جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

بھینسہ میں ضبط شدہ اسکراپ اور موٹر گاڑیوں کا ہراج

بھینسہ میں ضبط شدہ اسکراپ  اور موٹر گاڑیوں کا ہراج

بھینسہ۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر میں محکمہ آبکاری کے اسٹیشن میں ضبط شدہ اسکراپ موٹر گاڑیوں کا ہراج ہوا جو محکمہ آبکاری ضلعی عہدیدار ڈی پی او نگیندر ریڈی کی نگرانی میں منعقد ہوا۔ اس ہراج میں چار موٹر سائیکل، دو اسکوٹر موٹر گاڑی اور ایک آٹو

Read More »

اوورسیز اسکالر شپس کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب

اوورسیز اسکالر شپس کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب

سنہری موقع سے استفادہ کرنے ضلع اقلیتی بہبود عہدیدار کی خواہش، 20فروری آخری تاریخ نظام آباد :30؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع اقلیتی بہبود عہدیدار نظام آباد محمد ریاض کی اطلاع کے بموجب جاریہ سال بیرون ممالک کی یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ

Read More »
[quads id=1]

کانگریس اور بی جے پی نے ملک کوپسماندہ کردیا

کانگریس اور بی جے پی نے ملک کوپسماندہ کردیا

تلنگانہ کے اقلیتی بجٹ کی منظوری کیلئے ٹی آر ایس مرکز پر دباؤ ڈالے گی: اے پی جتیندر ریڈی محبوب نگر۔/30جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 31جنوری سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں علحدہ ریاست تلنگانہ کیلئے اضافی بجٹ کی منظوری کیلئے ٹی آر ایس معقول دباؤ بنائے گی۔

Read More »

منچریال، چنور شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ

منچریال، چنور شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ

ٹپر اور آٹو میں تصادم، دو افراد ہلاک، 9 افراد شدید زخمی منچریال۔/30 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع منچریال کے منچریال، چنور شاہراہ پر آج صبح تقریباً 11 بجے المناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ٹپر ریت سے لدی ہوئی اور ٹاٹا اے سی مسافر آٹو جو چنور سے منچریال

Read More »

حکومت کے فلاحی کاموں کے بہتر نتائج

حکومت کے فلاحی کاموں کے بہتر نتائج

پنچایت انتخابات کے تینوں مرحلے میں ٹی آر ایس کی لہر : کویتا نظام آباد :30؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آخری مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات کے موقع پر رکن پارلیمنٹ نظام آباد شریمتی کے کویتا نے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ حاصل کیا ۔ رکن پارلیمنٹ کے کویتا

Read More »

گندھاری کے نیرل تانڈہ میں کارڈن سرچ

گندھاری کے نیرل تانڈہ میں کارڈن سرچ

پولیس اور محکمہ جنگلات کی مشترکہ کارروائی، ساگوان کی لکڑیاں اور گاڑیاں ضبط یلاریڈی۔/30جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل گندھاری کے نیرل تانڈہ میں محکمہ پولیس اور محکمہ صحرا کے عہدیداروں کا مشترکہ کارڈن سرچ منعقد کیا گیا جس میں ضلع ایس پی ، ڈی ایف او شریمتی سویتا،

Read More »

ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کی اپیل

ووٹر لسٹ میں ناموں کے  اندراج کی اپیل

شاد نگر۔/30 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فرخنگر منڈل ڈپٹی تحصیلدار بھرت کمار نے نمائندہ سیاست شاد نگر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فہرست رائے دہندگان میں ناموں کے اندراج کرنے کی آخری تاریخ4 فبروری مقرر ہے۔ یکم جنوری 2019 کو جن نوجوانوں کی عمر 18 سال مکمل ہوچکی

Read More »

بھینسہ میں صبح کی اولین ساعتوں میں زلزلہ جیسی آوازیں، عوام میں بے چینی

بھینسہ میں صبح کی اولین ساعتوں میں زلزلہ جیسی آوازیں، عوام میں بے چینی

بھینسہ۔/30 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر میں صبح کی اولین ساعتوں میں دو مرتبہ لمحہ کیلئے عجیب قسم کی آوازیں شدت کے ساتھ زمین سے آنے اور لمحہ کیلئے زمین ہلنے کا واقعہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب صبح کی اولین ساعتوں چار بجے کے اوقات میں

Read More »

بانسواڑہ کے موضع گورارم میں ایک شخص کی نعش مشتبہ حالت میں دستیاب

بانسواڑہ کے موضع گورارم میں ایک شخص کی نعش مشتبہ حالت میں دستیاب

بانسواڑہ۔/30جنوری، ( سیاست نیوز) بانسواڑہ کے موضع گورارم میں ایک شخص کی نعش مشتبہ حالت میں پائی گئی۔ تفصیلات کے بموجب بانسواڑہ سے تعلق رکھنے والا محمد شفیع عمر 35 سال جس کی شادی ہوئے تقریباً دیڑھ سال کا عرصہ ہورہا ہے، اپنی اہلیہ کے ہمراہ سسرال گیا ہوا تھا

Read More »

جنا شکتی لیڈر امر کی والدہ کادیہانت آج آخری رسومات

جنا شکتی لیڈر امر کی والدہ کادیہانت آج آخری رسومات

ویملواڑہ۔/30جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ کے متوطن جنا شکتی پارٹی میں ( نکسلائیٹس ) کئی سالوں سے جنا شکتی پارٹی میں کام کرنے والے کورا راجنا، دیویندر اور امر کی والدہ کے ملااماں کا بعمر 92 سال چہارشنبہ کے دن دیہانت ہوگیا۔ ان کی آخری رسومات جمعرات کو ادا

