بی جے پی کے خلاف عام آدمی پارٹی کا ہتک عزت مقدمہ

نئی دہلی 2 دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : سابق چیف منسٹر دہلی ارویند کجریوال نے آج بتایا کہ بی جے پی کے خلاف ان کی پارٹی ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرے گی ۔ جس نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ عام آدمی پارٹی غیر سرکاری تنظیموں کے فنڈس اپنے لیڈروں کو منتقل کررہی ہے ۔ انہوں نے بی جے پی کو چیلنج کیا کہ وہ اپنے عطیہ دہندگان کے ناموں کا انکشاف کرے ۔ انہوں نے ا

حکومت کے ’ یو ۔ ٹرنس ‘ کے خلاف دھرنا

نئی دہلی ۔ 2 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی کی قیادت میں آج کانگریس نے پارلیمنٹ ہاوز میں مودی حکومت کے ’ یو ۔ ٹرنس ‘ کے خلاف دھرنا منظم کیا ۔ کل ہی کانگریس نے حکومت کے موقف میں مسلسل تبدیلیوں کے تعلق سے ایک کتابچہ جاری کرتے ہوئے تنقید کی تھی ۔ راہول گاندھی اور دوسرے پارٹی ایم پیز نے پارلیمنٹ ہاوز کے احاطہ میں گاندھی جی کے مجسمہ ک

بی جے پی سماجی بھائی چارہ کے اصول کی پابند

نئی دہلی 2 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کی جانب سے متنازعہ فرقہ وارانہ ریمارکس کے بعد بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے کہا کہ ان کی پارٹی جن سنگھ کے دور سے ہی سماجی ہم آہنگی و بھائی چارہ کے اصولوں کی پابند ہے اور آگے بھی رہنا چاہتی ہے ۔ امیت شاہ نے آل انڈیا دلت مہا پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سماجی ہم آہ

واجپائی کی سالگرہ تقریب کے موقع پر یوم بہترین حکمرانی

نئی دہلی۔/2ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کے موقع پر 25ڈسمبر کو’’ نیشنل گڈ گورننس ڈے ‘‘ ( یوم قومی بہترین حکمرانی ) کے طورپر منایا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ اعلان کیا ہے۔ وہ آج بی جے پی کی ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس سے مخاطب تھے جس میں پارٹی صدر امیت شاہ بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے ارکان پ

بی جے پی ۔ شیوسینا مذاکرات ہنوز جاری

ممبئی۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے کہا کہ حکومت میں شراکت داری کے مسئلہ پر بی جے پی سے ہنوز بات چیت جاری ہے۔ اس بات کے اشارے مل رہے ہیں کہ دونوں حلیف سیاسی پارٹیوں نے جن کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی، عنقریب ایک معاہدہ طئے کرلیں گے۔ وزارتی قلمدانوں کے بارے میں طویل تعطل کا خاتمہ ہوجائے گا۔ چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے کل ر

چیف منسٹر کے دفتر میں بیشتر فائلوں کی اسی دن یکسوئی ، دیویندر فرنویس کا دعویٰ

تھانے۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے کہا کہ وہ فائلوں کو دیکھے بغیر بیٹھے رہنے کیلئے چیف منسٹر نہیں بنے ہیں بلکہ کاموں پر تیز رفتار عمل آوری چاہتے ہیں۔ انہوں نے ڈومبیلی کے ذرائع میلہ سے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ سابق حکومت نے میرے لئے کافی کام چھوڑا تھا۔ چیف منسٹر کے دفتر کو روزانہ تقریباً 300 فائلس ا

مرکز میں ’’ یو ۔ ٹرن سرکار ‘‘ ، انتخابی وعدے فراموش :کانگریس

نئی دہلی ۔ یکم ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی کابینہ کو ’’ یو ۔ ٹرن سرکار ‘‘ قرار دیتے ہوئے کانگریس نے آج ایک کتابچہ جاری کیا ۔ پارٹی نے اسے حکومت کے نام پر ایک سوانگ (ڈرامہ) قرار دیا اور الزام عائد کیا کہ اس نے اپنے اقتدار کے چھ مہینوں میں کالے دھن سے لے کر در اندازی جیسے بے شمار مسائل پر اپنے موقف کو یکسر تبدیل کرلیا ہے ۔ کتابچہ

صرف ثالثوں کو بات چیت کرنی چاہئے

ممبئی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے سینئر قائد رام داس کدم پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے آج کہا کہ صرف ’’سرکاری ثالثوں کو بی جے پی۔ سینا مذاکرات پر تبصرہ کرنا چاہئے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ وہ درخواست کرتے ہیں کہ صرف وہی لوگ (ذرائع ابلاغ) سے بات چیت کریں جو سرکاری ثالث ہوں۔ اس کے بعد ہی یہ طریقہ ک

