بوگی بیل برج کی افتتاحی تقریب میں مدعو نہیں کئے جانے پر دیوی گوڑا نے کہاکہ’’ لوگ بھول گئے ہیں کہ مذکورہ پراجکٹس کو منظوری میں نے دی تھی‘‘۔ دسمبر 27, 2018