پاکستان
پاکستان : فضائی حملوں میں کئی عسکریت پسند ہلاک
اسلام آباد 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی ائر فورس کے جیٹ طیاروں نے آج شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقوں میں ‘ جو افغان سرحد کے قریب ہیں ‘ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں کئی عسکرتے پسندوں کی ہلاکتوں کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ان میں اکثریت ازبیک شہری بتائے گئے ہیں۔ فوج کی جانب سے اس علاقہ میں طالبان کے خلاف ک
ممبئی حملے مقدمہ کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی
لاہور۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) 2008ء کے ممبئی حملے کا مقدمہ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 جولائی تک ملتوی کردیا گیا جبکہ وکلائے استغاثہ اور گواہ حاضر عدالت نہ ہوسکے۔ قبل ازیں 28 مئی ، 4 جون اور 18 جون کو وکلائے استغاثہ کی غیرحاضری کی وجہ سے مقدمہ کی سماعت ملتوی کی گئی تھی۔ وکیلوں نے اپنی جان کو خطرہ ہونے کا عذر پیش کیا تھا۔
پاکستان میں نئے شادی شدہ جوڑے کے سر قلم کردیئے گئے
گھر سے فرار ہوکر شادی کرنے پر لڑکی کے خاندان کی انتقامی کارروائی
خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، 13 شدت پسند ہلاک
پشاور، 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 6 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے راج گل میں سکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کی مدد سے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 13 شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 6 ٹھکانے تباہ ہو گئے
سرحد پار دھاوں کا افغان الزام، پاکستان کی تردید
اسلام آباد۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج افغانستان کے الزامات کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا کہ پاکستانی فوج بغیر وردی کے سرحد پار شورش زدہ صوبہ کونار میں حملہ کرتے ہوئے 3 افغان فوجیوں کو ہلاک کرچکے ہیں۔ وزیر دفاع افغانستان بسم اللہ محمدی نے اتوار کے دن الزام عائد کیا تھا کہ پاکستانی فوجی شہریوں کے لباس میں صوبہ
شمالی وزیرستان : خود کش دھماکہ میں تین ہلاک
اسلام آباد ، 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شورش زدہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے ایک گاؤں میں کار میں سوار ایک خودکْش بم حملہ آور نے کم از کم دو فوجیوں اور ایک شہری کو ہلاک کر دیا۔ ایک سکیورٹی اہلکار نے کہا،’’آج منگل کو اس خود کْش بم دھماکے میں کم از کم دو فوجی اور ایک شہری نے جام شہادت نوش کیا ہے‘‘۔ فوج کے بیان میں کہا گیا ہے
طاہر القادری کے طیارہ کا رُخ لاہور کی طرف موڑ دیا گیا
اِسلام آباد ،کراچی میں احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں، علامہ قادری لاہور میں اُتر گئے