Month: 2014 فروری
حکومت کو پریشان کن صورتحال کا سامنا
نئی دہلی ۔ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے کو آج اس وقت پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب راجیہ سبھا میں ایک مرکزی وزیر نے وزیراعظم منموہن سنگھ کی موجودگی میں تلنگانہ بل کی مخالفت کی۔ بی جے پی نے اس طرزعمل کو نشانہ بناتے ہوئے یہ جاننا چاہا کہ کیا کوئی وزارتی کونسل کا رکن اپنی ہی حکومت کے فیصلہ کی مخالفت کرسکتا ہے؟
تلنگانہ خوشی سے جھوم اُٹھا
حیدرآباد۔ 20 فروری (سیاست نیوز) آندھرا پردیش تنظیم جدید بل کی راجیہ سبھا میں منظوری کے ساتھ ہی سارا تلنگانہ خوشی سے جھوم اُٹھا۔ تلنگانہ کے حامی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کے عالم میں رقص کرنے لگے۔ وہ آتش بازی کا مظاہرہ اور ایک دوسرے پر گلال پھینک رہے تھے۔ عوام میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ حیدرآباد کے بشمول تلنگانہ کے دیگر اضلا
گورنر نے مرکز کو رپورٹ روانہ کردی کابینہ کے موقف پر الجھن
حیدرآباد۔ 20 فروری (پی ٹی آئی) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے این کرن کمار ریڈی کے بحیثیت چیف منسٹر کل استعفے کے بعد مرکز کو رپورٹ روانہ کردی ہے، لیکن کابینہ کے موقف پر الجھن برقرار ہے۔ گورنر نے کرن کمار ریڈی سے نگران کار چیف منسٹر کی حیثیت سے برقرار رہنے کی خواہش نہیں کی، اور ان کے استعفے کو قبول کرنے کے سلسلے میں سرکاری طور پر اعلامیہ اب
سیما۔ آندھرا کے عوام فکر مند نہ ہوں
سونیا گاندھی کے بشمول دیگر تمام سے کے سی آر کا اظہارِ تشکر
چار ریاستی وزراء حکومت تشکیل دینے کے خواہاں
حیدرآباد۔ 20 فروری (سیاست نیوز) ریاست کے چار سینئر وزراء نے مسٹر این کرن کمار ریڈی کے چیف منسٹر کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کے ایک دن بعد آج ریاست میں نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے ریاستی گورنر سے ملاقات کرکے انہیں موقع فراہم کرنے کی خواہش کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اکثریت بھی ثابت کردکھانے کیلئے تیار ہیں۔ ان وزراء نے ریاستی گورنر مسٹر ای ایس ای
ڈریم انڈیا دفاتر مہربند، انکم ٹیکس کا دھاوا
حیدرآباد۔/20فبروری، ( سیاست نیوز) ڈریم انڈیا گروپ کے آفس واقع کنچن باغ اور دیگر دو مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس کی دو ٹیموں نے اچانک دھاوا کیا اور ولاس کی خرید و فروخت سے متعلق دستاویزات کثیر تعدادمیں برآمد کرلئے۔ مذکورہ دفاتر کو مہربند کردیا گیا اور اس گروپ کے ذمہ داران کو انکم ٹیکس کے ہیڈ آفس آئیکر بھون طلب کیا ہے۔ڈریم انڈیا گروپ کے و
شہر میں سڑک حادثات 4 ہلاک
حیدرآباد /20 فروری ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں چار افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ نامپلی پولیس کے مطابق 40 سالہ چندرکلاء جو پیشہ سے مزدور تھی نلگنڈہ ضلع کی ساکن بتائی گئی ہے ۔ وہ اپنے رشتہ دار سے ملاقات کیلئے نیلوفر ہاسپٹل آئی ہوئی تھی اور 12 فروری کے دن ایک ایمبولنس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئی ۔ جس کی
پڑوسیوں کے آپسی تنازعہ میں ایک شخص ہلاک
حیدرآباد /20 فروری ( سیاست نیوز ) پڑوسیوں کے آپسی تنازعہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ یہ واقعہ ماریڈپلی پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 55 سالہ چندریا اپنے پڑوسیوں کے مبینہ حملہ میں ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مکان کی تعمیر کو لیکر تنازعہ چل رہا تھا ۔ کل رات چندریا اپنے مکان کے قریب ایک میڈیکل سے واپس ہو رہا تھا کہ اس کے پڑوسیوں بشمول ا
زہریلی دوا کا استعمال کرکے خاتون کی خودکشی
