حدیث شریف
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو اللہ تعالیٰ سے نہ مانگے تو اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہوتا ہے ۔۔
( ترمذی )
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو اللہ تعالیٰ سے نہ مانگے تو اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہوتا ہے ۔۔
( ترمذی )
حیدرآباد 30 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی جنوبی ہند میں اپنے 13 روزہ قیام کو کل مکمل کرینگے اور دہلی روانہ ہوجائیں گے ۔ صدر جمہوریہ ان تعطیلات میں بولارم میں راشٹرپتی نیلائم میں مقیم رہے ۔ حالانکہ وہ اپنی روایتی سالانہ تعطیلات گذارنے یہاں آئے تھے لیکن مختلف شہروں اور ریاستوں میں ہونے والے پروگرامس کے علاوہ آندھرا پرد
حیدرآباد۔30ڈسمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد نے صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے اعلان اور صدر جمہوریہ کی دستخط کے بعد تلنگانہ بل کی ریاستی اسمبلی کو روانگی پر صدر جمہوریہ ہند کا شکریہ ادا کیا ۔ بعد ازاں جے اے سی نے 14نکات پر مشتمل ایک مکتوب صدر جمہوریہ کے حوالے کیا جس میں ٹی
حیدرآباد 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) ریاستی وزیر سیول سپلائز مسٹر ڈی سریدھر بابو نے آج سیول سپلائز بھون میں 20 کیلو واٹ کے برقی پلانٹ کا افتتاح انجام دیا ۔ اس پلانٹ کے ذریعہ برقی کی 20 فیصد ضروریات کی تکمیل ہوگی اور دوسروں پر انحصار کم ہوجائیگا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سریدھر بابو نے کہا کہ حکومت بہت جلد ریاست میں سیول سپلائز کے 54 گوداموں
حیدرآباد 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) اننت پور کے کانگریس لیڈر و رکن اسمبلی جے سی دیواکر ریڈی نے آج ایک اور سنسنی خیز ریمارک کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی تقسیم عمل میں آئے یا نہ آئے وہ کانگریس میں نہیں رہیں گے ۔ اننت پور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جے سی دیواکر ریڈی نے یہ ریمارک کیا کہ چاہے ریاست کی تقسیم عمل میں آئے یا نہ آئے وہ کا
حیدرآباد 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) صدر پردیش کانگریس مسٹر بوتسہ ستیہ نارائنا نے آج تلگودیشم سربراہ مسٹر این چندرا بابو نائیڈو پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے کرپشن کو فروغ دیا اور اس کا پیٹنٹ کروالیا تھا ۔ گاندھی بھون میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے نائیڈو پر یو پی اے صدر نشین سونیا گاندھی اور ان کے داماد رابرٹ واڈرا کے خلاف ریمار
حیدرآباد 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر مسٹر ڈی سرینواس نے آج کہا کہ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کو مسئلہ تلنگانہ کے تعلق سے کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ خود تقسیم ریاست کے عمل سے متعلق ہر چیز سے واقف ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی سرینواس نے کہا کہ سیما آندھرا کے قائدین کو چاہئے کہ وہ تلنگانہ ریاست
اونگول 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) مرکزی وزیر پناباکا لکشمی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ریاست کی تقسیم اور تلنگانہ کی تشکیل کے حق میں مرکز کو مکتوب حوالے کئے ہیں اور اب وہ سیاسی مفادات کیلئے اپنے لب و لہجہ کو بدل کر بات کر رہے ہیں کیونکہ سیما آندھرا علاقہ میں سمیکھیا آندھرا احتجاج شدت اختیار کرچکا تھا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پناب
حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز )صدر جمہوریہ ہند مسٹر پرنب مکرجی نے اپنے 12 روز قیام حیدرآباد کے بعد 31 ڈسمبر کو دہلی روانگی سے قبل آج بولا رم سکندرآباد میں واقع راشٹرا پتی نیلائم کے سبزہ زار پر عصرانہ کا اہتمام کیا ۔ مسٹر پرنب مکرجی نے تمام مدعوئین کے قریب آکر نمستے کرتے ہوئے قبل از وقت تمام کو نئے سال کی مبارکباد دی ۔ قبل ازیں مسحو
