Tag Archives: Gujrath Riots

انصاف کے لئے جنگ کی مثال بنیں بلقیس

معزز عدالت کے فیصلے نے ملک کے ان تمام فساد متاثرین کے دلو ں میں امید پیدا کی ہے جو آج بھی حصول انصاف کے لئے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں۔ عدالت نے اپنے ایک اہم فیصلے میں گجرات حکومت کو سال 2002کے فسادات کے دوران اجتماعی ابروز یزی …

Read More »

اروندتی رائے کا شکاگو میں کیاگیا خطاب۔ وزیراعظم مودی پر گجرات فرقہ وارانہ فسادات میں مسلمانوں کی نسل کشی کا لگایاالزام ۔ ویڈیو

اروندتی رائے کا شکاگو میں کیاگیا خطاب۔ وزیراعظم مودی پر گجرات فرقہ وارانہ فسادات میں مسلمانوں کی نسل کشی کا لگایاالزام ۔ ویڈیو

Read More »

نرودا پاٹیہ فساد معاملہ کے ملزم بابو بجرنگی کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

سال 2002فبروری 28کو نرودا پاٹیہ میں پیش فرقہ وارانہ فساد کا واقعہ جس میں97مسلمانوں کو ماردیاگیاتھا کے معاملے میں ملزم قراردیا گیا بابو بجرنگی سال2012سے بجرنگی سابرمتی جیل میں قید تھا نئی دہلی۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے2002گجرات فساد کے ملزم بابو بجرنگی کو طبی بنیادوں پر ضمانت دیدی …

Read More »

سماجی جہدکار اروندتی رائے کا وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق خلاصہ۔ویڈیو

حالانکہ یہ ویڈیو کافی پرانا ہے مگر اس میں سماجی جہدکار اروندتی رائے کا وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق خلاصہ نہ صرف چونکادینے والا ہے بلکہ نریندر مودی کے وزیراعظم کے طور پر پیش کئے جانے کے پس پردہ آر ایس ایس کے محرکات کی بھی وضاحت ہورہی ہے۔ اروندتی …

Read More »

گودھرا ٹرین کیس‘ مزید دو کو عمر قید کی سزاء

اس فیصلے کے ساتھ ہی کیس میں 33لوگوں کو سزاء ہوئی ‘ جبکہ 67لوگ بری ہوئے۔ مزید اٹھ ملزمین کو مفرور بتایاجارہا ہے۔ احمدآباد۔ ایک خصوصی عدالت نے پیر کے روز دو ملزمین فروق بھانا اور عمران عرف شیرو باٹوکو 2002سابر متی ایکسپریس ٹرین کو گودھرا ریلوے اسٹیشن پر نذر …

Read More »

’کوڈنانی کے متعلق شاہ کا بیان بھروسہ مند نہیں‘۔

احمد آباد۔گجرات کے نرودا گام میں2002کو پیش ائے نسل کشی معاملہ کی جانچ کررہی ایس ائی ٹی نے معاملے کی سنوائی کررہے خصوصی عدالت سے کہاکہ کیس کی اہم ملزم او رریاست کی سابق وزیر مایا کوڈانانی کے بچاؤ میں بی جے پی صدر امیت شاہ کا بیان بھروسہ کے …

Read More »

گجرات کے2002فرقہ وارانہ فسادات۔ بازآبادکاری کالونیوں میں مقیم متاثرین کو نقل مکانی کااب بھی ڈر

’’کسی ایک الیکشن سے قبل افسراور سیاست داں ہماری کالونیوں کو آتے ہیں۔ اس وقت ہمیں دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ انہیں ووٹ دیں ورنہ یہاں سے نکال دئے جاؤ گے۔ آخر کاران تمام سالوں میں اب بھی ہمیں گھر نہیں ہے‘ ہم کہیں کے نہیں ہیں‘‘۔ گجرات۔مارچ16سال2002کے روز رحیم …

Read More »

گجرات فسادات2002: ہائیکورٹ نے وزیراعظم مودی کو دی گئی ایس ائی ٹی کے کلین چٹ کے خلاف دائر درخواست کو ایچ سی نے مسترد کردیا

احمد آباد۔ ذکیہ جعفری کی ایک درخواست جس میں انہوں نے 2002فسادات میں اس وقت کے چیف منسٹر اور دیگر59لوگوں بشمول پولیس افیسروں‘ بیورکریٹس کو ایس ائی ٹی کی جانب سے دی گئی کلین چٹ کے متعلق نچلی عدالت کے فیصلے پر روک لگانے کا مطالبہ کیاتھا  جس کو گجرات …

Read More »

گجرات فسادات: ہائی کورٹ نے ذکیہ جعفری کی درخواست پر سنوائی کا آغاز کیا

احمد آباد:گجرات ہائی کورٹ نے آج سے سابق کانگریس ایم پی احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست پر سنوائی کا آغاز کیا ہے جس میں نچلی عدالت کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر 58کو گجرات 2002فسادات میں باعزت بری کئے جانے کے فیصلے کو ہائی کورٹ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT