Tag Archives: Salman Khurseed

انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے انتخابات۔ ملی سیاست میں عارف محمد خان سے سلمان خورشیدنے ہاتھ ملایا

موجودہ صدر سراج الدین قریشی کے مقابلہ عارف محمد خان میدان میں ہیں‘میٹنگوں کا سلسلہ تیزہوا‘ آج ہوسکتی ہے سلمان خورشیداور عارف محمد خان کی ملاقات‘ آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن کمال فاروقی ہاتھ ملائیں گے نئی دہلی۔ انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے صدراتی امیدوار سابق مرکز ی …

Read More »

خورشید کے بیان سے پارٹی غیر متفق: کانگریس 

نئی دہلی: کانگریس نے سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کے بیان سے خود کو پوری طرح غیر متوقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے۔ مسٹر خورشید نے دو دن قبل علی گڑھ یونیورسٹی میں منعقد ایک پروگرام میں کانگریس کے دامن پر مسلمانوں کے خون …

Read More »

مسلمانوں کے خون کے دھبہ میرے دامن پر لگے ہیں : سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کے سوالوں سے کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید گھبراگئے۔طلبہ نے میرٹھ ملیانہ وغیرہ میں مسلمانوں کے قتل عام پر سوال کئے ۔سابق وزیر سوالوں کے جوابوں سے دامن بچاتے رہے ؔ آخر میں کہہ دیا ہے کہ کانگریس لیڈر ہونے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT