شفافیت کے ساتھ پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں ‘ میدک میں جائزہ اجلاس ‘کلکٹر کا خطاب میدک ۔ 3 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر میدک مسٹر کے دھرماریڈی کی زیر صدارت آڈیٹوریم ہال میں ماہ اپریل ؍ مئی میں منعقد شدنی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں اور اس کے
Read More »صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کے لیے ہر ممکنہ تعاون کا تیقن
شاد نگر میں تلنگانہ یونین ورکنگ جرنلسٹس کے کیلنڈر کی رسم اجرائی ، رکن اسمبلی کا خطاب شاد نگر ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ یونین ورکنگ جرنلسٹ کے کیلنڈر اور ڈائری کا رکن اسمبلی شاد نگر وائی انجیا یادو کے ہاتھوں شاد نگر آئی
Read More »حلقہ اسمبلی جکل کے منتخب سرپنچوں کی حلف برداری تقاریب کا انعقاد
پٹلم ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : حلقہ اسمبلی جگل کے چھ منڈلوں میں سرپنچوں ، نائب سرپنچوں وارڈ ممبرس کی حلف برداری تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ جن میں نظام ساگر منڈل ، پٹلم منڈل ، پیدا کوڑ بگل منڈل ، جکل
Read More »کریم نگر میں ترقیاتی کاموں میں سرعت
عنقریب ٹنڈرس کی طلبی ، کمشنر بلدیہ کے ستیہ نارائنا کی پریس کانفرنس کریم نگر ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : مجلس بلدیہ کارپوریشن کمشنر کے ستیہ نارائنا نے اپنے چیمبر میں پریس کانفرنس منعقد کی اور اس بات سے واقف کروایا کہ سی ایم فنڈز
Read More »زرعی کھیت میں گانجے کی کاشت ، ڈرون کیمرے سے نشاندہی
15 لاکھ روپئے مالیتی پودے ضبط ، متعلقہ کسان فرار ، کمشنر پولیس کریم نگر کملاسن ریڈی کا انکشاف کریم نگر ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : حضور آباد سیدہ پور منڈل کے سرحدی مقام پر کپاس کے کھیت میں گانجے کی کاشت کاری کی نشاندہی
Read More »کریم نگر میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری رہے گا
عنقریب روزانہ سربراہی آب ، رکن اسمبلی گنگولا کملاکر کا تیقن کریم نگر ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : کریم نگر شہر میں ترقیاتی کاموں کا ہمیشہ چلتے رہنے والا سلسلہ ہے ۔ رکن اسمبلی گنگولا کملاکر نے کہا وہ 27 ویں ڈیویژن جئے شنکر کالونی
Read More »جرائم کی روک تھام کیلئے کارڈن سرچ کا اہتمام
نظام آباد میں پولیس کمشنر کارتیکیا کا عوام سے خطاب نظام آباد :یکم ؍فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جرائم کی روک تھام کیلئے کارڈن سرچ کا اہتمام کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار پولیس کمشنر مسٹر کارتیکیا نے کیا ۔ IVٹائون کے علاقہ میں شام 4 بجے سے لیکر IVٹائون
Read More »شمس آباد کے موضع سات امرائی میں کو کمپنی میں آتشزدگی دو منزلہ عمارت جلکر خاکستر ، لاکھوں کا نقصان
شمس آباد یکم / فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع سات امرائی میں ایک کولر کی کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب سات امرائی میں دو منزلہ عمارت میں کولر کے تمام سامان کو جمع کرکے کولر تیار کیا جارہا تھا
Read More »نارائن پیٹ میں جائزہ اجلاس سے رونالڈ روز کا خطاب
نارائن پیٹ یکم / فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کلکٹر محبوب نگر مسٹر رونالڈ روز نے آج نارائن پیٹ میں آنگن واڑی اسکولوں کو رات راشن شاپ سے چاول کی سربراہی پروگرام کا افتتاح انجام دیا ۔ نارائن پیٹ کے بی سی کالونی میں راشن شاپ نمبر 3
Read More »ظہیرآباد میں ٹی آر ایس کے تائیدی امیدواروں کی شاندار کامیابی
ظہیرآباد یکم / فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے گرام پنچایت انتخابات میں حکمران جماعت ٹی آر ایس کے تائیدی امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔ جنہوں نے حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے پانچ منڈلوں کے 138 کے منجملہ 106 گرام پنچایتوں پر گلابی پرچم
Read More »ذہنی ارتقاء اور معلومات کیلئے بچوں کی فلمیں اہم ذریعہ
