سلم ویری شارپ فیچرس انتہائی خوبصورت، صوم و صلوٰۃ کی پابند دیندار لڑکی کیلئے MS / BE / MD / MBBS یا کم از کم MBA / M.Tech / B.Tech / MCA اندرون بیرون ملک ملازم Well Settled بزنسمین لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ لڑکی کے والد سعودی سے آئے ہیں۔ Demand’s پر بھی غور کیا جائے گا۔
Ph:9866647284,9618055403

Matrimonial For BDS Girl
S.M Parents invite alliance for their only daughter BDS Religious, V.Fair, Slim, Sharp Features 23yrs, 5′-5″. Boy Should be MBBS, MD / MDS / BEMS / B.Tech, MBA Well Settled in India / UK / Saudi Arabia / UAE. Send bio-data and Photo.
Ph:9885258230
Email: rishta07@yahoo.in

گھر سنسار میاریج بیورو
Ghar Sansar
Marriage Bureau
21 سالوں سے رشتوں کی دنیا میں آپ لوگوں کا خیرمقدم ہے۔ ہمارے یہاں حیدرآباد و سکندرآباد یا کوئی بھی اسٹیٹ یا گلف ریٹرن ممالک کے لڑکے و لڑکیوں کے SSC تا PG کے اطمینان بخش ارجنٹ رشتے موجود ہیں اور عقدثانی بھی۔ Time 11am to 7pm ، چادرگھاٹ اعظم پورہ Opp:Sahifa Masjid
gsansar@ymail.com
9391159208,9390503040

V.V ارجنٹ رشتہ USA لڑکا
سنی مسلم MS ، BE لڑکا فیر ہینڈسم، قد 5′-10″ ، عمر 26 سال، H1B-USA کیلئے PG / Grad / B.Tech / BE قد کم از کم 5′-4″ ویری فیر دیندار خوبصورت لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ لڑکا 18 فبروری کو آنے والا ہے۔ ایک ہفتہ میں شادی کرنے والے حضرات ربط کریں۔
9642730485 / 9247572595
aleemuddin1248@gmail.com

ضرورت رشتہ لڑکی
دعوت و تبلیغ کے گھرانے کی دینی ماحول گریجویٹ قد 5′-2″ ، فیر کلر لڑکی کیلئے دیندار متشرع دعوت و تبلیغ سے وابستہ اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔
9700833234

تمنا میریج بیورو
شادی دور حاضر کا ایک سنگین و پیچیدہ مسئلہ ہے۔ اس سنگین مسئلہ کو آسانی سے طئے کرنے کی ہم ہمیشہ کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ یہاں ہر معیار کے لڑکے لڑکیوں کے بے شمار رشتے موجود ہیں۔ آپ بھی ایک بار آزمالیں اور زندگی بھر کیلئے مطمئن ہوجائیں ۔ 9032510531, 64565459

ضرورت رشتہ ، امریکی سٹیزن لڑکا
سنی مسلم حاجی عمر 52 سال، امریکہ کے سٹیزن ، Looks Much Younger کیلئے صرف ویری ویری فیر، جاذب نظر، Slim لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ No Demands لڑکی کی تازہ فوٹو / بائیو ڈاٹا روانہ کیجئے۔
proposalmohammad@gmail.com

V.V ارجنٹ ضرورت رشتہ لڑکی
سنی سید، 24 سال، قد 5′-3″ ، فیر کلر، MBA ، اُمور خانہ داری سے واقف لڑکی کیلئے اندرون یا بیرون ملک W.Settled ملازم لڑکے سے انتہائی ارجنٹ رشتہ درکار ہے۔ لڑکی کے بھائی آئے ہوئے ہیں۔
syedaqil64@yahoo.com
Cell: 8121190312

Matrimonial-Girl
Sunni Muslim Parents seek alliance for their daughter 22yr, MBBS Doctor (Inter), Hold Valid Iqama for Saudi Arabia MBBS Doctors & Post Graduates are Preffered. Pl Contact at heydrabadi@gmail.com
Ph.No: 8008840597

Matrimonial
Boy-BE/MBA
S.M. Boy. D.O.B, 18-03-1987, Height 5′-10″, V.Fair & Handsome & BE/MBA Working in Flour (USA) Company as a Project Control Engineer in Saudi Arabia. Salary Rs. 3 Lakhs Per Month with Family Status. Girl Should be V.Fair & Sharp Features, Age Below 24yrs, Height : 5′-4″ & Above. Doctors, Engineers & Graduate for a Religious and Well Educated Family.
No Demands, No Agent
Mob: 9908356064
groomproposal456@gmail.com

M.Com, MBA (USA) Citizen Boy
سنی مسلم اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے کا لڑکا MBA ، M.Com ، ویری فیر، ہینڈسم، عمر 29، قد 6′-1″ کیلئے اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے کی لڑکی ویری فیر خوبصورت MBBS / BDS / BE / B.Tech / MBA / MCA ، Graduate or قد 5′-7″ تا 5′-4″ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ نوٹ : لڑکا اسی مہینہ کی آخری تاریخ کو آنے والا ہے۔
23406134 / 9849540689
ma.jameelkhan@gmail.com

ضرورت رشتہ BE لڑکی
Decent گھرانے کی سنی مسلم لڑکی عمر 23 سال، قد 5′-1″ ، فیر کلر، BE-IT صوم و صلوٰۃ کی پابند اُمور خانہ داری سے واقف لڑکی کیلئے B.Tech ، BE ، MS ، MD ، MBBS اندرون یا بیرون ملک Decent گھرانے کا دیندار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ ایجنٹ حضرات اور شرک و بدعت والے زحمت نہ کریں۔
9866735297
Email: marriage1702@gmail.com

Matrimonial-Girl
SM Gulf based Highly Educated Family Seek Alliance for their Daughter B.E, 22yrs, ht: 5′-6″, V.Fair Doing MS in Australia, W.Settled BE, MS, MBA Boy From Well Educated Decent Family Boys Settled in Australia Will be Preferred. Pls Send Photo n Biodata :
nsehba86@gmail.com

ضرورت رشتہ عقدثانی MBBS
(OMAN) لڑکی
تعلیم یافتہ گھرانے کی سنی مسلم 32 سالہ، Fair، 5′-6″ تعلیم MBBS and (MRCP-London) ملازم (Oman) Muscat ، Very Good Salary ، خوش اخلاق، دیندار لڑکی کیلئے MD ، MBBS ، MS، M.Tech یا پھر کوئی Professional Courses کئے ہوئے لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ Very Urgent
iqrafast@gmail.com
9052370765