Wednesday , September 18 2019

Tag Archives: hyderabad

حیدرآبادی برطانوی خاتون نے پچھلے تین ماہ میں 350کے جی سونا شہر لایا ہے۔

محمد اسلم حسین کی رپورٹ حیدرآباد۔ تین دن قبل حیدرآبادی برطانوی وکیل جس کا تعلق لند ن سے ہی گرفتاری کے ذریعہ دی ڈائرکٹوریٹ آ ف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر ائی) نے حیدرآباد میں ایک اسمگلنگ کے ایک اہم معاملہ کا خلاصہ کیاہے۔ ضیاء النساء جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

یتیموں اور بیواؤں کی کفالت سے قلبی طمانیت، ذہنی سکون، دین اور دنیا میں سرخروئی حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے سالانہ جلسہ و دعوت افطار سے سرکردہ شخصیات کا خطاب

حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ اجلاس اور دعوت افطار کا اتوار 26/مئی کو لیک ویو بنجارہ فنکشن ہال بنجارہ ہلز میں اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست مہمان خصوصی اور جناب ظفر جاوید مہمان …

Read More »

سری لنکا میں پیش ائے دہشت گرد حملے کی مذمت میں بین مذہبی اجتماع۔ تصویریں اور ویڈیو

حیدرآباد۔فیڈریشن برائے تلگو گرجاگھروں کی جانب سے سینٹ میری کے باسیلیکا میں کل شام چھ بجے ایک بین مذہبی اجتماع منعقد کیاگیا۔ کچھ روز قبل سری لنکا میں پیش ائے دہشت گرد حملے کی مذمت میں یہ اجتماع منعقد کیاگیا تھا‘ تاکہ انسانیت کے نام امن کے پیغام کو عام …

Read More »

حیدرآباد نیویارک سے زیادہ محفوظ شہر : کمشنر پولیس انجنی کمار

حیدرآباد: حیدرآباد شہر امریکہ کے شہر نیویارک سے زیادہ محفوظ اور بہتر شہر ہے۔ یہ بات سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے بتا یا ہے۔ حیدرآباد چاپٹر آف ایسوسی ایشن آف فراڈ ایگزامینر کے سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ نیویارک …

Read More »

حیدرآباد: آر ٹی سی بس کا سرقہ 

حیدرآباد: شہر میں چوری اور ڈکیتی کا واقعات میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ اور اب سرکاری گاڑیاں بھی محفوظ نہیں ہیں ۔ انہیں بھی چوری کرلیا جارہا ہے ۔ شہر کے علاقہ گولی گوڑہ بس اسٹاپ سے ایک آرٹی سی بس کا سرقہ کرلیاگیا ہے ۔ یہ بس …

Read More »

حیدرآباد : نابالغ لڑکے نے کی خودکشی ۔ ایس ایس سی امتحان میں ناکامی کا خوف 

حیدرآباد: پرانے شہر کے چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک نابالغ لڑکے نے خودکشی کرلی ۔ متوفی نے حال ہی میں ایس ایس سی کا امتحان دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق لڑکے کو ڈرتھا کہ اس کا ایس ایس سی کا نتیجہ ٹھیک نہیں آئے گا اسی خوف …

Read More »

حیدرآباد: ماں نے چار بچوں کو جنم دیا ۔ 

حیدرآباد : ایک چوبیس سالہ خاتون نے آج چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈاکٹر سریدھر بی بی سی اسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیمالتا نامی ایک چوبیس سالہ خاتون نے چار بچے جن دئے  ان میں دو لڑکے دو لڑکیا ں شامل ہیں …

Read More »

شہر کے ذخائر آب خشک باعث تشویش 

حیدرآباد: موسم گرما اور سخت دھوپ کے باعث ریاست کے کئی ذخائر آب میں کمی واقع آئی ہے ۔ ریاست میں پہلے ہی کئی علاقہ آبی قلت کے مسائل سے دوچار ہیں ۔ شہر بعض علاقوں میں دو دن میں ایک بار آبی سربراہی عمل میں لائی جاتی ہے ۔ …

Read More »

اے ائی سی سی جنرل سکریٹری غلام نبی آزاد نے مودی کو بڑا اور کے سی آر کو چھوٹا ڈکٹیٹر قراردیا

حیدرآباد میں انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے آزا د نے مرکزی کی مودی حکومت اور تلنگانہ کی کے سی آر حکومت کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ جمہوری اقدار کی حفاظت اور سب کے ساتھ یکساں سلوک کو کانگریس پارٹی کا نصب العین بتایا حیدرآباد-سابق مرکزی وزیر و …

Read More »