کریم نگر میں چلڈرن فلم فیسٹول کا افتتاح ، جوائنٹ کلکٹر اور دیگر کا خطاب کریم نگر یکم / فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) طلباء کے اخلاقی اقدادارت کے فروغ میں بچوں کی فلمیں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ بروز جمعہ تیرومالا تھیٹر میں بطوث کی فلمی تقاریب
Read More »آنگن واڑی مراکز کو راشن شاپس سے چاول کی سربراہی
کریم نگر میں جوائنٹ کلکٹر شیام پرساد لال کا خطاب کریم نگر یکم / فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کے تمام آنگن واڑی مراکز کو راشن کی دوکانوں کے ذریعہ چاول کی سربراہی ۔ جوائنٹ کلکٹر کریم نگر شیام پرساد لال کا بیان بروز جمعہ شہر کے آئی
Read More »جنگلی جانوروں کے تحفظ میں ناکامی کیلئے 4 عہدیداران خاطی
منچریال۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منچریال ضلع فاریسٹ ڈیویژن میں گزشتہ ماہ چیتے اور شیر کی شکاریوں کے ہاتھوں ہلاکت کا سخت نوٹ لیتے ہوئے محکمہ جنگلات نے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات کو آگے بڑھایا اور محکمہ جنگلات کے عہدیداران کے خلاف بھی مختلف شکایات
Read More »نلگنڈہ میں دو طالبات کی خودکشی نوٹ سے سنسنی
اودے ساگر پانگل ذخیرہ آب کے پاس کالج بیاگ اور آئی ڈی دستیاب نلگنڈہ۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نلگنڈہ مستقر کے مضافات میں واقع اودے ساگر پانگل ذخیرہ آب کے کنارے کالج بیاگ آئی ڈی کارڈ اور دیگر سامان دستیاب ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ اس کی اطلاع مقامی
Read More »سال گزشتہ سڑک حادثات میں 200 افراد فوت
کریم نگر میں آج سے ہیلمیٹ لازمی ، پولیس کمشنر وی بی کملاسن ریڈی کا خطاب کریم نگر۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر کمشنریٹ کے حدود میں یکم فروری سے ہر موٹر سائیکل سوار پر ہیلمیٹ کا لزوم ہوگا۔ بغیر ہیلمیٹ کے بائیک یا موٹر سائیکل چلانے پر
Read More »ضلع ونپرتی میں ٹی آر ایس کا شاندار مظاہرہ
۔148 پنچایت نشستوں پر گلابی جھنڈا ، کانگریس کو 84 نشستیں حاصل ونپرتی۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پنچایت راج انتخابات میں اسمبلی انتخابات کی طرح ضلع ونپرتی میں ٹی آر ایس پارٹی کا شاندار مظاہرہ رہا۔ دیہاتوں میں عوام نے یکطرفہ ووٹ ڈال کر ٹی آر ایس پارٹی کے
Read More »حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں منتخب سرپنچوں میں 3 مسلم خواتین بھی شامل
مگڑم پلی ، ظہیرآباد ، نیالکل ، جھرہ سنگم اور دیگر منڈلس کے پنچایت انتخابی نتائج کا اعلان ظہیرآباد۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں شامل ظہیرآباد اور مگڑم پلی منڈلوں کے 44 گرام پنچایتوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ منتخب سرپنچوں میں تین
Read More »کریم نگر کے 202 پنچایتوں پر گلابی جھنڈا
گرام پنچایتوں کے انتخابات میں بھی ٹی آر ایس کے حوصلے بلند کریم نگر۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گرام پنچایت چناؤ کے تین مرحلوں میں بھی ٹی آر ایس برسراقتدار تائیدی امیدواروں کی ہی بڑی تعداد نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 313 گرام پنچایتوں میں 202 پنچایتوں پر ٹی
Read More »بھینسہ میں کرانہ کی دکانات میں سرقہ کی واردات
بھینسہ۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے گاندھی گنج میں واقع دو کرانہ شاپ میں سرقہ کی واردات پیش آئی جس میں نامعلوم سارقین نے بیڑی کے کٹوں (کارٹون) کا سرقہ کرلیا۔ شہر کے گاندھی گنج میں واقع کرانہ دکان جس میں رمیش کرانہ اور اومکار کرانہ کے
Read More »خواتین کے گلے سے طلائی زیورات چھین کر فرار ہونے کا واقعہ
تانڈور۔ 31 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سائیکل موٹر پر سوار تین نوجوان راہ چلتی خاتون کے گلے سے طلائی چین چھین کر فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ تانڈور میں بس اسٹانڈ کے قریب محلہ یشودھا نگر میں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ خاتون محکمہ آبپاشی میں اٹینڈر کے طور پر
Read More »