Tag Archives: Rahul Gandhi

راہول گاندھی کی امیتھی سے شکست۔کانگریس پینل نے کہا”ایس پی‘ بی ایس پی کا تعاون نہیں ملا“

مذکورہ ایس پی او ربی ایس پی جس نے لوک سبھا الیکشن کے لئے الائنس تشکیل دیاتھا کی جانب سے امیتھی میں کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیاگیاتھا۔ یہ کانگریس پینل کو پارٹی لیڈر زبیر خان اور کے ایل شرما پر مشتمل تھا نے اسمبلی حلقہ سطح پر جمعہ سے بات …

Read More »

سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی بورڈ کی لیڈر منتخب۔ بی جے پی کو ہرانے کے لئے ہم 52 لوگ ہی کافی :راہل گاندھی

ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی سربراہ سونیا گاندھی کو ہفتے کے روز کانگریس پارلیمانی بورڈ کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سورجے والانے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پارٹی کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کی پارلیمنٹ میں ہونے والی میٹنگ کے …

Read More »

کیا مایا وتی اکھلیش کی اس غلطی کی وجہ سے امیٹھی میں ہارے راہل گاندھی

اترپردیش واقع امیٹھی لوک سبھا سیٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کی ہار پر پارٹی کی دو رکنی کمیٹی نے رپورٹ سونپی ہے۔ یو پی اے کی صدر سونیا گاندھی کے نمائندہ کے ایل شرما اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری زبیر خان کے پینل نے رپورٹ سونپی ہے۔ …

Read More »

لالو او راسٹالن نے راہول سے کہا’بی جے پی کے جال میں نہ پھنسیں

نئی دہلی۔پہلی مرتبہ راہول گاندھی کی جانب سے استعفیٰ کابم گرانے کے بعد منگل کے روزساتھی جماعتوں نے اس مسلئے پر اپنا وزن ڈالا‘ ڈی ایم کے اسٹالن اور آر جے ڈی کے لالو پرساد یادو نے اپنا ایک عوامی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ راہول گاندھی کو پارٹی کی …

Read More »

اشوک گہلوٹ‘ کمال ناتھ‘ پی سی نے پارٹی مفادات سے ہٹ کر اپنے بچوں کوآگے بڑھایا۔ راہول گاندھی

نئی دہلی۔ کانگریس نے ہفتہ کے روز پارٹی صدر ات سے راہول گاندھی کے استعفیٰ کو مسترد کردیا‘ جو ڈرامائی اندازمیں پارٹی کی لوک سبھا الیکشن میں بھاری ہار کو تسلیم کرتے ہوئے پیش کیاگیاتھا۔ انہوں نے اس کے علاوہ اس بات کو بھی زیر بحث لایا کہ پارٹی کے …

Read More »

گاندھی خاندان ہی کانگریس پارٹی کو برقرار رکھ سکتا ہے‘ کانگریس لیڈر

مری ششی دھر ریڈی کا دعووی”کوئی دوسرا فرد(گاندھی فیملی جس طرح) پارٹی کو ایک ساتھ رکھا ہے ویسا نہیں رکھ سکتا“ حیدرآباد۔ لوک سبھا الیکشن میں بڑے پیمانے پر شکست کے بعد پارٹی قیادت کو اپنے عہدہ چھوڑنے کی بحث کو غیر ضروری قراردیتے ہوئے جمعہ کے روز کانگریس کے …

Read More »

شکست کے بعد راہول گاندھی نے کہاکہ’’پیار کبھی نہیں ہارتا‘ ہم پوری طاقت کے ساتھ ابھریں گے“۔

کانگریس صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم مودی اور ان کی بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری الائنس(این ڈی اے) کو لوک سبھا الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہاکہ وہ عوامی فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ نئی دہلی۔کانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی نے …

Read More »

لوک سبھا کے نتائج۔ راہول گاندھی نے شکست تسلیم کی اور وزیراعظم مودی کو دی مبارکباد

راہول گاندھی کو اپنی راویتی سیٹ امیتھی سے 38,449ووٹوں سے شکست ہوئی نئی دہلی۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا الیکشن میں شکست کو تسلیم کیا اور نریندر مودی اور ان کی پارٹی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی …

Read More »

راہول گاندھی کا دعوی‘ نریندر مودی کے سامنے الیکشن کمیشن نے ہتھیار دال دئے ہیں

نئی دہلی۔لوک سبھا الیکشن کی انتخابی مہم اختتام پذیر ہونے اور آخری مرحلے کی رائے دہی ختم ہونے کے ساتھ ہی کانگریس صدر راہول گاندھی کے زیر قیادت اپوزیشن نے الیکشن کمیشن پر وزیراعظم نریندر مودی کو آخری مرحلے کی رائے دہی سے قبل کیدارناتھ جانے کی اجازت دینے پر …

Read More »

راہول نے دیا سوالات کے جوابات

نئی دہلی۔ اس مقام سے محض چار میل دو ر جہاں پر وزیراعظم نریندر مودی اپنے پانچ سال معیاد کی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے‘ ٹھیک اسی وقت میں کچھ غیرمعمولی واقعات رونما ہوا ہے۔ دراصل راہول گاندھی ایک نیوز کانفرنس میں سوالات لے رہے تھے او راس …