حیدرآباد: غیر قانونی طور پر آئی پی ایل ٹکٹس فروخت کرنے کے جرم میں تین گرفتار 

حیدرآباد: آئی پی ایل میچ کی ٹکٹس غیر قانونی طور پرفروخت کرنے جرم میں ٹاسک فورس پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتاری کی کارروائی اسمبلی میٹرو اسٹیشن پر عمل میں آئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق رنجیت کمار، آر ورون کمار، ایس راہل چیری ان تینو ں …

Read More »

حیدرآباد: کرائے کا مطالبہ کرنے پر کرائے دار نے مکان مالک پر حملہ کردیا ۔ مکان مالک دواخانہ میں شریک 

حیدرآباد: راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں واقع حسن نگر میں ایک کرائے دار نے مکاندار پر جان لیوا حملہ کردیا ۔ مکاندار کا قصور یہ تھا کہ وہ کرائے دار سے مکان کرایہ کے بارے میں پوچھا تھا ۔ تفصیلات کے مطاق مکان مالک عبد الرشید پر کرائے دار تجمل …

Read More »

حیدرآباد: سعید آبادمیں نوجوانو ں پر اشرار کا حملہ ، فرقہ وارانہ کشیدگی

 حیدرآباد: پرانے شہر کے فرقہ وارانہ طور پر حساس علاقہ سعید آباد میں آج رات معمولی سڑک حادثہ کے واقعہ پر اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں لڑکوں پر اشرار کے مبینہ حملہ اور ہنگامہ آرائی کے سبب فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد …

Read More »

حیدرآباد: زیر حراست قیدی کی خودکشی 

حیدرآباد: چرلہ پلی جیل میں ایک قیدی نے پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ اس قیدی کی شناخت مالوت چندر کی حیثیت کی گئی ہے اور جیل میں زیر حراست تھا ۔ پولیس مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے اور اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی …

Read More »

حیدرآباد : پولیس تلاشی مہم کے د وران 1.4کروڑ روپیہ ضبط کئے ۔ 

حیدرآباد : جوبلی ہلز پولیس نے ہفتہ کے روز لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلاشی مہم کے دوران پدما مندر کے قریب دو آدمیوں کے پاس سے 1.4کروڑروپے ضبط کئے ۔ انگریزی اخبار ’’ ٹائمس آف انڈیا ‘‘ کے مطابق جوبلی ہلز پولیس انسپکٹر بالا کرشنا نے بتایا کہ …

Read More »

گولڈ میڈلسٹ ایم بی اے گرایجویٹ سرقہ کے الزام میں گرفتار 

حیدرآباد: شہرمیں ایک ایم بی اے گرائیجویٹ کو چوری کے الزام میں پکڑلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریاست آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کا رہنے والا ایم ومشی کرشنا سرقہ کے ۲۳؍ معاملات میں مجرم پایا گیا ۔ ملزم ومشی کرشنا گولڈ میڈیلسٹ بھی ہے ۔ اس نے عیش کی زندگی …

Read More »

ایتھوپیا : سڑک حادثہ میں پانچ افراد سمیت ایک حیدرآبادی تاجر کی موت 

حیدرآباد:ایتھوپیا میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں پانچ افراد سمیت ایک تاجر پی وینکٹ ششیدھر کی موت ہوگئی ۔ متوفی وینکٹ ششیدھر کاروباری ساتھ راما کرشنا نے میڈیا کو بتایا کہ وینکٹ ششیدھر ایتھوپیا ایک کاروبار کے سلسلہ میں گئے تھے ۔ وہ پچھلے دیڑھ سال سے ایتھوپیا …

Read More »

حیدرآباد: نرس کے ساتھ دست درازی کے الزام میں ڈاکٹر گرفتار 

حیدرآباد: اربن پرائم ہیلتھ سنٹر واقع شیری لنگم پلی میں نرس کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کے جرم میں ایک ڈاکٹر کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس نے مزید بتایاکہ پچھلے ہفتہ سائبر آباد کی شی ٹیم کو مذکورہ نرس کی جانب سے …

Read More »

حیدرآباد رہنے کیلئے بہترین شہر : پانچویں مرتبہ شہر نے خطاب جیتا ۔

حیدرآباد : ہندوستان میں رہنے کیلئے مقامات میں بہترین جگہ بتانے والی تنظیم نے 2019ء کا مسودہ پیش کیا ۔ جس میں اس بار بھی شہر حیدرآباد کو پہلا مقام حاصل ہوا ۔ واضح رہے کہ پچھلے پانچ سال سے شہر حیدرآباد اول درجہ پر کامیاب ہوتا چلا آرہا ہے …

Read More »

حیدرآباد: رشتہ داروں نے مل کر ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کی ۔

حیدرآباد: شہر میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ ایک خاتون کو اس کے قریبی رشتہ داروں نے ہی اجتماعی عصمت ریزی کا نشانہ بنایا ۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں متاثرہ خاتون کی جانب سے ایک شکایت موصول ہوئی ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT