خانس کے ساتھ کسی فلم کی پیشکش نہیں ہوئی : ودیا بالن
ممبئی ۔ 30 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ ودیا بالن نے کہا کہ کیریئر کے عروج پر ہونے کے باوجود انہیں آج تک بالی ووڈ کے خانس کے مقابل کسی رول کی پیشکش نہیں کی گئی ہے ۔ جاسوسی فلم ’’بابی جاسوس‘‘ میں ودیا بالن نئے اداکار علی فضل کے ساتھ نظر آئیں گی جس کی ز یادہ تر شوٹنگ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ہوئی ہے ۔ ودیا بالن کا کہ