Tag Archives: Alliance

عظیم اتحاد‘ گیارہ سیٹوں کے ضمنی الیکشن میں مایاوتی او راکھیلیش تنہا مقابلہ کریں گے

لکھنو/نئی دہلی۔عام الیکشن میں بی جے پی کے وجئے رتھ کے روکنے کے مقصد سے ساتھ ائے مایاوتی اور اکھیلیش یادوکے راستے فی الحال جدہوگئے ہیں۔منگل کے روز بی ایس پی لیڈر مایاوتی نے رشتہ توڑنے کا اعلان کیاتھا جس سے اکھیلیش یادو نے بھی انکار نہیں کیاہے۔ دونوں لیڈران …

Read More »

عظیم اتحاد سے ایس پی سے زیادہ بی ایس پی کوفروغ ملا ہے۔ ایک جائزہ۔

اترپردیش میں ایس پی‘ بی ایس پی اتحاد کا بڑا فائدہ بی ایس پی کو ہوا ہے جس نے 2014اور 2019کے درمیان اپنی سیٹیں صفر سے دس تک پہنچادی ہیں۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے اتحاد کو اترپردیش میں 2019کے لوک سبھا …

Read More »

یوپی کی8سیٹوں پر بی جے پی کی جیت کا تناسب کانگریس امیدواروں کے ووٹوں سے کم ہے۔

ایس پی‘ بی ایس پی‘ آر ایل ڈی اتحاد پر اترپردیش کی د س لوک سبھا سیٹوں پر کانگریس نقصاندہ ثابت ہوئی‘ جبکہ اس کے امیدواروں کی کم سے کم 60سیٹوں پر ضمانت بچانے سے قاصررہے یا دوسرے نمبر پر آکر رک گئے۔ تین سیٹوں پر پارٹی کی جنرل سکریٹری …

Read More »

ہوائی جہاز میں ایک ساتھ سفر کی وجہہ سے یوپی ایک ساتھ انے کا موقع فراہم کیا۔

لکھنو۔ اسی سال یکم جنوری کے روز سماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سیٹھ اور بی ایس پی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ستیش مشرا ایک ہی ہوائی جہاز میں دہلی سے لکھنو واپس لوٹ رہے تھے۔ یہیں پر گورکھپور لوک سبھا کے ضمنی انتخابات میں عبوری طور …

Read More »

یوپی گٹھ بندھن کی فہرست میں مسلم امیدواروں کی تعداد کم ‘ پھر جب سے اپنے دم پر وہ الیکشن لڑرہے ہیں۔

یوپی کے 80سیٹوں میں مذکورہ الائنس نے آر ایل ڈی کے لئے تین سیٹیں چھوڑ دی ہیں اور اس بات کا بھی فیصلہ کیاہے کہ امیتھی اور رائے بریلی سے وہ اپنے امیدوار کھڑا نہیں کریں گے جہاں سے راہول گاندھی اور سونیا دوبارہ منتخب ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ …

Read More »

عآپ او رکانگریس کی رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی۔ راہول نے کہاکہ کجریوال نے یو ٹرن لیاہے‘ سی یم کا کہنا ہے کہ کانگریس بی جے پی کی مدد کررہی ہے

اے اے پی نے سابق میں ہی یہ صاف کردیاتھا کہ جب تک ہریانہ میں سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بات نہیں ہوتی وہ کوئی الائنس قائم نہیں کرے گی نئی دہلی۔ دہلی چیف منسٹر ارویندکجریوال کی جانب سے ایک روز قبل دئے گئے بیان جس میں انہوں نے …

Read More »

عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان دوبارہ بات چیت ۔ اپنے شرائط پر اتحاد کریں اور کھیل میں انتظار کریں او ردیکھیں

نئی دہلی۔عام آدمی پارٹی او رکانگریس کے درمیان اتحاد کے امکانات ابھی ختم نہیں ہوئے ‘ باوجود اسکے کے دونوں پارٹیوں الائنس کے ضمن میں کسی بھی قطعی فیصلے کے متعلق بات کرنے سے گریز کررہے ہیں۔ دونوں نے مجوزہ لوک سبھا الیکشن کے لئے اتحاد قائم کرنے پر رضا …

Read More »

آسام میں اے ائی یو ڈی ایف کی نظر ترنمول کانگریس پر ٹکی ہوئی ہے

مذکورہ ائی اے یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل نے اے ائی یو ڈی ایف کے دو پارلیمانی حلقوں میں کانگریس کے مضبوط امیدواروں کومیدان میں اتارنے کے بعد بناء کسی توقف کے اس بات کو تسلیم کیا کہ وہ آسام میں لوک سبھا الیکشن کے لئے ترنمول کانگریس …

Read More »

کانگریس قائدین کی دہلی میں اتحاد کے لئے عآپ سے بات چیت

نئی دہلی۔مجوزہ لوک سبھا الیکشن کے لئے دہلی میں اتحاد کے مقصد سے جمعہ کے روز کانگریس کے دوسینئر قائدین کی عام آدمی پارٹی کے ساتھ مصروف ترین بات چیت کاسلسلہ جاری رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس صدر راہول گاندھی نے پارٹی کے خازن احمد پٹیل اور اپوزیشن لیڈر …

Read More »

وزیراعظم نریندرمودی کا ’ سراب ‘‘ یوپی کے حزب اختلاف کی حمایت میں اضافہ کا سبب بن رہا ہے

مزے کی بات یہ ہے کہ ایس پی چیف نے کہاکہ مودی نے غلطی سے شراب کا جملے کا استعمال کیاکہ وہ دراصل سراب ( قہر) ہے تو بی ایس پی چیف مایاوتی نے ایس پی‘ آر ایل ڈی ‘ بی ایس پی اتحاد کو بطور شراب کہنے پر مودی …

