کیا چندرابابو لائی ڈیٹکٹر ٹسٹ سے گذرنے تیار ہیں ؟
آڈیو ٹیپ کی اجرائی سے حکومت تلنگانہ کا کوئی تعلق نہیں : کے ٹی آر
آڈیو ٹیپ کی اجرائی سے حکومت تلنگانہ کا کوئی تعلق نہیں : کے ٹی آر
حیدرآباد 8جون (سیاست نیوز) جعلی یونیورسٹی کے تعلیمی سرٹیفکیٹس فروخت کرنے میں ملوث دو افراد کو ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ٹاسک فورس مسٹر بی لمبا ریڈی نے بتایا کہ 31 سالہ مرزا اکرم بیگ متوطن کرناٹک جو ٹولی چوکی میں واقع جعلی یونیورسٹی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اینڈ انجینئرنگ اسٹیڈیز کا انچارج ہے اور
حیدرآباد۔8جون ( این ایسایس) تلنگانہ کے بیروزگار نوجوانوں کیلئے ریاستی حکومت نے بہت جلد19000مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف منسٹر کے سی آر نے25000جائیدادوں پر بھرتی کا اعلان کیا تھا اور 19000 مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتیاں کا عمل شروع ہوچکا ہے ۔ چیف سکریٹری راجیو شرما نے آج اس مسئلہ کا جائزہ لیا ۔
حیدرآباد ۔ 8جون (راست) الحاج محمد طاہر فرزند جناب محمد محبوب کا عقد نکاح جناب شیخ عبدالقادر مرحوم کی دختر کے ساتھ جمعہ 5 جون مسجد ابوبکر صدیق ؓ بہادرپورہ بنڈل گوڑہ میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ استقبالیہ سویرا فنکشن ہال چندو لال بارہ دری میں ترتیب دیا گیا۔ دوست احباب، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
حیدرآباد ۔ 8جون (راست) اہلیہ الحاج میر حافظ علی ٹیکمالی کا 8 جون دوشنبہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ریتی کی مسجد میں ادا کی گئی۔ تدفین سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 9 جون منگل کو بعد نماز عصر ریتی کی مسجد میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9848869742 پر ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ 8 جون (سیاست نیوز) آندھراپردیش اور ریاست تلنگانہ میں سب سے زیادہ اور قیمتی اوقافی جائیدادیں حلقہ اسمبلی کاروان میں واقع ہیں اور اس حلقہ کی خاص بات یہ ہیکہ یہاں ہندو اور مسلم لینڈ گرابرس میں ایسا مثالی اتحاد ہیکہ ہندوستان میں اس کی کہیں اور مثال نہیں ملتی۔ ان لینڈ گرابروں نے اب تک ہزاروں کروڑ کی موقوفہ جائیدادوں کو ہڑپتے ہ
بچوںکی نشوونما میں بڑی رکاوٹ، اسکولی نصاب کا بوجھ، والدین کے استفسار پر انتظامیہ کا بے ڈھنگی جواب
حیدرآباد کو گورنر کے زیرانتظام بنانے تلگودیشم کوشاں، ایس وینو گوپال کا بیان