شیعہ طبقے نے فلم رائیس کے ایک سین پر اعتراض کرتے ہوئے ایس آر کے سے معذرت طلب کی اور فلم سے سین ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ دسمبر 12, 2016