حیدرآباد میں ایک ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری گوگل کا اتفاق

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی (این ایس ایس) ریاست تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے عالمی شہرت یافتہ سرکردہ ادارہ گوگل نے آئندہ چار سال کے دوران حیدرآباد میں ایک ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے اتفاق کرلیا ہے۔ کے ٹی راما راؤ اور محکمہ آئی ٹی کے سکریٹری جیئش رنجن نے امریکہ کے ماؤنٹین ویو میں واقع گوگل کے ص

’ نیروز مکس این میاچ ‘ اسٹور کا مانصاحب ٹینک پر افتتاح

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : نیروز نے اس کے دوسرے نیروز مکس ین میاچ اسٹور کا مانصاحب ٹینک پر افتتاح عمل میں لایا ۔ 10 مئی نیروز کی تاریخ میں انتہائی اہم دن ہے ۔ اس افتتاح کے ساتھ نیروز نے شاندار سفر میں ایک اور سنگ میل نصب کیا ہے ۔ سال 1971 میں اس کے آغاز سے اب تک طویل سفر شاندار پیمانے پر کیا ہے ۔ 80 مربع فٹ پر ٹیلرنگ شاپ اور برانڈ ناقاب

انیکسٹا انوویشنس کا buysmaart.com موبائیل خریدی کیلئے متعارف

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد کے انیکسٹا انوویشنس ایک آرٹیفیشیل انٹلی جنس اسٹارٹ اپ نے buysmaart.com کو متعارف کیا جو ایک پراڈکٹ ڈسکوری پلیٹ فارم ہے جو کہ آپ کے لیے بہترین فونس کی سفارش کے لیے مصنوعی انٹلی جنس کو استعمال کرتا ہے ۔ حیدرآباد میں آج یہاں نیشنل لانچ میڈیا میٹ کا انعقاد کرتے ہوئے گیری دیواناتھن ، سی ای او و بانی انیک

پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا کیلئے ایس بی ایچ کی یادداشت مفاہمت

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد نے اس کے اکاونٹ ہولڈرس کے لیے موجودہ پرادھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا کے لیے نیشنل انشورنس کمپنی کے ساتھ یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ہیں ۔ اسکیم ہذا اس کے تمام 1821 برانچس پر 12 روپئے فی پالیسی فی سال کی لاگت پر دستیاب ہے ۔ 18 تا 70 سال عمر کے تمام سیونگس بینک اکاونٹ ہولڈرس 2 لاکھ روپئے

انگلش کمیونیکیشن اسکلس و پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : سنٹر فار ( انگلش لینگویج ٹریننگ ) CELT ، یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ ، عثمانیہ یونیورسٹی ماہ اپریل و مئی 2015 میں ایک ماہی کراش کورس ، انگلش کمیونیکیشن اسکلس اینڈ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کی پیشکش کررہا ہے ۔ 12 مئی سے اس کا آغاز ہوگا ۔ اوقات 6 تا 8 بجے صبح یا 6 تا 8 بجے شام ہیں ۔ فیس : 2500 روپئے ہے ۔ 11 مئی رجسٹریشن کی آخ

سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کا رجحان

حیدرآباد /5 مئی ( سیاست نیوز ) سماج کے ہر طبقہ میں سونا کافی مقبولیت اور سرمایہ کاری کا آسان اور محفوظ ذریعہ تصور کیا جاتا ہے ۔ سونے کی بڑھتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے شہری سونے پر سرمایہ کاری کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ۔ لیکن اب شہریوں کو شائد اپنی سوچ بدلنی ہوگی ۔ چونکہ سونے کی قیمتیں کم ہونے والی ہیں ؟؟

سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض کا بمپر ڈرا

حیدرآباد4؍مئی (پریس نوٹ) سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض روبرو کرشنا ٹاکیز چارمینار کاٹریبل دھماکہ آفر بمپر ڈرا نکالا گیا جہاں محمد مبین کی بھانجی ڈیڑھ سالہ سیما ساکن میریال گوڑہ نلگنڈہ جن کا کوپن نمبر 12040ہے جن کے دو لوگوں کے لئے عمرہ ٹکٹ حاصل ہوا ۔اس کے علاوہ دیگر ترغیبی انعامات میں نازیہ بیگم ساکن آصف نگر کوپن نمبر 13427اور

