اپوزیشن پر غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کا الزام
عوامی خدمت کے بجائے پارلیمانی کارروائی میں رکاوٹ افسوسناک : پرکاش جاؤڈیکر
عوامی خدمت کے بجائے پارلیمانی کارروائی میں رکاوٹ افسوسناک : پرکاش جاؤڈیکر
بنگلورو۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کے بارے میں تعطل ہنوز جاری ہے، اس پس منظر میں بی جے پی سربراہ امیت شاہ نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ’’تمام امکانات‘‘ کا جائزہ لے رہی ہے اور اُمید ظاہر کی کہ کوئی فیصلہ ’’جلد‘‘ ہی ہوجائے گا۔ انہوں نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ تمام امکانات بی جے پی کیلئے کھلے ہیں اور ہم حکومت کی ت
نئی دہلی ۔ 3 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عام آدمی پارٹی کے تغلق آباد اسمبلی حلقہ کے امیدوار سائی رام کی کار کو آج نذر آتش کردیا گیا ہے اور عام آدمی پارٹی و بی جے پی کارکنوں کے درمیان جھڑپ میں زائد از 12 افراد زخمی ہوئے ۔ ایک ٹی وی نیوز مباحثہ کی شوٹنگ کے دوران دونوں پارٹیوں کے قائدین برہم ہوگئے ۔ لفظی جھڑپ کے بعد عملی تصادم پر اتر آئے ۔ ٹی
سرینگر / ممبئی ۔ /2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں حکومت سازی کی کوششوں میں پیدا شدہ تعطل آج گیارہویں دن میں داخل ہوگیا اور بی جے پی نے کہا ہے کہ ٹی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس دونوں ہی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے لیکن ہنوز کوئی ثمر آور اور نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے ۔ بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے اس ریاست میں حکومت سازی کے موقف پر اپنا تجز
پٹنہ۔/2جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے آج کہا ہے کہ بی جے پی کی حکمرانی میں نئے سال کے دوران نہ کوئی خوشخبری آئے گی اور نہ ہی عوام کیلئے اچھے دن آئیں گے اس کے برعکس جاریہ سال بہار کے اسمبلی انتخابات سے پارٹی کے زوال کا نقطہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اگرچیکہ ہم ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد پیش کررہ
ممبئی ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین سائنس کانگریس کے 102 ویں سیشن کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی کل یہاں یونیورسٹی آف ممبئی میں کریں گے۔ اس پانچ روزہ ایونٹ میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی سائنسی برادری کی جانب سے مقالے اور مختلف خاکے پیش کئے جائیں گے۔ ممبئی میں سائنس کانگریس کی 45 سال کے وقفہ کے بعد واپسی ہورہی ہے اور اس بار ممبئی کو ہ
جموں ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے بارے میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کے موقف میں نرمی ظاہر ہونے کے بعد بی جے پی نے آج کہا کہ اس نے تشکیل حکومت کیلئے سیاسی پارٹیوں کے ساتھ جاری بات چیت کے پیش نظرگورنر سے مہلت طلب کی ہے اور اشارہ دیا کہ وہ جموں سے چیف منسٹر کی نامزدگی کے مسئلہ پر سمجھوتہ کرسکتی ہے۔ 19 جنوری کو گورنر نے تشکی
کولکتہ۔یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج پہلی مرتبہ ٹوئٹر کا استعمال کرتے ہوئے عوام کو سال نو کی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے سال نو پر ایک نئی شروعات کی ہے جس پر وہ عوام سے ربط قائم کریں گی۔ اتفاق سے آج ہی ترنمول کانگریس کی 16ویں یوم تاسیس ہے۔اس موقع پر انہوں نے اپنے پیام میں ما
پٹنہ ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام): چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی کے اثاثہ جات میں ایک ڈبل بیرل گن اور ایک رائفل شامل ہیں ۔ لیکن دولت کے معاملہ میں ان کا اور بیشتر کابینی رفقاء میں زبردست فرق پایا جاتا ہے ۔ چیف منسٹر کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات جملہ مالیتی 66.81 لاکھ روپئے ہے ۔ چیف منسٹر اور ان کے 30 کابینی رفقاء نے کل شب اپنے اپنے
