اقلیتوں کے ہاسٹلس کے لیے 155 کروڑ روپئے جاری
حیدرآباد۔/20فبروری، ( سیاست نیوز) حکومت نے ریاست میں اقلیتوں کے 10پری میٹرک ہاسٹلس، 20پوسٹ میٹرک ہاسٹلس، 6 اقامتی اسکولس اور حیدرآباد میں خواتین کے ورکنگ ہاسٹل کی تعمیر کیلئے 155کروڑ 20لاکھ روپئے جاری کئے ہیں۔ گذشتہ سال مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر چیف منسٹر نے 12 اقامتی اسکولس، 20پوسٹ میٹرک ہاسٹلس، 10پری میٹرک ہاسٹل