لکھوی کو آئندہ سماعت پر حاضر رہنے عدالت کی نوٹس

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لشکرطیبہ آپریشن کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی جو 2008ء کے ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے، کو آج پاکستان کی ایک عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے یہ ہدایت کی ہیکہ وہ اس کیس کی آئندہ سماعت پر حاضر رہے۔ یاد رہیکہ 26/11 کیس میں لکھوی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف حکومت پاکستان نے اپیل دائر کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ا

کشتی تنازعہ : ہندوستان کے دعوے بے بنیاد، لغو ۔ پاکستان کا ردعمل

اسلام آباد ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستان کے دعوؤں کو ’’بے بنیاد اور بکواس‘‘ قرار دیا کہ وہ کشتی جو ساحل گجرات سے قریب انڈین کوسٹ گارڈ کے آپریشن میں دھماکہ سے تباہ ہوگئی، اس سے تعلق رکھتی تھی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے لائن آف کنٹرول اور سرحد پر کشیدگی میں شدت کیلئے بھی ہندوستان کو مورد الزام ٹھہرایا اور

لکھوی کی ضمانت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت پاکستان نے آج لشکر طیبہ کے لیڈر کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔ اور کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے 20/11 مقدمہ میں اس نے شواہد کو نظر انداز کردیا اب اس کیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چیلنج کیا جائے گا ۔۔

پی آئی اے کی مسافروں کے بغیر پرواز !

کراچی۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ایئر لائن کی پرواز پی کے 350 مسافروں کو لئے بغیر پشاور کیلئے روانہ ہوگئی جس پر مسافروں نے کراچی ایئر پورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو پشاور کیلئے پرواز کے 12:30 بجے دن کے ٹکٹ جاری کئے گئے لیکن یہ پرواز کو صبح 9 بجے بغیر مسافروں کے روانہ کر دیا گیا۔ جب مسافر ٹکٹ لے کر

کشتی کی غرقابی : پاکستان نے ہندوستانی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج ہندوستان کے اُن الزامات کو مستر کردیا جہاں یہ کہا گیا تھا کہ پاکستانی کشتی میں آگ لگاکر اُسے صرف اس لئے ڈبودیا گیا کہ اُس میں موجود افراد تعاقب کرنے والی ہندوستانی بحریہ کے ہاتھوں گرفتار نہ ہوسکیں، جیو نیوز نے آج یہ اطلاع دی ۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اس بات کی ت

دہشت گردی کیخلاف شہری اور فوجی قیادت متحد

اسلام آباد ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہا کہ ملک کی شہری اور فوجی قیادت دہشت گردی کے مقابلہ میں متحد ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ پشاور اسکول کے قتل عام کے بعد جس قومی لائحہ عمل کا آغاز کیا گیا ہے وہ عسکریت پسندی کا خاتمہ کردے گا۔ وہ انسداد دہشت گردی قومی لائحہ عمل کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کیل

لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں تین خصوصی عدالتوں کا قیام

اسلام آباد ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے پشاور کے اسکول میں طالبان حملے کے بعد دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے جن اقدامات کو فوری طور پر انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے ان میں پانچ عدالتوں کے منجملہ تین عدالتوں نے اپنا کام بھی شروع کردیا ہے جو لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں قائم کئے گئے ہیں۔ انگریزی اخبار ڈان کے مطابق مذکو

اغواء کیس میں گرفتاری کو لکھوی کا چیلنج

اسلام آباد ۔ 31ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام )ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی جنھیں اغواء کے ایک معاملے میں پولیس تحویل میں دیا گیا ہے ، نے اپنی حراست کو ایک پاکستانی عدالت میں چیلنج کیا ہے ۔ دریں اثناء لکھوی کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لکھوی نے اُس کے خلاف ایک من گھڑت معاملہ کے تحت درج کردہ ایف آئی آر

مشرف پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو پھانسی

پشاور ۔ 31ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ایک ایسے ملزم کو پھانسی دیدی جس نے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی اس طرح سے پشاور کے ملٹری اسکول میں طالبان کے حملہ کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے سزائے موت پر عائد پابندی برخاست کئے جانے کے بعد یہ ساتویں سزائے موت تھی جس پر عمل آوری کی گئی ۔ پاکستانی فضائیہ کے سابق

آصف علی زرداری کی دستاربندی ، زرداری قبیلہ کے سردار

اسلام آباد ۔ 31ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سابق صدر اور پی پی پی کے معاون صدرنشین آصف علی زرداری کو ’’زرداری قبیلہ‘‘ کا سردار مقرر کیا گیا ہے ۔ کل اُن کی رہائش گاہ میں دستاربندی کی رسم انجام دی گئی جس میں اُن کی بہن فریال تالپور اور بڑی بیٹی بختاور بھٹو نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پشاور میں جاں بحق اسکولی بچے اور ٹیچروں کی مغفرت کے

پاکستان میں اب کسی مسلح جتھے کو کام کی اجازت نہیں ہوگی: نواز شریف

اسلام آباد ۔ 31ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب کسی مسلح جتھے کو کام کی اجازت نہیں ہوگی، کالعدم تنظیمیں اب خود کو حقیقی معنوں میں کالعدم سمجھیں۔ آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں پرکاری ضرب ہے،تمام کوششوں کی ناکامی پرضرب عضب شروع کرنیکافیصلہ کیاگیا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہ

پاکستان میں غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹلیجنس بنیادوں پر خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ اداروں کے ب

مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے

اسلام آباد۔ 28؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ یہ بات صحت سے کہی جاسکتی ہے کہ کم از کم جہانگیر کے دور تک تیز رفتار انصاف دلانے کے لیے فوجی عدالتوں کا تصور نہیں تھا۔ اسی لیے جہانگیر کو محل کے باہر زنجیر لگا کر بڑی سی گھنٹی باندھنی پڑی۔ قریب ہی ہاتھیوں کا باڑہ بھی تھا تاکہ باغیوں اور قاتلوں کو فوراً کچلوایا جاسکے۔ ہمیں انصاف سے بھی تیز رفتار فو

بلاول والد سے ناراض ، پاکستان واپسی سے انکار

لاہور۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان سے بدستور دُور ہیں جبکہ ان کی والدہ اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی میں آج سارے پاکستان میں منائی گئی، جس سے ایسی باتوں کو تقویت ملتی ہے کہ وہ اپنے والد آصف علی زرداری کے ساتھ کچھ سخت اختلافات رکھتے ہیں۔ اگرچہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پیٖ) کے شریک صدرنشی

پاکستان میں پولیو متاثرین کی تعداد 295 ہوگئی

اسلام آباد ۔ 27ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں پولیو کے چار نئے واقعات کا پتہ چلا ہے جس کے ساتھ ہی اس ملک میں پولیو کے متاثرین کی تعداد 295 تک پہونچ گئی ہے ۔ وفاقی محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں دو اور خیبر ایجنسی میں ایک مریض کا پتہ چلا ہے ۔ بلوچستان کے قلعہ عبداﷲ ضلع سے بھی ایک مریض کا پتہ چلا ہے ۔ 2014 ء پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام