ایشوریا رائے بچن کا کانس فلم فیسٹیول میں سرخ قالین استقبال

کانس ۔ 18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن بھی بالآخر کانس فیسٹیول میں شرکت کیلئے اٹلی پنہچ گئیں جہاں ان کا سرخ قالین پر زبردست خیرمقدم کیا گیا ۔ 41 سالہ خوبصورت اداکارہ اور سابق مس ورلڈ نے جالی دار سبز پوشاک میں انتہائی دلکش نظر آرہی تھیں۔ ایشوریا رائے کے ساتھ ان کی تین سالہ بیٹی آرادھیا بھی ہیں اور دونوں ماں بیٹی

اسلحہ ایکٹ مقدمہ میں سلمان خان کی درخواست مسترد

جودھپور ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عدالت نے آج فلم اداکار سلمان خان کی اسلحہ ایکٹ مقدمہ میں پانچ عینی شاہدین سے دوبارہ جرح کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔ کالاہرن شکار مقدمہ کے سلسلہ میں سلمان خان کے خلاف یہ علحدہ مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان کے وکیل ایچ ایم سرسوت نے کہا کہ وہ عدالت کے تفصیلی حکمنامہ کا انتظار کررہے ہیں تاکہ یہ معلوم ہ

سلمان خاں دوبارہ شوٹنگ سے رجوع

سرینگر ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : سوپر اسٹار سلمان خاں نے آنے والی فلم بجرنگی بھائی جان کے آخری مرحلہ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے ۔ جب کہ 49 سالہ سلمان خان کو سال 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں ممبئی کی ایک مقامی عدالت نے 5 سال کی سزائے قید سنائی تھی ۔ بعد ازاں ممبئی ہائی کورٹ نے اس سزاء کو معطل کردیا تھا ۔ وہ 5 دن تک وادی کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کر

لوک سبھا میں سلمان خان کو ضمانت کی گونج

نئی دہلی ؍ ممبئی ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سلمان خان کو ضمانت حاصل ہونے کا درپردہ تذکرہ کرتے ہوئے ایک رکن نے آج لوک سبھا میں کہا کہ اہم شخصیات کو فوری ضمانت حاصل ہوجاتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیلوں میں 2 لاکھ 73 ہزار زیردریافت قیدی ہیں جو جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ ان کے مسئلہ کی فوری یکسوئی کرے۔ کانگریس کے ایم جے شاہنواز نے کہا ک

سپریم کورٹ میں سلمان کی عبوری ضمانت کے خلاف درخواست

نئی دہلی / ممبئی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک درخواست ضمانت جو سپریم کورٹ میں بامبے ہائی کورٹ کی اداکار سلمان خان کو عبوری ضمانت منظور کرنے کے خلاف پیش کی گئی ہے آج سماعت کیلئے قبول کرلی گئی ۔ سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن مقدمہ میں پانچ سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے ۔ اس درخواست میں جو چیف جسٹس آر ایل دتو کی زیر قیادت ایک بنچ کے اجلاس پر داخل ک

فلمساز منی رتنم ہاسپٹل میں شریک

نئی دہلی ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): ممتاز فلمساز منی رتنم کو سینہ میں تکلیف اور بے چینی کی شکایت پر ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا ہے ۔ جب کہ 58 سالہ ہدایت کار کو کل یہاں اندرا پرستھا اپولو ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا ۔ منی رتنم سرینگر میں چھٹیاں گذار رہے تھے ۔ جہاں پر انہوں نے سینہ میں تکلیف اور بے چینی کی شکایت کرنے پر فی الفور دہلی

سلمان خان کے خلاف مقدمہ کا آج فیصلہ

ممبئی ۔ 5 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی سیشن کورٹ فلم اداکار سلمان خان کے خلاف ٹکر دیکر فرار ہونے کے مقدمہ میں کل اپنا فیصلہ سنائے گی۔ اگر بالی ووڈ اداکار کو مجرم قرار دیا جائے تو انہیں دس سال تک سزائے قید ہوسکتی ہے اور ان کا کریئر بھی متاثر ہوسکتا ہے جبکہ تقریباً 200 کروڑ روپئے سے زائد کا سرمایہ لگا ہوا ہے۔ یہ مقدمہ 12 سال قدیم ہے اور قانون