حیدرآباد /20 فروری ( سیاست نیوز ) وقارآباد کے علاقہ میں ایک خاتون نے مشتبہ طور پر زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 19 سالہ لاونیا نے کل نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور رات دیر گئے فوت ہوگئی ۔ یہ خاتون پیشہ سے پرائیویٹ نرس تھی ۔ اور چند ماہ سے صحت خراب ہونے کے سبب پریشان تھی ۔ پولیس نے مقدمہ درج ک
خواتین اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں
معمولی بیماری پر خصوصی توجہ ضروری ، حجامہ کیمپ سے جناب زاہد علی خاں کا خطاب
جناب زاہد علی خاں اور جناب ظہیر الدین علی خاں کو مبارکباد
حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : تلنگانہ مایناریٹی ریسرچ اسکالر انٹلکچول فورم
(TMRSIF)
دینی اجتماعات
حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : درگاہ شریف حضرت سید شاہ محمد جیلانی قادری کلیمی المعروف قطب صاحب واقع آستانہ جیلانیہ محلہ جیلانی پورہ مادھا پور ہائی ٹیک سٹی میں ہفتہ واری دینی اجتماع بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر نگرانی حضرت سید شاہ محمد غوث احمد قادری غوث پیر کلیمی سجادہ نشین و متولی آستانہ جیلانیہ مقرر ہے ۔ اس موقع پر مجلس ختم خواجگا
رکن الدولہ جھیل کی 13 ایکڑ 17 گنٹے اراضی کی 24 گھنٹے میں ناجائز حصاربندی
٭ ناجائز قابضین موجودہ سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب
٭ حکومت کو 130 کروڑ روپیوں کے نقصان کا امکان٭ عوام میٹھے پانی کی جھیل سے محرومی پر پریشان
فلسطین سے مسلمانوں کا مذہبی و سیاسی تعلق ، 23 فروری کو جلسہ
حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : فلسطین سے مسلمانوں کا مذہبی و سیاسی تعلق ہے اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں کا سیاسی تعلق اس مسئلہ سے ہے ۔ مسلمانوں کا مذہبی تعلق مسئلہ فلسطین سے ہونے کی بنیادی وجہ فلسطین میں قبلہ اول و مسجد اقصیٰ کی موجودگی ہے ۔ جناب سید وقار الدین ایڈیٹر انچیف روزنامہ رہنمائے دکن و صدر نشین انڈو عرب لیگ نے آج ایک
راجیہ سبھا میں تلنگانہ بل کی پیشکشی کے دوران وزیر داخلہ شنڈے کا تحفظ
حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : راجیہ سبھا میں تلنگانہ بل کی پیشکشی کے موقع پر تلنگانہ کی نمائندگی کرنے والے کانگریس کے ارکان راجیہ سبھا مسٹر ایم اے خان اور مسٹر وی ہنمنت راؤ کے علاوہ دوسرے ریاستوں کی نمائندگی کرنے والے کانگریس کے ارکان نے مرکزی وزیر داخلہ مسٹر سشیل کمار شنڈے کو مکمل تحفظ فراہم کیا ۔ تلگو دیشم اور ترنمول کانگر
اردو میڈیم سرکاری و اقامتی مدارس کو امداد
حیدرآباد۔/20فبروری، ( سیاست نیوز) ریاست کے اردو میڈیم سرکاری اور اقامتی مدارس میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اردو اکیڈیمی کی جانب سے شروع کردہ منفرد اسکیم کے تحت 1028 اسکولوں میں 2کروڑ 16لاکھ 15ہزار روپئے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلہ میں آج حج ہاوز میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ انفراسٹرکچر سہولتوں کی فراہمی کے سلسلہ میں پرائمری اسکولس کو
قانون حق معلومات کے ذریعہ جوابی بیاض کی کاپیوں کا حصول ممکن
حیدرآباد /20فروری (سیاست نیوز)۔آندھراپردیش انفارمیشن کمیشن کی سرزنش کے بعد جواہرلال نہروٹیکنالوجیکل یونیورسٹی حیدرآباداور عثمانیہ یونیورسٹی کے انتظامیہ نے دو امیدواروں کو جوابی بیاض کی کاپیاں فراہم کی ہے تاہم امیدواروں کو امتحانات کے جوابی بیاض حاصل کرنے کے لئے کافی جدوجہد کرنی پڑی اور ایک سماجی تنظیم کا سہارا لینے پڑا۔ضلع
محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست میں مرد حضرات کا حجامہ کیمپ
حیدرآباد 20 فبروری (راست) روزنامہ سیاست کی جانب سے ایک روزہ مفت حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات کا بروز ہفتہ 22 فبروری (21 ربیع الثانی) صبح 9 بجے دن سے 2 بجے دن تک محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈی نیٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے ماہر حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب جنھوں نے ح