تلنگانہ میں نکسل ازم بڑھنے کے اندیشے مسترد
حیدرآباد 20 جنوری ( پی ٹی آئی ) سبکدوشی اختیار کرچکے سابق نکسلائیٹ جی وی کے پرساد عرف گڈسا یوسینڈی نے ان اطلاعت کو مسترد کردیا کہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے نتیجہ میں علاقہ میں بائیں بازو کی تخریب کاری میں اضافہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہا تقسیم ریاست کے مخالفین عمدا اسطرح کی اطلاعات پھیلا رہے ہیں۔ ماؤیسٹ تحریک کے ڈنڈا کرنیا اسپیشل