ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران دو شخص فوت
حیدرآباد 2 فبروری ( سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایم شنکرپا جو پیشہ سے مزدور ہے اور اس کا تعلق گلبرگہ سے تھا، وہ کل شام شیورام پلی بدویل ریلوے اسٹیشن کے درمیان پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ وہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہ