شہر میں آن لائن دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافہ
گرہست خواتین آسان شکار، عوام کو چوکنا رہنے کی ضرورت
گرہست خواتین آسان شکار، عوام کو چوکنا رہنے کی ضرورت
نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی میں مقیم ایرا سہگل آج سیول سرویس امتحان میں کامیاب سرفہرست خواتین میں پہلی جسمانی معذور خاتون بن گئیں جبکہ رینک کے اعتبار سے انھوں نے اول مقام حاصل کیا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی میں خرابی سے متاثرہ 31 سالہ خاتون ایرا سہگل فی الحال انڈین ریونیو سرویس کی عہدیدار ہیں اور ان کی مسلسل چھٹی کوشش اب بارآور ثابت
ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا دورہ نظام کالج گراونڈ، انتظامات کا جائزہ
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ اور وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے آج کہا کہ جلد ہی ضلع ورنگل میں ایچ پی ایس کا ایک اور کیمپس قائم ہوگا جس کے لیے اصول و قواعد بنائے جارہے ہیں ۔ حیدرآباد پبلک اسکول میں انویسٹیچر تقریب اور تعلیمی انعامات کی تقسیم کی تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر نے کہا کہ حیدرآباد پبلک
گرانٹ ان ایڈ سے ائمہ و مؤذنین کی تنخواہیں، سکریٹری فینانس کے احکامات
حیدرآباد ۔ 4 جولائی (ایجنسیز) مشہور کہاوت ’’ونس ان اے بلیومون‘‘ 31 جولائی کو ایک حقیقت ہوگی کیونکہ اس ماہ میں دو مکمل چاند (فل مونس) ہوں گے جس میں دوسرے فل مون کو Blue Moon کہا جاتا ہے۔ برلا سائنس پلانیٹیرم کے ڈائرکٹر ڈی سدھارتھ نے کہا کہ 2 جولائی اور 31 جولائی اس ماہ کی دو فل مون نائیٹس ہیں۔ میٹانک سیکل سے معروف 19 سالہ دور میں 235 مکمل چاند
نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل متحدہ نے آج اقوام متحدہ حقوق انسانی کونسل کے اجلاس میں فلسطین سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ کے دوران غیر حاضر رہنے نریندر مودی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ جنتادل متحدہ کے جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ پارٹی کا یہ احساس ہے کہ مرکزی حکومت کا یہ فیصلہ ملک کے مفاد میں نہیں
جموں 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسند تنظیم داعش پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں اپنے قدم جمانے کی کوشش میں ہے۔ ایک سینئر فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ہمیں دستیاب خفیہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں داعش اس قدر طاقتور نہیں ہوئی ہے کہ دوسروں کیلئے خطرہ بن سکے لیکن اپنے قدم جمانے کی ممکنہ کوشش میں ہے۔ میڈیا میں شائع ان خبروں پر کہ مقبوضہ
ممبئی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی لیڈر اور سابق چیف منسٹر مہاراشٹرا شرد پوار نے آج کہا کہ سینئر ایڈوکیٹ رام جیٹھ ملانی نے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی خودسپردگی کیلئے آمادگی کے بارے میں اُن سے رابطہ کیا تھا لیکن اس کیلئے پیش کردہ شرائط ریاستی حکومت کیلئے قابل قبول نہیں تھیں۔ یہ پیشکش 1990ء کے دہے میں پوار کی بحیثیت چیف منسٹر م
حیدرآباد ۔ 4 جولائی (پریس نوٹ) مینجنگ ڈائرکٹر، ٹی ایس ایم ایف سی، حیدرآباد کے بموجب سال 2015-16ء کیلئے اقلیتی طبقات سے تعلق رکھنے والے طلبہ کیلئے پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اسکالر شپ اور میرٹ کم مینس بیسڈ(حکومت ہند) کی اسکالر شپ کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تمام اہل طلبہ نیشنل اسکالر شپ پورٹل Scholarships.gov.in پر اپنی درخواستیں رجسٹر کروائیں۔ پوسٹ
احمدآباد ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سماجی جہدکار تیستا سیتلواڈ کی اپنا پاسپورٹ عدالت کے پاس دوبارہ جمع کرانے کے وقت میں توسیع کیلئے درخواست کو یہاں سٹی سیشنس کورٹ نے مسترد کردیا ہے۔ ایڈیشنل سیشنس جج روہن چڈاوالا نے تیستا کی دوشنبہ کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انھیں تحقیقات میں لازماً تعاون کرنا چاہئے۔
نظا م آباد :4؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شجرکاری کے ذریعہ ہی سرسبز و شاداب بنایا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر زراعت مسٹر پوچارام سرینواس ریڈی نے کہا۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ونائیک نگر میں منعقدہ شجرکاری پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس موقع پر رکن پارلیمان کے کویتا، ضلع پریشد چیرمین دفعدار راجو، رکن اسمبلی نظام آباد اربن گن
حیدرآباد ہاؤس، وگیان بھون اور جواہرلال نہرو بھون کو اعلیٰ ریٹنگ
جئے پور 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فلمی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کو آج یہاں ایک ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا۔ انھیں ضلع دوسہ میں پیش آئے سڑک حادثہ کے بعد شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا تھا۔ فورٹیس ہاسپٹل کے ترجمان نے بتایا کہ فلمی اداکارہ کو ارکان خاندان کی خواہش پر آج صبح 9.30 بجے ڈسچارج کردیا گیا۔ ہیما ما
کریم نگر۔/4جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے سی آر نے ائمہ اور مؤذنین کو سرکاری خزانہ سے ماہانہ ایک ہزار اور پانچ سو روپئے تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے اور اسی کے ساتھ ریاست بھر میں سرکاری انتظامیہ کی جانب سے ایک ہی دن 8جولائی کو دعوت افطار و طعام کے اہتمام کے ساتھ غریبوں میں 500روپئے فی کس کے حساب سے ملبوسات کی تقسی
دعوت افطار میں پدما دیویندر ریڈی کی عدم شرکت سے روزہ داروں کو مایوسی
میدک میں ہریش راؤ اور پدما دیویندر ریڈی کے ہاتھوں ہریتا ہارم کا آغاز
کونسل کو تحلیل کرنے کے معاملہ پرسیاسی قائدین کا شدید ردعمل
اپوزیشن کے ذریعہ پیش کردہ درخواست اسپیکر نے منظور کرلی
پٹنہ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک مسلح شخص نے بہار کے سابق وزیر اعجازالحق پر یہاں ان کی قیامگاہ میں حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ وہ بدنام زمانہ سیاستداں محمد شہاب الدین کے برادر نسبتی ہیں۔ پولیس نے اصل ملزم رگھویندرا سنگھ کو پڑوسی ضلع بھوجپور سے گرفتار کرلیا اور اس کی تحویل سے گاڑی اور اعجاز الحق کا لائسنس یافتہ ریوالور ضبط کرلیا جسے