اردو کے فروغ کے لئے فنڈ کی کمی نہیں ہونے دی جائے گی: پرکاش جاڈیکر ملاقات کے دوران قومی کونسل کے وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد اختر سے وزیر موصوف کی یقین دھانی جنوری 29, 2019