سلمان خان کے خلاف کل عدالت کا فیصلہ

ممبئی 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام )اب جبکہ مقامی عدالت نے ٹکر مار کر فرار ہونے کے کیس میں فلمی اداکار سلمان خان کے خلاف فیصلہ سنانے کیلئے 6 مئی تاریخ مقرر کی ہے ۔ فلمی صنعت اس بات کو لیکر فکر مند ہیکہ سلمان خان پر لگائے گئے 200 کروڑ کی سرمایہ کا کیا ہوگا ؟

ششی کپور کو ممبئی میں پھالکے ایوارڈکی پیشکش

نئی دہلی ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) کہنہ مشق اداکار ششی کپور کو باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ممبئی میں عطا کیا جائے گا۔ ان کے خاندان نے وزارت اطلاعات و نشریات کو اطلاع دی ہیکہ قومی ایوارڈ کی پیشکش تقریب میں شرکت کیلئے ششی کپور کا سفر دہلی بہت مشکل ہے کیونکہ ان کی صحت اس قابل نہیں ہے۔ ذرائع کے بموجب مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات ارون

سلمان خاں کی عدالت میں حاضری

جودھپور ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : فلمی اداکار سلمان خاں نے آج ایک سیاہ ہرن کے شکار سے متعلق قانون اسلحہ کیس میں اپنا بیاں ریکارڈ کروانے کے لیے عدالت میں حاضری دی ۔ انہوں نے چیف جوڈیشنل مجسٹریٹ انوپم بجلانی کے روبرو حاضر ہو کر اپنے آپ کو بے گناہ قرار دیا ۔ فلمی اداکار کے وکیل ایچ ایم سرسوت نے یہ اطلاع دی ۔ اور بتایا کہ عدالت نے 4 مئ

سلمان خان ٹکر مقدمہ کا6 مئی کو فیصلہ

ممبئی 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سیشن کی عدالت نے جو 2002 ء کے ہٹ اینڈ رن مقدمہ کی سماعت کررہی ہے، جس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان ملوث ہیں، آج اعلان کرچکی ہے کہ مقدمہ کا فیصلہ 6 مئی کو سنایا جائے گا۔ جج ڈی ڈبلیو دیش پانڈے نے کہاکہ وہ مقدمہ کا فیصلہ 6 مئی کو 11.15 بجے دن سنائیں گے۔ اُنھوں نے سلمان خان کو ہدایت دی کہ اُس وقت عدالت میں حاضر رہیں۔

سلمان کا سڑک حادثہ کیس ،آج فیصلہ کی تاریخ کا اعلان

ممبئی 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فلمی اداکار سلمان خان کی جانب سے سال 2002 میں ٹکر مار کر بھاگنے کے کیس کی سماعت کرنے والی عدالت استغاثہ کے دلائل اور وکیل دفاع کی بحث کے اختتام پر کل فیصلہ کی تاریخ کا اعلان کرے گی ۔ سلمان خان کے وکیل کا یہ استدلال تھا کہ ایک عینی شاہد رویندر پاٹل کی گواہی کو قبول نہیں کیا جاسکتا ۔ چونکہ ان کی موت واقع ہوگئی

پاکستان میں شعلے کی ملک گیر نمائش

کراچی ۔18 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی کلاسیک فلموں میں شمار کی جانے والی پروڈیوسر جی پی سپی اور ڈائرکٹر رمیش سپی کی فلم شعلے جمعہ کے روز پہلی بار پاکستان میں ریلیز ہوئی جبکہ ہندوستان میں اسے ریلیز ہوئے 40 سال کا طویل عرصہ گزرچکا ہے ۔ شعلے کو ہندوستانی سینما کی آل ٹائم بلاک بسٹر فلم سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ جیو فلمز اور مانڈوی والا

ٹکر کیس : معائنہ کردہ خون سلمان خان کا نہیں : وکیل

ممبئی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارسلمان خان کے وکیل نے آج استغاثہ کے اس دعویٰ کو مسترد کردیا کہ 2002ء میں ٹکر دے کر فرار ہونے کے کیس میں سلمان خان حادثہ کے وقت نشہ میں تھے۔ وکیل نے کہا کہ خون کے معائنوں کا جو کیمیائی تجزیہ کیا گیا ہے، دراصل یہ خون سلمان خان کا نہیں ہے۔ سلمان خان کے وکیل سری کانت شیوڈے نے دعویٰ کیا کہ خون میں 62

فلم اداکارہ ریا سین پر شیوسینا برہم

ممبئی۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ ریا سین کے ٹوئٹر پر جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انہیں ممبئی کا ہونے پر ’’شرم‘‘ آتی ہے، شیوسینا نے آج کہا کہ اس شہر کا احترام تمام عوام کرتے ہیں کیونکہ یہ ہر ایک کو پناہ دیتا ہے۔ ریا سین کے جوہو اپارٹمنٹ میں اتوار کے دن آگ بھڑک اُٹھی تھی جس پر اس نے آتش فرو عملے کو ٹیلیفون کیا تھا، لیکن آت

حادثہ کے وقت سلمان خاں ڈرائیونگ کرنے کا دعویٰ

ممبئی ۔ 13 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فلمی اداکار سلمان خاں کی دفاع میں یہ استدلال پیش کئے جانے پر کہ سال 2002 ء میں جس گاڑی سے ٹکر مارکر بھاگنے کا حادثہ ہوا تھا ، اس وقت ان کا ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا، استغاثہ نے اس کی نفی کرتے ہوئے ٹرائیل کورٹ میں یہ دعویٰ کیا کہ حادثہ کے وقت سلمان خاں خود گاڑی چلا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لارائیور اشوک سنگھ

سلمان خان کا ڈرائیور جھوٹ بول رہا ہے : وکیل استغاثہ

ممبئی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سلمان خان کے ڈرائیور کو ’’جھوٹا‘‘ قرار دیتے ہوئے وکیل استغاثہ نے کہا کہ اس نے عدالت سے جھوٹ بولا ہیکہ جب سلمان خان کی کار ستمبر 2002ء میں ایک بیکری سے ٹکرا کر اندر گھس گئی تھی جس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا اس وقت کار فلم اداکار نہیں بلکہ وہ چلارہا تھا۔ وکیل استغاثہ نے آج ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرنے کا م

سلمان خان کا دعویٰ ناقابل قبول : استغاثہ

ممبئی ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی کی ایک عدالت میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی صفائی میں پیش کردہ اس ادعاء کو وکیل استغاثہ نے مسترد کردیا اور کہا کہ یہ کہنا غلط ہیکہ سلمان خان کے ڈرائیور اشوک سنگھ 2002ء میں اس وقت گاڑی چلا رہے تھے، جب یہ حادثہ پیش آیا۔ استغاثہ نے کہا کہ یہ ایک بنایا گیا گواہ ہے جس کا استدلال بھی کافی دیر سے عدالت

ہند۔پاک تعلقات پر فلمی ادکار نصیرالدین شاہ کا تبصرہ

ممبئی ۔ 30 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہند۔پاک کشیدہ تعلقات پر فکر و تردد کا اظہار کرنے پر نصیرالدین شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیوسینا نے آج فلمی کاداکار سے کہا کہ اس کا جواب ان لوگوں سے دریافت کریں جنہیں پڑوسی ملک کی سر زمین سے دہشت گردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ قبل ازیں نصیرالدین شاہ نے ایک تفریحی ویب سائیٹ پر ایک انٹرو