انتقال

انتقال
حیدرآباد۔/24نومبر، ( راست ) جناب محمد وزیر حسین فاروقی مجددی ولد محمد برہان الدین فاروقی مجددی موظف ایل آئی سی کا بعمر 89 برس آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد اے بیاٹری لائین ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد عالمگیری میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9985404864 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ فاتحہ سیوم منگل 26نومبر کو بعد نماز عصر مسجد اے بیاٹری لائین ملے پلی میں مقرر ہے۔
٭٭ جناب سید ثروت حسین جعفری ابن سید اشرف علی جعفری کا 24نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں علامہ سید علی نقی نجفی نے پڑھائی اور 4ساعت شام دائرہ حضرت میر مومن میں تدفین عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بروز منگل 26نومبر بارگاہ معصومین پنجتن کالونی میں 4ساعت شام مقرر ہے۔مزید معلومات کیلئے فون نمبر9246571014 ، 9885387860 پر ربط کریں۔