ممبئی ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام) : پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات میں شکست سے افسردہ کانگریس پارٹی نے مہاراشٹرا میں بی جے پی ۔ شیوسینا حکومت کے خلاف جدوجہد کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا اور الزام عائد کیا کہ یہ حکومت خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ صدر پردیش کانگریس مانک راؤ ٹھ
سوری ( مغربی بنگال ) ۔ 31 ۔ دسمبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع بیر بھوم کے مکارا گاؤں میں پر تشدد تصادم میں 3 افراد کی ہلاکت کے سلسلہ میں بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کو آج گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ بی جے پی کے حامی شیخ شہنشاہ کو پروی گاؤں میں اس کے مکان سے گرفتار کرلیا گیا جو کہ ایک ترنمول کانگریس ورکر محمد شیخ کے قتل کا اصل م
نئی دہلی ۔ 31 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بین الاقوامی طیرانگاہ پر آج ایک شخص کو 77 لاکھ روپئے مالیتی سونے کی بسکٹ کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا اس شخص کو ریاض سے آمد کے فوری بعد کسٹمس حکام نے روک لیا اور اس کے بیاگس اور شخصی تلاشی لینے پر سونے کے 26 بسکٹ برآمد ہوئے جس کی مارکٹ میں مالیت 76.68 لاکھ بتائی جاتی ہے ۔
تیرواننتاپورم۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جب جبری تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر حکومت کو اپوزیشن کی سخت ترین تنقیدوں کا سامنا ہے، مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج کہا کہ این ڈی اے حکومت یا وزیراعظم نریندر مودی کا اس مسئلہ سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ پاسوان نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’این ڈی اے حکومت اور وزیراعظ
جموں ۔30 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے دو رکنی وفد نے آج گورنر جموںو کشمیر این این ووہرا سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں تشکیل حکومت پر تبادلۂ خیال کیا اور بعد میں کہا کہ وہ انھیں ایک باقاعدہ تجویز یکم جنوری کو پیش کرے گی ۔ پی ڈی پی کی جانب سے اپنے کٹر حریف نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے ساتھ تشکیل حکومت کیلئے ’’عظیم اتحاد ‘‘ کا خ
نئی دہلی ۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی نے آج مرکز کی حکمراں پارٹی بی جے پی پر تنقید کی اور کہا کہ یہ پارٹی عوام دشمن پالیسیاں اختیار کرتے ہوئے غیرمعلنہ حکمت عملی پر کاربند ہے۔ عوام کا ذہن دوسری جانب مبذول کرانے کیلئے وہ فرقہ وارانہ مسائل پیدا کررہی ہے۔ سی پی آئی کے نیشنل سکریٹری ڈی راجہ نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کی یہ خفیہ کوش
نئی دہلی۔30 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج سوال اُٹھایا کہ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت نے دہلی میں 895 غیرمجاز کالونیوں کو باقاعدہ بنادینے کا اقدام کردیا ہے اور کہا کہ ان بستیوں کے مکینوں کو کوئی ٹھوس فائدہ حاصل نہیں ہوگا، چاہے اُنھیں راحت رسانی کیلئے آرڈنینس منظور کیوں نہ کرلیا جائے ۔ پارٹی نے کہا کہ اس فیصلے سے صرف ا
سرینگر ۔30 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پیپلز کانفرنس کے لیڈر سجاد غنی لون نے جموں و کشمیر میں مستحکم مخلوط حکومت کیلئے اپنی تائید و حمایت کا اظہار کیا لیکن بی جے پی کی طرف مثبت میلان کا اشارہ دیتے ہوئے بیان کیا کہ مرکز میں برسراقتدار کوئی بھی پارٹی ترقیاتی عمل کو تیز کرنے میں معاون ہوگی ۔ سجاد نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ : ’’ہم ا