ایشیا کپ : شاہد آفریدی نے پاکستان کو سنسنی خیز کامیابی دلائی
میرپور 2 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی آل راونڈر شاہد آفریدی نے ایک بار پھر شائقین کا دل موہ لیتے ہوئے ہندوستان کے خلاف کھیلے گئے ایک انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے میں متواتر دو چھکے لگاتے ہوئے اپنی ٹیم کو انتہائی مشکل نظر آنے والی کامیابی سے ہمکنار کیا ۔ شاہد آفریدی نے 50 ویں اوور کی تیسری اور چوتھی گیند پر روی چندرن اشون کی گی