متفرق اشتہارات

H.K.G.N سنہرا موقع
ڈرائیور ‘ اونر بن سکتے ہیں ‘ لائسنس بیاچ ضروری ۔ لوڈان پیمنٹ(Indica – 60,000/-) ‘ (Swift, 95,000) ‘Tourماہانہ کم EMI پر ماہانہ کاروبار 40سے 50ہزار دے سکتے ہیں ۔
9032004408 / 7893970108
__________________________________________________________________
گھر پر علاج بذریعہ حجامہ اکیوپنکچر

کرایہ پر حاصل کیجئے

FLAT FOR RENT
Mehdipatnam, Retibowli, Moghal Heights 2 BHK Flat For Rent. Ist Floor.
Ph: 9394790730
__________________________________________________________________
Space on Rent
At Moinabad, Beside Yousuf Memorial Hospital, Basti Main Road 7000sft Two Floors Space Available for Bank, School offices etc.
Contact: 08417-252024
__________________________________________________________________
For Rent
3 BHK Independent House at Ist Floor Road No.12 Banjara Hills Near Reliance Digital and ICICI Bank with and without Furnished 24hours Water for rent.
Ph:9550619900/7207719900

برائے فروخت

HOUSE FOR SALE
153 Sq.yd Near City College Chelapura Road Opp : Omer Bin Khatab and Running Hotel for Lease with Fast Food . Cont : 9959986330 / 8297071598

__________________________________________________________________
FLAT FOR SALE
Vijayanagar Colony, 3 BHK Fully Furnished flat, IIIrd Floor, Opp Football Ground. Ph : 9963149992 / 7702999648
__________________________________________________________________

PLOT FOR SALE
1200 Sq.Yds Well Developed Plot E/F
9 Kms from Shamshabad, Airport , 3 Kms from NH-7 Jukal Village Airport City. 8885050661 / 667

ضرورت رشتہ

ارجنٹ رشتہ B.Pharmacy لڑکی
سنی مسلم لڑکی 25 سال 5′-2″ فیر کلر نمازی لڑکی خوش اخلاق ، ملنسار (Good Looking) امورخانہ داری سے واقف کیلئے B.Tech، MCA، ، MBA Any(PG)اندرون یا بیرون ملک ملازم لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ نوٹ شادی جلد کی جائے گی ۔
wahab3306@gmail.com
M:8466982105/W:9505612781
__________________________________________________________________
رشتہ عقد ثانی لڑکی M.A.B.Ed

سیاست و ایم ڈی ایف سے رشتوںکا آج دوبدو پروگرام

حیدرآباد ۔ 4 جولائی (دکن نیوز) مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیوں کے سلسلے میں موزوں اور من پسند رشتوں کے انتخاب کیلئے والدین اور سرپرستوں کا 43 واں دوبدو ملاقات پروگرام اتوار 5 جولائی کو 10 تا 4 بجے شام خواجہ منشن فنکشن ہال، مانصاحب ٹینک، بنجارہ ہلز روڈ پر مقرر ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی اور ٹی آر ایس قائد نواب ارشد علی خان بحی

چیف منسٹر کی جانب سے دعوت افطار کی تاریخ میں تبدیلی کا امکان

حیدرآباد۔/4جولائی، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے دی جانے والی دعوت افطار کی تاریخ میں تبدیلی کا امکان ہے۔ حکومت نے 8جولائی کو نظام کالج گراؤنڈ پر دعوت افطار کا فیصلہ کیا تھا تاہم یوم شہادت حضرت علی ؓ کے ضمن میں تعزیتی جلوس اور دیگر مذہبی پروگراموں کے پیش نظر حکومت تاریخ میں تبدیلی پر غور کررہی ہے۔ بتایا جاتا ہے

یسین بھٹکل جیل سے فرار ہونے کوشاں

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : لمبنی پارک اور گوکل چاٹ بھنڈار بم دھماکوں کے مشتبہ ملزم یسین بھٹکل کے فون کالس کا ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی نے انتباہ دیا ہے کہ یسین بھٹکل جیل سے فرار ہونا چاہتا ہے اور فون پر جیل سے فرار ہونے کا منصوبہ تیار کررہا ہے ۔ مشتبہ دہشت گرد یسین بھٹکل کو لم

اوٹ لک کے خلاف سمیتا سبھروال کے شوہر کا بھی مقدمہ درج

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : خاتون آئی اے ایس عہدیدار کے خلاف نیوز میگزین میں متنازعہ کارٹون کی اشاعت کے معاملہ نے نیاموڑ اختیار کرلیا ہے ۔ خواتین تنظیموں کے جاری احتجاج کے بعد اب اس خاتون عہدیدار کے شوہر کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ سنٹرل کرائم اسٹیشن سی سی ایس پولیس نے ڈاکٹر اکون سبھروال کی شکایت پ

شیخ پیٹ میں ایک شیرخوار ہلاک

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : شیخ پیٹ کے علاقہ میں آج رات پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شیر خوار لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ انسپکٹر گولکنڈہ پولیس اسٹیشن محمد خلیل پاشاہ کے مطابق ماروتی نگر شیخ پیٹ میں ایک ڈرائیور کی لاپرواہی سے 14 ماہ کا لڑکا راہول ہلاک ہوگیا ۔ راہول ، راجیو اور سریتا کا بیٹا تھا ۔ اس کالونی میں راجندر پرساد نامی ایک شخص حا

واحد پہلوان کی پی ڈی ایکٹ کےتحت گرفتاری

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سائبر آباد پولیس کمشنر نے بدنام زمانہ روڈی شیٹر واحد کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت کا استعمال کیا ہے ۔ کمشنر پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ واحد جو واحد پہلوان کے نام سے مشہور ہے ۔ قتل ، عصمت ریزی ، ڈرانا دھمکانا ، خوف زدہ کرنا ، فساد و دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ گذشتہ کئی دنوں سے اس کی غیر س

انتقال

٭٭ سید اجمل فرزند الحاج سید تاج الدین بیابانی سابق ملازم روزنامہ سیاست کا آج 4 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں پڑھائی گئی ۔ تدفین بازار گھاٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 5 جولائی بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848550930 پر ربط کریں ۔۔

جلسہ قرأت قرآن کریم ، مصر اور سوڈان کے قراء کی شرکت

حیدرآباد ۔ 4 جولائی (راست) حافظ و قاری محمد یونس علی خان کے بموجب عالمی روحانی قرآنی مہم کی سلور جوبلی تقاریب کے سلسلہ میں دارالقرأت الباسطیہ کے زیراہتمام جلسہ قرأت قرآن کریم 5 جولائی اتوار کو بعد نماز تراویح 10.30 بجے شب جامع مسجد باسطیہ (المعروف قاری کی مسجد) قدیم ملک پیٹ پانی کی ٹانکی منعقد ہوگا۔ صدارت مولانا قاری محمد علی خان بان

بی جے پی زیراقتدار چھتیس گڑھ میں ملک کا سب سے بڑا چاول اسکام

نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج چیف منسٹر چھتیس گڑھ رمن سنگھ سے مطالبہ کیا کہ ریاست میں 36,000 کروڑ روپئے کے چاول اسکام کے پیش نظر استعفیٰ دیں اور بتایا کہ یہ ملک میں سب سے بڑا عوامی تقسیم نظام کا کرپشن اسکام ہے۔ سینئر پارٹی ترجمان اجئے ماکن نے بتایا کہ حقائق کے پتہ چلانے کا واحد راستہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں خصوصی تحقی