Tag Archives: Raja Singh

راجہ سنگھ نے پھر اگلا زھر۔اگرمسجد تعمیرہوتی ہے توہمیں اسے گرانا بھی آتاہے ۔ بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ:دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد میں بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ نے ایک پھرزہرافشانی کی ہے۔ ٹویٹرپرایک ویڈیو پیغام نے راجا سنگھ نے تلنگانہ حکومت اور حیدرآباد پولیس کو وارننگ دی ہے کہ اگرعنبرپیٹ میں یکخانہ مسجد کو دوبارہ تعمیر کیاجاتاہے تووہ اسے گرانا بھی جانتے ہیں۔ دراصل اتوار کی شام حیدرآباد …

Read More »

متنازع لیڈر بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے اپنے ایک فلمی کردار سے خود کوسوالوں میں گھیر لیا ہے

حید ر آباد کے گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے متنازع بیانوں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں اور ریاست تلنگانہ میں بی جے پی کے ایک اہم چہرے کے طور پر انکو تسلیم کیا جاتا ہے اور انہیں جنوبی ہند کا …

Read More »

بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے پلواماں حملہ کے بعد ثانیہ مرزا کو بنایا نشانہ

حیدرآباد۔ پلواماں دہشت گرد حملہ جس میں چالیس سی آر پی ایف جوانوں کی شہادت پیش ائے ہے کہ بعد بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگ نے انڈین ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ممبئی میریر میں شائع خبر کے مطابق راجہ سنگھ کے چیف منسٹر …

Read More »

بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی غنڈہ گردی ، گائیوں سے لدی لاری کوزبردستی روک دیا ۔

حیدرآباد: حلقہ گوشہ محل کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی مبینہ طور پر غنڈہ گردی آج اس وقت دیکھنے میں آئی جب گائیوں سے بھری ایک لاری کو اس نے زبردستی رکوادیا۔ رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے فیصلہ کیا کہ شہر میں گائے مسلخوں کو بند کروائے …

Read More »

تلنگانہ : بی جے پی کے واحد لیڈر راجہ سنگھ نے آج حلف لیا ۔ 

حیدرآباد : بی جے پی کے واحد لیڈر گوشہ محل کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے آج تلنگانہ اسمبلی میں حلف لیا ۔ اس سے قبل مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان کے عبوری اسپیکر بننے کے ۱۱۴؍ارکان اسمبلی نے حلف لیا ۔ لیکن اس وقت راجہ …

Read More »

غیر قانونی تارکین وطن اگر ملک نہیں چھوڑتے ہیں تو انہیں ’گولی ماردو‘۔ بی جے پی رکن اسمبلی

حیدرآباد۔ تلنگانہ ریاست کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے منگل کے روز کہاکہ روہنگیائی اور بنگلہ دیشی تارکین وطن اگرعزت کے ساتھ انڈیا چھوڑنے سے انکار کررہے ہیں تو انہیں گولی ماردینا چاہئے۔ نیوز ایجنسی اے این ائی کے مطابق سنگھ نے کہاکہ’’ اگر یہ روہنگیائی اور …

Read More »

تلنگانہ میں 2019کے پیش نظر فرقہ وارانہ ماحول بنانے کی مذموم کوشش ؟۔اویسی بمقابلہ راجہ سنگھ

حیدرآباد۔ایسا محسوس ہورہا ہے کہ پرامن حیدرآباد کی فضاء کو مکدر کرنے کی ایک پہل کے طور پر دوفرقہ پرست جماعتیں سرگرم عمل ہوگئی ہیں۔اپنے اشتعال انگیز بیانات کے لئے پہچانے جانے والے دونوں لیڈران 2019کے انتخابات کی تیاری کررہے ہیں‘ مگراس بار نچلی سطح تک حالات چلے گئے ہیں …

Read More »

نفرت انگیز تقریر پر بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد:مسلم سماج کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز تقریر کرنے کے جرم میں بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف دبیر پورہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان کی شکایت پر یہ مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ اپنے شکایت …

Read More »

’گڑمبہ‘کی وجہہ سے راجہ سنگھ کے استعفیٰ کادھمکی

حیدرآباد۔بھگوا پارٹی کی یوپی میں بڑی کامیابی کے بعد بھی اپنی بنیادیں پھیلنے کی فراغ میں ہے اور اس خوش فہمی میں ہے کہ حیدرآباد میں بھی اس کی جڑیں اسی طرح طاقتور ہونگی۔ بھگو ا پارٹی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سبگھ لودھ جو حیدرآباد میں گوشہ محل اسمبلی …

Read More »

کیرالا چیف منسٹر کی حیدرآباد آمد کے موقع پر اے بی وی پی کا احتجاج

حیدرآباد: اکھیل بھارتیہ ویدیا پردیشد ( اے بی وی پی) نے اتوار کے روزکیرالا میں آر ایس ایس کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف چیف منسٹر کیرالا پی وجین کی حیدرآباد آمد کے موقع پر احتجاجی دھرنا منظم کیا۔’’ وجین واپس واپس جاؤ‘‘ نہیں تو ہم میٹنگ ہونے نہیں دیں گے …

Read More »

فلم ائے دل ہے مشکل کی حیدرآباد میں ریلیز کے خلاف بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے حیدرآباد کے تھیٹرس کودیا انتباہ۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے حیدرآباد میں اپنے اسمبلی حلقہ کے تمام تھیٹرس کو لیٹرس لکھ کر وارننگ دی کہ وہ پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم نمائش اپنے سنیما ہال میں نہ کریں۔ ہندوتوا نظریہ کے متنازع لیڈر راجہ سنگھ نے فواد خان کی مجوزہ فلم کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT