Tag Archives: Ali Garh

علی گڑھ کا انکاونٹر مکمل منصوبہ بنداور بے بنیاد

چودھری ایڈوکیٹ لاء فورم نے علی گڑھ کے مبینہ انکاونٹر کو لے کر حقوق انسانی کمیشن کو مکتوب روانہ کیا‘ انصاف دلانے کی خاطر سپریم کورٹ کا بھی دروازہ کھٹکھٹانے کے عزم کااظہار کیا علی گڑھ۔ ضلع میں 20ستمبر کے روز دونوجوانوں نوشا د او رمستقیم کو پولیس نے مبینہ …

Read More »

وی ایچ پی نے لوجہاد اور گاؤ تسکری کے خلاف جدوجہد کا فیصلہ کیا‘ علی گڑ میں پانچ ہزار نفوس پر مشتمل مذہبی فوج کی تیاری

علی گڑہ: خودساختہ لو جہاد اور گائے تسکری کے پیش نظر وشو اہندو پریشد( وی ایچ پی) نے علی گڑ میں پانچ ہزار نفوس پر مشتمل مذہبی فوج تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق مذہبی فوج بجرنگ دل کارکنوں میں سے تیار کی …

Read More »

مسجد کے مرمت کے دوران علی گڑ کے پرانے شہر میں کشیدگی۔ سکیورٹی میں اضافہ

علی گڑ: یہاں پر مسجد کی مرمت کے دوران دوگرہوں کے درمیان پیش ائے کشیدگی کے پیش نظر پرانے شہر کے علاقے میں حفاظتی بندوست میں اضافے کے لئے آر اے ایف کی زائد ٹیموں کو متعین کردیاگیا ہے۔ پولیس عہدیدار نے آج کہاکہ پچھلی رات کوتوالی پولیس اسٹیشن حدود …

Read More »
TOPPOPULARRECENT