Read More »

سرکاری دواخانہ کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ

سرکاری دواخانہ کے  تعمیراتی کاموں کا معائنہ

کاغذ نگر۔/30جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر مستقر کے پرائمری ہیلت سنٹر میں 60 بستروں والے دواخانہ بلڈنگ کے تعمیراتی کاموں کا 30 جنوری کو ضلع میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر کمرم بابو نے دورہ کرتے ہوئے بلڈنگ کے تعمیراتی کاموں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا۔ اس موقع پر

Read More »

گرام پنچایت کے آج آخری مرحلہ کے انتخابات ، وسیع انتظامات

گرام پنچایت کے آج آخری مرحلہ کے انتخابات ، وسیع انتظامات

نظام آباد :29؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پولیس کمشنر مسٹر کارتیکیا نے تیسرے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات میں پولیس کی جانب سے کئے جانے والے بندوبست کی تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ نظام آباد ضلع کے نظام آباد ڈیویژن میں گرام پنچایت انتخابات کی رائے دہی اور

Read More »

درختوں کی غیرمجاز کٹو ائی اور اسمگلنگ کو روکنے سخت کارروائی کی ہدایت

درختوں کی غیرمجاز کٹو ائی اور اسمگلنگ کو روکنے سخت کارروائی کی ہدایت

نظام آباد :29؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف سکریٹری تلنگانہ ایس کے جوشی نے کل شام حیدرآبادسے کلکٹر اور پولیس کمشنر کے ساتھ ویڈیو کانفرنس اور اس موقع پر چیف سکریٹری کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مہیندرریڈی ، سی سی ایس ٹی کے جا موجود تھے ۔ اس موقع

Read More »

رام گنڈم میں ساگوانی چوبینہ کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف کارروائی ، آٹو ٹرالی ضبط

رام گنڈم میں ساگوانی چوبینہ کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف کارروائی ، آٹو ٹرالی ضبط

منچریال ۔ /29 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع منچریال کے سی سی نسپور پولیس اسٹیشن کے دائرے میں ٹاسک فورس پولیس رام گنڈم پولیس کمشنریٹ نے غیرقانونی طور پر آٹو ٹرالی میں منتقل کئے جارہے ساگوانی چوبینہ کو ضبط کرلیا ۔ آٹو ٹرالی میں غیرقانونی طور پر ساگوانی چوبینہ منتقل

Read More »

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انتظامات کا جائزہ

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انتظامات کا جائزہ

منچریال ۔ /29 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ پولیس ، آر ٹی سی اور محکمہ صحت کے عہدیدار آپس میں ملکر انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کامیابی سے انعقاد کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے ضلع کلکٹر منچریال مسرز بھارتی ہولیکری نے ہدایت دی ہے ۔ یہ بات ضلع کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں

Read More »

کریم نگر کے 99 گرام پنچایت میں آج رائے دہی

کریم نگر کے 99 گرام پنچایت میں آج رائے دہی

کریم نگر ۔ /29 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں تیسرے مرحلے کے پنچایت انتخابات کے متعلق ضلع پنچایت عہدیدار سی ایچ منوج کمار نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ حضور آباد ریونیو ڈیویژن میں حضور آباد ، ایلندا کنٹہ ، وی سائیداپور ، ویناونکا منڈلوں میں

Read More »

بانسواڑہ کے 31 گرام پنچایتوں میں آج انتخابات

بانسواڑہ کے 31 گرام پنچایتوں میں آج انتخابات

بانسواڑہ ۔ /29 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بانسواڑہ میں ضلع کلکٹر کاماریڈی ستیہ نارائینا نے دورہ کرتے ہوئے آر ڈی او آفس میں عہدیداروں کے ہمراہ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے صحافیوں کو بتلایا کہ بانسواڑہ ڈیویژن کے منجملہ 7 منڈلوں میں گرام پنچایت انتخابات کروائے جارہے ہیں ۔ انہوں

Read More »

صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی

صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی

نارائن پیٹ میں مارننگ واک کے دوران رکن اسمبلی کا عہدیداروں کو انتباہ نارائن پیٹ ۔ 27 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ایس راجندرریڈی نے اپنے انتخاب کے بعد پہلی مرتبہ آج صبح سویرے مارننگ واک پروگرام کے تحت وارڈ نمبر 8 کا دورہ کیا

Read More »

ڈائیل یور کمشنر پروگرام

ڈائیل یور کمشنر پروگرام

نظام آباد :27؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پولیس کمشنر مسٹر کارتیکیا نے صحافت کیلئے جاری کردہ اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ ہر ہفتہ محکمہ پولیس کی جانب سے منعقدہ ڈائیل یوور کمشنر پروگرام صبح 10:30 بجے سے 11:30 بجے پیر کے روز منعقد کیا جارہا ہے انتخابات کی وجہ سے

Read More »

ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے نومولود فوت ‘ رشتہ داروں کا احتجاج

ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے نومولود فوت ‘ رشتہ داروں کا احتجاج

نظام آباد :27؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے باعث ایک نومولود کی موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب سائی نگر رمیا کو ڈیلیوری کیلئے سرکاری دواخانہ لایا گیا تھا ۔ صبح 9 بجے سے دیڑھ بجے تک معائنوں کے نام پر اِدھر اُدھر گھماتے رہے اور

Read More »
TOPPOPULARRECENT