جنگ بندی کی پاکستانی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دینے کی وزیر داخلہ کی ستائش

نئی دہلی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بارڈر سکیورٹی فورس کی 49 ویں یوم تاسیس تقریب پر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج اس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اس نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستانی عدم تشدد کے پرستار ہیں لیکن اگر کوئی کسی بھی طرح ہمارے ملک کی بے عزتی کرے تو ہمارے فوجی

انوپ مشرا نے معتمد عمومی لوک سبھا کا عہدہ سنبھال لیا کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یوپی کے سینئر دفتر شاہ انوپ مشرا نے آج لوک سبھا کے معتمد عمومی کا عہدہ سنبھال لیا جبکہ کانگریس نے یہ کہتے ہوئے احتجاج کیا تھا کہ مروجہ طریقہ کار پرعمل نہیں کیا گیا اور اپوزیشن پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔ 59 سالہ مشرا کے تقرر کا اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن اعلان کیا جس کے فوری بعد کانگریس کے قائد ملک

مودی حکومت کے ’’ یو ۔ ٹرنس ‘‘ پر کانگریس کی سخت تنقید

نئی دہلی 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اہم مسائل پر موقف میں اچانک تبدیلیوں پر نریندر مودی حکومت پر اپنی تنقیدوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے کانگریس پارٹی بی جے پی کے انتخابی وعدوں سے انحراف کو اجگار کرنے کی تیاری کر رہی ہے ۔ اس کے علاوہ پارٹی کا الزام ہے کہ مودی حکومت نے سابقہ یو پی اے حکومت کی اسکیمات کا اغوا کرلیا ہے ۔ پارٹی کی جانب سے کل مود

بی جے پی کی کولکتہ ریلی سب سے بڑا فلاپ شو : ترنمول کانگریس

کولکتہ ۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکمراں ترنمول کانگریس نے آج کولکتہ میں بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کی نکالی گئی ریالی کو غیر اہم قرار دیا اور کہا کہ ان کا جلسہ سب سے بڑا فلاپ شو ثابت ہوا جس میں عوام کی تعداد معمولی تھی۔ ترنمول کانگریس کے سکریٹری جنرل پارتھا چٹرجی نے کہا کہ اس طرح کے جلسے ہمارے بلاک صدور کرتے ہیں ۔ بی جے پی کے سربراہ کی

جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلہ کی انتخابی مہم کا اختتام

جموں۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں رائے دہندوں کی ریکارڈ تعداد حاضر ہونے کے بعد اعلیٰ سطحی دھماکو انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگیا جب کہ 2 دسمبر کو جموں کی 9 اور کشمیر کی 9 نشستوں کے لئے رائے دہی منعقد کی جائے گی۔ کئی اعلیٰ سطحی امیدوار بشمول سابق علیحدگی پسند سجاد لون اور چار ریاستی وزراء انتخاب

نتیش کمار پر مودی سے حسد کا الزام

پٹنہ۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج جے ڈی یو کے سینئر قائد نتیش کمار پر الزام عائد کیا کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے ’حسد‘ کرتے ہیں۔ پاسوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ’’نتیش کمار عرش سے فرش پر آگئے ہیں۔ اگر اب بھی نہیں سنبھلیں تو بھگتیں گے‘‘۔ انھوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حالیہ پارلی

مودی کے دورہ کے بعد انتخابی امکانات بہتر: جھارکھنڈ بی جے پی

جمشیدپور۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جھارکھنڈ بی جے پی نے آج دعویٰ کیا کہ پارٹی کے انتخابی امکانات وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورۂ ریاست کے بعد بہتر ہوگئے ہیں۔ نائب صدر ریاستی بی جے پی راکیش پرساد نے کہا کہ فی الحال بی جے پی انتخابی مہم میں تمام 13 حلقوں میں دوسروں پر سبقت رکھے ہوئے ہے جہاں دوسرے مرحلہ کی رائے دہی 2 دسمبر کو مقرر ہے

بی جے پی رکنیت سازی مہم : 7 ریاستوں پر توجہ

نئی دہلی 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک بھر میں اپنی جڑیں مستحکم کرنے بی جے پی اپنی رکنیت سازی مہم میں سات ریاستوں اور شمال مشرق کے علاقہ پر توجہ دے رہی ہے جہاں اس کی موجودگی بہت ہی کم ہے ۔ پارٹی نے اوڈیشہ ‘ مغربی بنگال ‘ کیرالا ‘ ٹاملناڈو ‘ آندھرا پردیش ‘ تلنگانہ اور آسام میں ہر اسمبلی حلقہ میں رکنیت سازی پر توجہ دینے ایک سینئر لیڈر ک