ٹاٹا ڈوکومو بشمول تمام بڑی کمپنیوں کے رومنگ کالس کی شرحوں میں تخفیف

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ٹاٹا ڈوکومو جو ٹاٹا ٹیلی سرویسیس لمٹیڈ ( ٹی ٹی ایل ) کا یونیفائیڈ ٹیلی کام برانڈ ہے یکم مئی کے اثر کے ساتھ نیشنل رومنگ پر نظر ثانی شدہ رومنگ شرح کا اعلان کیا ہے ۔ ٹاٹا ڈوکومو کے گاہک نیشنل رومنگ پر لوکل و ایس ٹی ڈی دونوں کالس کے لیے اب کم شرح ادا کریں گے ۔ رومنگ پر آوٹ گوئنگ لوکل کالس کے لیے اب گاہک 80 پ

۔4 تا 13 مئی فوج میں بھرتی کیلئے ریالی مقرر ، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : زمانہ جدید میں جنگ بھی ہائی ٹیک انداز کی ہوگئی ہے ۔ جنگ اب محاذوں اور جنگ کے میدانوں میں کم کمپیوٹر پر زیادہ ہورہی ہے ۔ بیشتر ممالک کے درمیان جنگیں کمپیوٹر کے ذریعہ ہی ہورہے ہیں ۔ پیدل ہتھیار کندھے پر لیے جنگ کے میدان میں جنگ اور دشمن کا انتظار اب کتابی باتیں تصور کی جارہی ہیں ۔ زمینی جنگ کم اور ہوا

حیدرآباد سمر میلہ پیوپلس پلازا ، نکلس روڈ پر

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : حیدرآباد سمر میلہ پیوپلس پلازا نیکلس روڈ پر پیش کیا جارہا ہے جس میں منفرد اور تفریحی پروگرام کا جو آغاز کیا گیا ہے اس کی مثال ہندوستان میں شاید ہی ملے گی ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی آرگنائزر مرزا رفیق بیگ نے اگزیبیشن کی خصوصیات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس ایگزیبیشن میں داخلہ گیٹ پر TITANIC جہاز کا ہو بہ

حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس کے دو طلباء JEE-Mains کے لیے کوالیفائی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس وقار آباد کے انٹر میڈیٹ کے پہلے ہی بیاچ نے ایک نیا سنگ میل پار کیا جب اس کے دو طلباء ماسٹر محمد عمران ولد محمد ابراہیم اور ماسٹر محمد اسرار حسین ولد محمد الطاف حسین JEE-Mains کے لیے کوالیفائی ہوگئے ۔ جناب غیاث الدین بابو خاں کے زیر نگرانی اپنی نوعیت کے اس منفرد تعلیمی ادار

شمسی توانائی کی پیداوار اور استعمال میں عوام کی دلچسپی میں اضافہ

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ہندوستان میں توانائی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے جو اقدامات کئے جارہے ہیں ان میں سب سے اہم قدم برقی توانائی کے متبادل کے طور پر شمسی توانائی کو دیکھا جارہا ہے ۔ شمسی توانائی کے استعمال اور پیداوار کے متعلق عوام میں پیدا ہورہے شعور سے اس شعبہ میں ملازمت کے مواقع بھی تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں ۔ شمسی توان

بجاج پلسر کے تین نئے ماڈلس متعارف

حیدرآباد ۔ 28 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : موٹر سائیکلس ( بائیکس ) تیار کرنے والی کمپنی ’ بجاج آٹو لمٹیڈ ‘ نے آج اپنی تین نئے ڈیزائنس میں تیار کردہ موٹر سائیکلس پلسر AS-150 اور پلسر AS-200 کو مارکٹ میں فروخت کیلئے متعارف کی ہیں ۔ اسکے علاوہ پلسر AS-200 PULSAR بھی متعارف کی گئی ۔ یہ تینوں گاڑیاں اسپورٹس ریسنگ کیلئے کافی مددگار ثابت ہوں گی ۔ آج یہاں ان تی

آکریتی نمائش کے آخری دو دن

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اپریل : ( راست ) : ششی نہیتا کی پیشکش آکریتی کی نمائش کے آخری دو دن یعنی 27 اور 28 اپریل کو باقی رہ گئے ہیں ۔ نمائش میں ہمہ قسم کی اشیاء بشمول ملبوسات وغیرہ فروخت کے لیے بھی رکھی گئیں ہیں ۔ نمائش کے اوقات کار صبح 10 تا 8 بجے شب کے درمیان مقرر ہیں ۔ داخلہ مفت رکھا گیا ہے ۔ نمائش میں کریڈٹ کارڈس قابل قبول رہیں گے ۔ مزید تفصیلات کے

چمپا پیٹ میں صابریز کے نئے اسٹور کا قیام

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : صابریز آپٹیکلس جو گذشتہ 20 سالوں سے شہر حیدرآباد کا انتہائی قابل بھروسہ آپٹیشنس ہے ۔ آپٹیکل صنعت میں سرفہرست مقام رکھتا ہے ۔ آنکھوں کی ٹسٹنگ کے ساتھ پہلا جامع آپٹیکل اسٹور ہے ۔ صابریز کے ریاست میں 12 اسٹورس قائم ہیں اور آئندہ سال مزید پانچ کھولنے کا ارادہ ہے ۔ چمپا پیٹ اسٹور کا افتتاح 25 اپریل کو 7 بجے ش

عظیم پریم جی کے فرزند رشاد پریم جی وپرو بورڈ کے صدرنشین مقرر

ممبئی 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وپرو کے ارب پتی بانی عظیم پریم جی کے فرزند 38 سالہ رشاد پریم جی کو ترقی دے کر یکم مئی سے کمپنی کے بورڈ کا صدرنشین مقرر کیا گیا ہے۔ رشاد، عظیم پریم جی کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ وہ وپرو میں 2007 ء میں شامل ہوئے تھے اور اُنھوں نے کمپنی کی حکمت عملی کے تعین میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اِس کے مختلف شعبوں کا انضمام کیا

غیر مقامی گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کا فیصلہ خانگی ٹور آپریٹرس کی چاندی ‘ کرایوں میں اضافہ

حیدرآباد /21 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے آندھرا پردیش کی گاڑیوں سے ٹیکس وصول کرنے کے فیصلہ کے بعد خانگی ٹور آپریٹرس کی چاندی ہو گئی۔ نان اے سی بس میں فی نشست 50 روپئے اور اے سی بس میں 100 روپئے کا اضافہ کردیا گیا، جس سے مسافرین پر بھاری مالی بوجھ عائد ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے ٹیکس وصولی کے فیصلہ کو خا

لائف اسٹائل نمائش Fashion Unlimited

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : مسز شانتی کتھیراون کی جانب سے ایک لائف اسٹائل نمائش ، فیشن ان لمیٹیڈ کی پیشکش کی جارہی ہے اس دو روزہ نمائش کا افتتاح اداکارہ ہرینی نے کیا ۔ اس نمائش میں خوبصورت ڈیلی ویر ، ڈیزائنر ویر ، برائیڈل جیولری ، اور گفٹ ایٹمس کی نمائش اور فروخت کی جارہی ہے ۔ اس نمائش میں 50 سے زائد ماسٹر ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس

ناگول ایکس روڈس پر سروجنا فرٹیلٹی سنٹر کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : سروجنا فرٹیلٹی سنٹر کا ناگول ایکس روڈس حیدرآباد پر افتتاح عمل میں آیا ۔ اس ہاسپٹل کا افتتاح مہمان خصوصی مسز ایم پدما دیویندر ریڈی ، ڈپٹی اسپیکر تلنگانہ نے کیا ۔ اعزازی مہمان مسٹر آر کرشنیا ، رکن اسمبلی ، ایل بی نگر ، صدر نشین بی سی ویلفیر اسوسی ایشن نے او ٹی کامپلکس کا افتتاح کیا ۔ ڈاکٹر بی نریندر ری