چوڑے پلی ( ضلع چتور ) ۔ 30 ۔ دسمبر : ( آئی این این ) : ریاست کے تمام علاقوں کے لیے انصاف سے متعلق صدر تلگو دیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کی بلند بانگ باتوں پر تنقید کرتے ہوئے وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ تلگو دیشم پارٹی سربراہ نے ریاست کو متحد رکھنے کے لیے ایک لفظ نہیں کہا اور سونیا گاندھی کی مدد کررہے ہیں جو ان کے فرزند کو وزیر
حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : زندگی بہت تیزی کے ساتھ گذر رہی ہے ۔ ماوؤں کے گود میں کھیلنے والے بچے دیکھتے ہی دیکھتے گھروں میں کھیلنے لگے ہیں ۔ گرگر کر چلنے والے معصوم بڑے ہوگئے ہیں اور جو بڑے ہوچکے تھے وہ اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہوگئے ہیں جب کہ ادھیڑ عمر کے لوگ ضعیفی کی جانب آگے بڑھے جارہے ہیں ۔ یعنی زندگی موت کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ ہر نئے
حیدرآباد ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) اسپیشل آفیسر وقف بورڈ شیخ محمد اقبال آئی پی ایس نے اعتراف کیا کہ اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے سلسلہ میں سیاسی مداخلت بھی اہم رکاوٹ ثابت ہورہی ہے ۔ اگر عوامی نمائندے اوقافی معاملات میں حکام پر اپنے اثر و رسوخ کا استعمال نہ کریں تو ریاست میں غیر مجاز قبضوں کا تدارک ممکن ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کے
حیدرآباد ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) اے پی این جی اوز اسوسی ایشن نے متحدہ ریاست کے حق میں 16 جنوری سے تحریک میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے پی این جی اوز کے صدر اشوک بابو مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے سیاسی اور ملازمین کی تنظیموں کے قائدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وہ دوسرے مرحلہ کے ایجی ٹیشن کی تیاری کے سلسلہ میں عوامی تائید حاصل کرنے کو
حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : دفتر سیاست میں 31 دسمبر کو 5-30 بجے شام محبوب حسین جگر ہال عابڈس میں عذرا مسعود ایجوکیشنل چیرٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام طلباء وطالبات میں پوسٹ میٹرک اسکالر شپ اور بسٹ اردو ٹیچر / جونیر لکچرار ایوارڈ تقریب زیر صدارت جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست مقرر ہے ۔
حیدرآباد ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی ہریش راؤ نے سیما آندھرا عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چیف منسٹر ، صدر تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کے صدر پر بھروسہ نہ کریں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ یہ تینوں مخالف تلنگانہ قائدین سیما آندھرا عوام کو گمراہ کرتے ہوئے احتجاج پر مجبور کر رہے ہیں۔ انہو
حیدرآباد ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کانگریس قائدین نے 3 جنوری سے شروع ہونے والے اسمبلی اجلاس میں تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث کو یقینی بنانے کیلئے اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ اس سلسلہ میں تلنگانہ کانگریس کے سینئر قائدین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مسودہ بل پر مباحث کیلئے حکومت اور اسپیکر پر دباؤ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ساتھ ہی سات
حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : بجاج الیکٹرانکس کے بمپر اور دیگر دو لکی ڈرا نکالے گئے ۔ اداکارہ شردھا داس نے 50 لاکھ روپئے بمپر ، 20 لاکھ اور 30 لاکھ جملہ ایک کروڑ نقد انعامات کے لکی ڈرا نکالے ۔ 50 لاکھ کا بمپر انعام ایم ایس خاں ، بنجارہ ہلز کے حق میں رہا جب کہ 20 لاکھ کا انعام انجنتلو اور 30 لاکھ کا انعام عبدالرحمن کے حق میں رہا ۔ پہلے راو
حیدرآباد /30 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) علاقہ مشیرآباد میں واقع ٹمبر ڈپو ( لکڑی کا گودام ) آج صبح آگ لگنے سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ راجہ ڈیلکس تھیٹر کے قریب واقع ماروتی ٹمبر ڈپو میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ کے شعلے بھڑک اٹھے اور دیکھتے ہی دیکھتے لکڑی کا ذخیرہ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ اگرچکہ آتشزدگی کا واقعہ صبح سویرے پیش آی