دھون کی جانب سے بھی شاستری کی تعریف
برمنگھم ۔ 3 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سریش رائنا کے بعد اب ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شکھر دھون نے بھی ٹیم کے ڈائرکٹر روی شاستری کے ٹیم میں کردارکی ستائش کی ہے ۔ شکھر دھون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ٹیم میں اعتماد کو بحال کرنے میں ٹیم کے سابق کپتان روی شاستری نے اہم رول ادا کیا ہے۔ دورہ انگلینڈ پر مسلسل