Read More »

پرگیہ ٹھاکر کے ریمارک کو لے کر بی جے پی راہول گاندھی کا وار ’گاڈسے کے چاہنے والے‘

کملاہاسن کے بیان جس میں انہوں نے گاڈسے کو”آزاد ہندوستان کا پہلا ہندو شدت پسند“ قراردیاتھا‘ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہاکہ ”ناتھو رام گوڈسے ایک سچا دیش بھگت تھا“اوروہ دیش ہے اور دیش بھگت ہی رہے گا۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے بھوپال …

Read More »

کانگریس کا اتحادیوں کو پیغام، وزیر اعظم عہدہ کے لئے دے سکتے ہیں قربانی

لوک سبھا انتخابات کے لئے ہر پارٹی اور اتحاد اپنے اپنے طور پر کوشش کر رہا ہے تاکہ 23 ​​مئی کو نتائج آنے کے بعد حکومت کی تشکیل میں ان کی طرف سے کوئی کسر نہ رہے۔ اسی کڑی میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ نتائج سے پہلے متحدہ …

Read More »

کیا راہل گاندھی منی شنکر ایر کے بیان سے متفق ہیں؟ راج ناتھ سنگھ کا راہل گاندھی سے سوال 

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ایر کے وزیر اعظم نریندر مودی پر دوبارہ کئے گئے نازیبا تبصرہ پر کانگریس صدر راہل گاندھی سے سوال کیا کہ کیا وہ اس مرتبہ ایر کے خیالات سے متفق …

Read More »

کانگریس پارٹی محبت کی علمبردار‘ مودی او ربی جے پی کی نفرت کی سیاست پر جیت یقینی‘ کانگریس صدر راہول گاندھی کا ادعا

نئی دہلی- کانگریس صدر راہل گاندھی نے سترہویں لوک سبھا کے لئے ہو رہے عام انتخابات میں پارٹی کی جیت کا دعوی کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ محبت کی سیاست کانگریس پارٹی کی برسوں پرانی علامت رہی ہے اور یہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی …

Read More »

ووٹ دینے کے بعد راہل گاندھی نے دیا ایک بڑا بیان : اس مرتبہ ہارے گی “نفرت “، جیتے کا “پیار “۔

کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کےد وران چھٹے مرحلے میں 12 مئی کو قومی راجدھانی دہلی میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔  ووٹ کرنے کے بعد راہل گاندھی نے صحافیوں سے بات چیت کی ۔ اس دوران راہل نے کہا کہ ان کا ماننا …

Read More »

نفرت کی تعلیم مجھے نہیں دی گئی‘ میں کسی سے نفرت نہیں کرتا‘ مودی سے بھی نفرت نہیں کرتا۔ راہول گاندھی

شجالپور-کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے نفرت نہیں کرتے ہیں۔ مسٹر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کے دیواس پارلیمانی حلقہ کے تحت آنے والے شجالپور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اپنے اس رائے کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مدھیہ …

Read More »

سال1984کا سانحہ ناقابل فراموش‘ سیام پترواد کو معافی مانگنے چاہئے۔ راہول گاندھی

نئی دہلی۔ سیام پتروادا کے 1984سکھ فسادات کو لے کر دئے گئے بیان پر ہزیمت کا سامنا کررہی کانگریس پارٹی نے بالآخر اس پر اپنا ردعمل پیش کیا‘ کانگریس صدر راہول گاندھی نے بیان کی سخت مذمت کی اور کہاکہ ”یہ لائن کے باہر ہے“ اور پتردوا کو اپنے الفاظ …

Read More »

پی ایم کے ائی این ایس ویراٹ کے تبصرہ پر راہول گاندھی کا جواب”چھٹی کیا جنگی جہاز پر ہوسکتی ہے؟“۔

کانگریس صدر راہول گاندھی نے اس بات کوتسلیم کیاہے کہ وہ اپنے والد انجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے ساتھ ائی این ایس ویراٹ پر گئے تھے‘ مگر وہ سرکاری دورہ تھا‘ چھٹی نہیں تھی۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے ائی این ایس ویراٹ پراپنے والد انجہانی وزیراعظم راجیو …

Read More »

راہول گاندھی کی شہریت کا معاملہ عدالت سے خارج

نئی دہلی-سپریم کورٹ نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی مبینہ طورپر برطانوی شہریت کے معاملہ میں ان کے انتخاب لڑنے پر پابندی لگانے کی درخواست کرنے والی عرضی جمعرات کو خارج کردی ۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی ،جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ نے عرضی گزاروں جے …

Read More »

عدالت عالیہ سے ملی کانگریس صدر راہل گاندھی کو راحت:کہا کہ کسی کاغذ پر لکھے جانے سے انہیں غیر ملکی کہا نہیں جا سکتا۔

سپریم کورٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کو بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی شہریت کے معاملہ میں دائر عرضی کو مسترد کر دیا ہے ۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ کسی ایک کاغذ پر لکھا ہونے سے راہل گاندھی کو غیر ملکی نہیں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT