شادی

حیدرآباد ۔ 8جون (راست) الحاج محمد طاہر فرزند جناب محمد محبوب کا عقد نکاح جناب شیخ عبدالقادر مرحوم کی دختر کے ساتھ جمعہ 5 جون مسجد ابوبکر صدیق ؓ بہادرپورہ بنڈل گوڑہ میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ استقبالیہ سویرا فنکشن ہال چندو لال بارہ دری میں ترتیب دیا گیا۔ دوست احباب، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
٭٭ جناب محمد اظہر فرزند جناب محمد محبوب کا عقد نکاح جناب محمد یٰسین شریف مرحوم کی دختر کے ساتھ ہفتہ 6 جون کو مسجد ابوبکر صدیق ؓ بہادرپورہ بنڈل گوڑہ میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ استقبالیہ مہاراجہ فنکشن پیالیس فتح دروازہ میں ترتیب دیا گیا۔ دوست احباب، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