سورت پر حملے کیلئے پاکستان سے نیوکلیئر وار ہیڈ حاصل کرنے انڈین مجاہدین کی کوشش :این آئی اے

نئی دہلی۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کے ارکان بشمول اس کے بانی و معاون یسٰین اور ریاض بھٹکل نے سورت پر نیوکلیئر وار ہیڈس کے ساتھ حملے کا منصوبہ بنایا تھا اور اُنھوں نے پاکستان سے اسے حاصل کرنے کی کوشش کی ۔ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج عدالت میں دائر کردہ 277 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں

زمین سے فضا میں وار کرنے والا میزائیل آکاش کا کامیاب تجربہ

بالاسور ۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے زمین سے فضا ء میں وار کرنے والے دیسی ساختہ میزائیل آکاش کا آج کامیاب تجربہ کیا ۔ وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے کہا کہ بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے اور شکار کو نشانہ بنانے والے طیارہ لکشے کی مدد سے یہ میزائیل داغا گیا ۔ انھوں نے کہاکہ ’’لکشے 11:31 بجے چھوڑا گیا ، جس کے بعد 11:42 منٹ پر لانچ کامپل

سیکولر سیاسی جماعتوں نے مدد نہیں کی ، سابق ڈی جی پی گجرات

تھرواننتاپورم ۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق گجرات ڈی جی پی اور بی جے پی لیڈر نریندر مودی کے سخت نقاد آر وی سری کمار نے آج کہاکہ قومی دھارے میں شامل سیکولر سیاسی جماعتوں سے اُنھیں چیف منسٹر گجرات کے خلاف لڑائی میں خاطر خواہ تائید حاصل نہیں ہوئی ۔ ان جماعتوں کو یہ اندیشہ تھا کہ اگر وہ اُن کی تائید کریں گے تو فرقہ پرست ہندو ووٹ سے مح

مصر میں فوجی تائیدی حکومت اچانک مستعفی

قاہرہ ۔ 24 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں فوج کے حمایت یافتہ وزیراعظم حازم الببلاوی کے زیرقیادت حکومت آج اچانک غیرمتوقع طورپر مستعفی ہوگئی ۔ یہ حیرت انگیز صورتحال ایک ایسے وقت پیدا ہوئی جب چند ہفتوں بعد ملک میں صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے جس میں توقع ہے کہ ملک کے طاقتور فوجی سربراہ عبدالفتاح السیسی بھی مقابلہ کریں گے ۔ ببلاوی نے

حکومت کی غفلت سے عثمان نگر تالاب موت کے کنوئیں میں تبدیل

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : شاہین نگر میں دو گھر ایسے ہیں جہاں غم کا ماحول ہے ایسا لگتا ہے کہ ان گھروں کے مکینوں کے ساتھ ساتھ ان کے در و دیوار بھی رو رہے ہوں ۔ دراصل 22 فروری کو پیش آئے ایک درد ناک واقعہ میں دو سگے بھائی اور ان کا ایک ہم جماعت اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سارے علاقے شاہین نگر کے لوگوں پر سکتہ طاری ہے ۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس

اقلیتی طلباء کو سیول سروسیس کی کوچنگ ، ادخال درخواست کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست نیوز) سیول سرویسس میں اقلیتی طلباء کی نمائندگی میں اضافہ کیلئے سنٹر فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف میناریٹیز عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ریاست بھر سے 100 اقلیتی طلباء کو معیاری ادارہ میں کوچنگ کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس اسکیم سے استفادہ کیلئے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 25 فروری مقرر کی گئی تھی جس می

کرن کمار ریڈی میں کرشماتی قیادت کا فقدان

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : سکریٹری اے آئی سی سی و رکن راجیہ سبھا مسٹر وی ہنمنت راؤ نے کرن کمار ریڈی میں کرشماتی قیادت نہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کل تک ان کا ساتھ دینے والے تین ریاستی وزراء تلگو دیشم پارٹی سے رابطے میں ہیں ۔ اسٹار بیٹسمین بغیر کوئی رن بنائے اوٹ ہوگئے ۔ آج گاندھی بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو

صدر ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ کی کل حیدرآباد واپسی،بیگم پیٹ ایرپورٹ تا گن پارک بھاری ریالی

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں قدم رکھنے کے اعلان کے ساتھ نئی دہلی روانہ ہونے والے ٹی آر ایس کے صدر چندر شیکھر راؤ پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری کے بعد 26 فروری کو حیدرآباد واپس ہورہے ہیں۔ ریاست کی تقسیم اور نئی تلنگانہ ریاست کے قیام کیلئے گزشتہ 14 برسوں سے جدوجہد کرنے والے چندر شیکھر راؤ کا حیدرآباد پہنچنے پر شاندا

قیام تلنگانہ میں تلنگانہ شہدا کی قربانیاں : سرینواس گوڑ

حیدرآباد۔24فبروری(سیاست نیوز) ساٹھ سالہ طویل جدوجہد کے بعد علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل عمل میں آرہی ہے جس میں شہدائے تلنگانہ کی ناقابلِ فراموش قربانیوں کا اہم رول ہے۔ صدرنشین ٹی جی اوز مسٹر سرینواس گوڑ نے آج صحافت سے ملاقات پروگرام کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ شہر حیدرآباد اپنی پانچ سو سالہ عظیم تاریخ رکھت