انتقال

حیدرآباد 5 جنوری (راست) جناب میر واجد علی ولد جناب میر حافظ علی مرحوم کا انتقال بروز ہفتہ 4 جنوری کو طویل علالت کے بعد ہوگیا۔ نماز جنازہ 5 جنوری مسجد ممتاز سید علی گوڑہ بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین حضرت مراد شاہ دھوتیؒ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز منگل 7 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد ممتاز سید علی گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تف

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 جنوری (راست) جناب محمد اسدالرحمن وظیفہ یاب سینئر انالسٹ عثمانیہ میڈیکل کالج ولد جناب عزیزالرحمن مرحوم کا 3 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ ہفتہ بعد نماز ظہر نورالدین شاہ قادری کے احاطہ میں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 5 جنوری کو بعد نماز عصر جامع مسجد آغاپورہ نزد مغل گارڈن مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 040-24803704 ، 939109

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاجہ بی جان بی صاحبہ زوجہ محمد عبداللہ صاحب مرحوم ، کا بعمر 90 سال 2 جنوری جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4 جنوری بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مرحومہ ، محمد معین الدین اختر ، صدر انجمن اتحاد طلبائے قدیم اردو آرٹس ( ایوننگ کالج ) کی والدہ ہوتی تھیں ۔ تفصیلات کے لی

انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج سید عبدالرشید المعروف کمال ولد الحاج سید عبدالعزیز مرحوم ( مالک رشیدیہ فنکشن ہال یاقوت پورہ ) حال مقیم جدہ کا بعمر 65 سال یکم جنوری کو جدہ سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین جدہ میں ہی عمل میں آئی ۔ تلاوت قرآن برائے ایصال ثواب 3 جنوری بعد نماز عصر مسجد فتح اللہ بیگ یاقوت پورہ اور خواتین ک

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( راست ) : جناب مرزا سلطان علی بیگ ابن جناب مرزا عباس علی بیگ مرحوم سینئیر اسسٹنٹ میڈیکل ڈپارٹمنٹ کا انتقال یکم جنوری کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن سرطوق الاوہ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 3 جنوری کو 4 بجے شام عبادت خانہ حسینی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9948080622 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج ڈاکٹر محمد ذکی پروفیسر جے این ٹی یو ریٹائرڈ ساکن نانل نگر مہدی پٹنم کا انتقال 31 دسمبر کو صبح 3 بجے ہوا ۔ نماز جنازہ مسجد سلمی میں پدمانا بھا نگر بعد نماز فجر یکم جنوری کو ادا کی جائے گی ۔ تدفین لنگر حوض کی درگاہ بغدادی صاحبؒ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 3 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد سلمیٰ میں ہوگی ۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب شبیر علی ابن مسعود علی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد مولوی صاحب چنچل گوڑہ ادا کی گئی اور بعد تدفین دائرہ شہیداں چنچل گوڑہ تدفین عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9347974698 ۔ 8686044078 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب احمد خاں ولد مہتاب خاں محکمہ آر ٹی سی کا 25 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ فرسٹ لانسر مانصاحب ٹینک میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 دسمبر بعد نماز عصر قادری مسجد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9703178761 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

انتقال
٭٭ جناب محمد نصیر الدین نصیر پہلوان ولد جناب محمد حنیف الدین کا بروز جمعہ 20 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 دسمبر کو بعد نماز ظہر کالی مسجد دبیر پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑا قبرستان ناگاباولی میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9391641329 ۔ 9394895827 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( راست ) : ڈاکٹر ایس اے اکبر ولد جناب یس محبوب علی ریٹائرڈ جوائنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبینڈری ڈپارٹمنٹ کا 21 مئی بعمر 75 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حیدر گوڑہ میں عمل میں آئی اور تدفین حیات نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ زیارت جمعرات 23 مئی کو مسجد حیدر گوڑہ میں مقر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 040-232360