فیس بُک اور واٹس اَپ سے جھوٹے وعدے، پکڑے جانے پر سخت کارروائی ممکن
حیدرآباد 26 جنوری (سیاست نیوز) بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں میں بھی خاصی تبدیلی نظر آرہی ہے۔ اس دور میں انفارمیشن ٹکنالوجی کا انقلاب برپا ہوگیا ہے۔ وسیع و عریض دنیا ایک چھوٹے سے علاقے میں تبدیل ہوگئی ہے۔ جس طرح ایک گاؤں کے لوگ ایک دوسرے کو آسانی سے جانتے اور ملتے تھے ٹھیک اُسی طرح دنیا کے کوئی بھی حصہ میں رہنے والے لوگ دوسرے حصے ک