Read More »

شتروگھن سنہا کا مودی پر وار۔ ویڈیو

بی جے پی کے پٹنہ سے باغی رکن پارلیمنٹ او رمشہور بالی ووڈ ایکٹر شتروگھن سنہا کی راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد این ڈی ٹی وی کو دئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا۔شتروگھن سنہا نے واضح کردیا کہ وہ پٹنہ سے ہی …

Read More »

کیامہاراشٹرا میں اسد اویسی او رپرکاش امبیڈکر کے اتحاد سے بی جے پی و شیو سینا کو فائدہ ہوگا ؟

حیدرآباد:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے دو دن قبل ٹوئیٹر پر اعلان کیا تھا کہ وہ ونچت بہوجن آغادی ( وی بی اے) کے ساتھ اتحاد کر کے اپنی پارٹی کے رکن اسمبلی رہ چکے امتیاز جلیل کو اورنگ آباد سے لوک سبھا انتخابات میں …

Read More »

کانگریس کے خلاف اگر ایس پی ‘ بی ایس پی اتحاد کرتی ہے تو وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں؟۔

سہارنپور۔یہ وہ ہے جو اترپردیش کے سہارنپور میں برہم مسلم ووٹرس کہہ رہے ہیں کے اگر ایس پی ‘ بی ایس پی آر ایل ڈی کی کانگریس کے خلاف مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں کوئی ایک رائے بنتی ہے تو ‘کیا وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں؟یہ وہ ہے …

Read More »

نیشنل کانفرنس او رکانگریس میں انتخابی اتحاد کا اعلان 

جموں : نیشنل کانفرنس او رکانگریس نے جموں و کشمیر کی چھ میں تین پارلیمانی نشستوں پر ایک دوسرے کے امیدواروں کی حمایت کرنے دو نشستوں پر اپنی اپنی پارٹیوں کے امیدوار کھڑے کرنے او رلداخ کی نشست کا فیصلہ التواء رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ تاہم نیشنل کانفرنس …

Read More »

ووٹوں کی تقسیم روکنے کے لئے یوپی میں ایس پی ‘ بی ایس پی ‘ آرایل ڈی نے شروع کی مہم

لکھنو۔ اترپردیش میں بی جے پی سے مقابلے کے لئے ایس پی ‘ بی ایس پی ‘ آر ایل ڈی اتحاد کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتا ہے۔ لوک سبھا الیکشن 2019میں ووٹ کی تقسیم کو روکنا ان کے لئے اہمیت کا حامل ہے ۔ اس لئے تینوں پارٹیاں ایک ساتھ …

Read More »

ہندوستان کی قومی سیاست میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر راہول کے اندر کاقد اونچا ہوا ہے

سابق جموں کشمیر چیف منسٹر عمرعبداللہ نے الیکشن ‘ الائنس اور بہت ساری موضوعات پر بات کی ٹوئٹر پر ہم نے دوسابق چیف منسٹر ان آپ کو محبوبہ مفتی میں کے درمیان کافی قربت دیکھی ہے ایساکوئی زیادہ ٹوئٹر تبادلے نہیں ہے۔ میں سمجھتاہوں یہ پورامعاملہ بحث کے دائرے سے …

Read More »

مایاوتی او راکھیلیش نے بی جے پی کی بدترین شکست کی پیشین گوئی

اکھیلیش یادو نے کہاکہ برسراقتدار پارٹی کو قومی سطح پر محض74سیٹیں ملیں گی۔ لکھنو۔ دوروز قبل مایاوتی نے دعوی کیا کہ اترپردیش میں بی جے پی لیڈرس خود اپنی پارٹی کا برا حال بیان کررہے ہیں وہیں اکھیلیش یادو نے کہاکہ قومی سطح پر پارٹی محض74سیٹوں تک محدود ہوجائے گی …

Read More »

بی ایس پی‘ ایس پی او رآر ایل ڈی کی یوپی میں انتخابات کے لئے مشترکہ ریالیاں۔

دیو بند میں پہلی جلسہ عام میں 7اپریل کے روز دیو بند میں مایاوتی ‘ اکھیلیش ‘ اجیت سنگھ شہہ نشین پر ایک ساتھ بیٹھیں گے۔ لکھنو۔ بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی ‘ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو‘ راشٹرایہ لوک دل کے صدر اجیت سنگھ دیو بند میں …

Read More »

لوک سبھا الیکشن ۔ عآپ کے ساتھ الائنس پر آخری فیصلہ راہول گاندھی لیں گے

مذکورہ کانگریس نے جمعرات کے روز اپنی داخلی سروے پورا کیاجس میں بوتھ لیول ورکرس سے دہلی میں پوچھا گیاتھا کہ مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں عام آدمی پارٹی( اے اے پی) کے ساتھ امکانی اتحاد کے متعلق ان کی کیارائے ہے۔ نئی دہلی۔ مذکورہ کانگریس نے جمعرات کے روز …

Read More »

لوک سبھا الیکشن۔کانگریس نے جے ڈی ( ایس) کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کا مرحلہ پورا کرلیا‘ بہار میں بات چیت جاری ہے۔

کانگریس صدر اہول گاندھی اور جے ڈی( ای س) کے قومی جنرل سکریٹری دانش علی کے درمیان کوچی ائیر پورٹ پر ایک میٹنگ کے دوران معاہدہ کو قطعیت دی گئی نئی دہلی۔ کئی دنوں کی بات چیت کے بعد کانگریس نے چہارشنبہ کے روز کرناٹک میں جے ڈی( ایس) کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT