پاکستان
زرداری کی دوسری شادی کی تردید
اسلام آباد 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) میڈیا میں گشت کررہی اُن رپورٹس میں کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دوسری شادی کرلی ہے تاہم اُن کے ترجمان نے ان خبروں کو افواہیں قرار دیتے ہوئے انھیں مسترد کردیا اور وضاحت کی کہ زرداری صاحب ہمیشہ مرحومہ بے نظیر بھٹو کے شوہر کہلانا ہی پسند کریں گے۔ یہ تردید اس وقت منظر عام پر آئی جب میڈیا میں
جماعت الدعوۃ پر امتناع عائد کرنے سے پاکستان کا انکار
اسلام آباد 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ممبئی حملوں کے کلیدی ملزم حافظ سعید کی جماعت الدعوۃ پر امتناع عائد کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا ہے کہ جماعت کے دہشت گردی اور ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ سے روابط کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ دریں اثناء ریاستی اور سرحدی علاقہ کے وزیر ریٹائرڈ جنرل عبدالقدیر بلوچ نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی ک
ہندوستانی شلباری کا نوٹس لینے حکومت پاکستان سے پی پی پی کی درخواست
اسلام آباد ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سیالکوٹ سرحد کے قریب ہندوستانی شلباری پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور نواز شریف کی پی ایم ایل (ن) حکومت سے خواہش کی ہیکہ وہ ہندوستانی افواج کی جانب سے کی جارہی شلباری کا یا تو منہ توڑ جواب دے یا پھر اس کی روک تھام کرے۔ اخبار ڈان نے پی پی پی کی نائب صدر و سینئر شیری رح
پاکستان میں 3 عسکریت پسند ہلاک
کراچی ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ بنیاد پرست تنظیم محمود رند کے سربراہ کے بشمول کم از کم 3 عسکریت پسند پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی بلوچستان میں ہلاک کردیئے گئے ۔ کارروائی کا آغاز عسکریت پسند تنظیم جیش الاسلام کے خلاف اس اطلاع کے بعد کیا گیا تھا کہ کارروائی کے دوران دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
بے نظیر بھٹو قتل کیس : اہم گواہ منحرف
اسلام آباد ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم پاکستان مرحومہ بے نظیر بھٹو قتل معامہ کا ایک اہم گواہ منحرف ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اس کے ساتھ جرح کی گئی تھی جس کے بعد وہ اپنے سابقہ بیان سے یکسر مکر گیا۔ پریکاش وٹنس (احتیاطی گواہ) ایس ایس پی امتیاز جو بے نظیر بھٹو کے حفاظتی دستہ کے ایک اہم عہدیدار تھے، نے جج رائے محمد ا
صوبہ بلوچستان میں نامعلوم بندوق برداروں کا حملہ، تین ہلاک
اسلام آباد ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم بندوق برداروں نے تین افراد کو جن میں سے دو بھائی تھے اور جن کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا، صوبہ بلوچستان میں گولی مار ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں پاسپورٹ آفس کے قریب ہوئے اس حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا جبکہ دو خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دریں اثناء سٹی پولیس کمشنر عبدالرزاق چیما نے بت
ایم کیو ایم اورسندھ رینجرز کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات
کراچی ۔5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سندھ رینجرز کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت عسکری ونگ چلاتی ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ رینجرز نے صوبہ سندھ کو مقبوضہ سندھ بنادیا ہے۔دونوں طرف سے یہ الزامات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جبکہ شہر میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں میں تیزی آئی ہے۔ رینجرز