جیٹ ائیرویز کے ہوائی جہاز میں جنم لینے والے نومولود کا نام ’جیٹ سن‘ رکھا گیا۔ محفوظ ڈیلیوری کے لئے عملے کی مدد پر ماں نے شکریہ ادا کیا۔ جولائی 2, 2017