میناریٹی رائٹس پروٹیکشن کمیٹی ضلع میدک کا اجلاس

میدک۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میناریٹی رائٹس پروٹیکشن کمیٹی صلع میدک ریاست تلنگانہ کا ایک خصوصی اجلاس 14جون بروز اتوار11بجے دن دارالمطالعہ مسجد عروب مقرر ہے۔ کمیٹی کے صدر جناب خواجہ معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں جناب محمد عبدالسلام موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر سنگاریڈی شرکت کریں گے۔ جناب

تخم کی قلت دور کرنے کے اقدامات

نظا م آباد :10؍جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میں تخم کی پیداوار کے مراکز قائم کرتے ہوئے ریاست میں تخم کی قلت کو دور کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی کمشنر محکمہ زراعت پریا درشنی نے ضلع کلکٹر رونالڈ روس کو ہدایت دی۔ یہ ضلع کلکٹر رونالڈ روس کے ہمراہ ناگی ریڈی پیٹ منڈل کے مالتمدہ، بیر کور منڈل کے بوپاس پلی مواضعات میں واقع تخم کے پیداوار کے مرا

سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت

اوٹکور۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور کے دو نوجوان گہرے دوست لارائیورس محمد نصیر الدین( ملاں ) ڈرائیور ریاض الدین لاری ڈرائیور س کی حیثیت سے شاد نگر میں کام کرتے تھے، اوٹکور سے 8دن قبل اپنی مفروضہ نوکری کی غرض سے شاد نگر گئے۔ دونوں نے تلنگانہ اسٹیٹ شاد نگر سے کرناٹک بمقام بلاری ( کرناٹکا ) میں سفر کے دوران 9جون کو محمد نصیر الدین( م

چرواہا کے قتل میں ملوث 5افراد گرفتار

نظا م آباد :10؍جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈی ایس پی نظام آباد مسٹر آنند کمار نے بتایا کہ نوی پیٹ منڈل کے سبھاش نگرسے تعلق رکھنے والے ایس ناگنا چرواہا کا موضع مہاترم کے علاقہ میں 31 مئی قتل ہوا تھا اس قتل کی واردات میں ملوث پانچ افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دیا گیا ۔ ڈی ایس پی آفس میں منعقدہ پریس کانفریس سے مخاطب کرتے ہوئے مسٹر آ

نظام آباد پوسٹ میٹرک مسلم مائناریٹی بوائز ہاسٹل کا آغاز

نظا م آباد :10؍جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پی موہن لعل ڈسٹرکٹ میناریٹیز ویلفیر آفیسر نظام آباد کی اطلاع کے بموجب ضلع نظام آباد میں پوسٹ میٹرک مسلم مایناریٹی بوائز ہاسٹل میں داخلوں کا آغاز عمل میں آچکا ہے۔ جو اقبال کامپلکس احمدی بازار نظام آباد میں واقع ہے۔ سال 2015-16 داخلے کیلئے درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 25جون 2015ہے۔ داخ

کے سی آر ، چندرا بابو نچلی سطح کی سیاست میں ملوث

کریم نگر۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نوٹ برائے ووٹ معاملہ میں پچھلے دنوں جو حالات پیدا ہوچکے ہیں ان بدترین حالات میں چندرا بابو نائیڈو اور کے چندر شیکھر راؤ دونوں کو اقتدار پر رہنے کا حق نہیں رہ گیا ہے کیونکہ دونوں نچلی سطح کی سیاست میں ملوث ہوچکے ہیں۔ ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر کے مرتنجیم نے یہاں مقامی کانگریس پارٹی کے دفتر میں میڈی

مواضعات میںسماجی بائیکاٹ کے خلاف کارروائی کا انتباہ

یلاریڈی ۔ /10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مواضعات میں سماجی یا ذات سے بائیکاٹ کرنے پر کیس درج کرنے سب انسپکٹر مسٹر ناگراج نے انتباہ دیا۔ منڈل تاڑوائی کے اینڈریل موضع میں پولیس کی زیر نگرانی گرام سبھا کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر سب انسپکٹر نے مزید کہا کہ ایس سی، خواتین، میناریٹی افراد پر حملہ کیا گیا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ا

حدیث شریف

حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’خرچ کرو، گن گن کے نہ رکھو، ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمھیں گن گن کے دے گا اور بند کرکے نہ رکھو، ورنہ وہ بھی اپنی رحمت تم پر بند کردے گا‘‘۔ (بخاری شریف)

حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں ہوتا ہے تو وہاں تیسرا شیطان ہوتا ہے‘‘۔ (ترمذی)

جیتندرسنگھ تومر کی پولیس نگرانی میںفیض آباد منتقلی

نئی دہلی/لکھنو ۔10جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے سبکدوش وزیر قانون جیتندر سنگھ تومر کو جعلی ڈگری رکھنے کے الزام کے تحت گذشتہ روز گرفتاری کے ایک دن بعد دہلی پولیس آج اترپردیش کے ضلع فیض آباد لے گئی لیکن انہوں نے ( تومر) نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ڈگری جعلی نہیں ہے۔ ان کے خلاف عائد کردہ الزامات غلط ہیں ۔ انہوں نے مرک

پولیس کو منظم ریاکٹ ملوث ہونے کا شبہ

نئی دہلی۔10جون ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی پولیس اس امکان کے بارے میں تحقیقات کررہی ہے کہ کیا عام آدمی پارٹی قائد جیتندر سنگھ تومر کی جعلی ڈگری کے پس پردہ کوئی منظم ریاکٹ کام کررہا ہے ۔دہلی پولیس کمشنر بی ایس بسّی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس فیض آباد پہنچ چکی ہے ۔ تحقیقاتی عہدیدار تومر کی مدد لیں گے تاکہ وہاں سے ث

بنگلہ دیش میں مودی کاتبصرے پر پاکستان برہم

اسلام آباد۔10جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے بنگلہ دیش میں تبصرے کا مقصد پاکستان کے خلاف نفرت بھڑکانا ہے ۔ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ہندوستان کے ’’ کھلے اعتراف‘‘ کا نوٹ لیں جو اُس نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔ وزیراعظم پاکستان کے م

میانمار میںہلاکتوں کی تعداد 38ہوگئی

نئی دہلی۔10جون ( سیاست ڈاٹ کام ) شمال مشرقی ہند کے 38شورش پسند ہلاک اور دیگر 7 زخمی ہوگئے ۔ حملے کے بارے میں تازہ ترین اطلاعات کے بموجب ہندوستانی فوج کے خصوصی شعبہ نے میانمار کی سرزمین پر کل اس سلسلہ میں کارروائی کی تھی ۔سرحدپارکارروائی کا فیصلہ 4جون کو شورش پسندوں کے ہاتھوں چندیل میں 18فوجیوں کی ہلاکت کے چند گھنٹوں بعد کیا گیا تھا ۔ وزی

مملکتی وزیر جیتندر سنگھ منی پور روانہ

نئی دہلی ۔10جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے ایک وزیر جتیندر سنگھ کو منی پور کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے روانہ کیا جہاں تخریب کاروں کے حملہ میں 18فوجی سپاہیوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستانی فوج نے پڑوسی ملک میانمار کے سرحدی جنگلات میں روپوش تخریب کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر جوابی کارروائی کی تھی ۔ وزیراعظم کے دفتر م

رمضان کی آمد ، نیکی کرنے میں غفلت نہ کریں

بیدر۔10؍جون۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رمضان المبارک ہم پر جلد ہی سایہ فگن ہونے والا ہے۔ یقینا ہمارے دل میں اس ماہ کی بڑی قدر ہے لیکن کیا ہم اس کے لئے تیاری کرتے ہیں ؟کیا ہم اہلِ خانہ کو توجہ دلاتے ہیں کہ وہ بھی اس سلسلے میں تیاری کریں اور غفلت سے کام نہ لیں ۔ ان خیالات کا اظہار اقبال الدین انجینئر نے جلسہ ’’استقبال ِ رمضان‘‘ منعقدہ نورخاں

جشن تلنگانہ میں ریکارڈ فضول خرچی

نظام آباد /10 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قاضی سید ارشد شاہ سروری ترجمان تلنگانہ پردیش کانگریس نے کہا کہ تاسیس تلنگانہ کی تقاریبمیں پارٹی قائدین نے علحدہ ریاستتلنگانہ کی تشکیل پر صدر اے آئی سی سی شریمتی سونیا گاندھی سے اظہار تشکرک یا ہے ۔ جن کی بدولت آج تلنگانہ میں عوام پنی ریاست کے قیام کے ایک سال کی تکمیل پر خوشیاں منارہے ہیں۔ قاضی سی

بے قصور مسلم نوجوانوں کے مقدمات کی برخواستگی

بودھن /10 جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیرمین میناریٹی کمیشن آندھراپردیش جناب محمد عابد رسول خان نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ کمیشن کی موثر نمائندگی پر نظام آباد مستقر کے 19 تا 22 سال عمر کے کے پانچ بے قصور مسلم نوجوانوں کے خلاف ون ٹاون پولیس اسٹیشن میں کھولی گئی روڈی شٹ اور فرقہ وارانہ فسادات میں پولیس کو مطلوب مچرمین کی فہرست سے م

انجمن پاسبان اردو نرمل کا مشاعرہ

نرمل /10 جون ( ذریعہ فیاکس ) اشفاق الرحمن انصاری معتمد نشر و اشاعت انجمن پاسبان اردو نرمل کی اطلاع کے مطابق انجمن کا طرحی و غیر طرحی مشاعرہ بطرح ’’ اِس پہ کُچھ رنگ ابھی اور چڑھاتے رہئے ‘‘ ( چڑھاتے : قاضیہ ) مورخہ 12 جون بروز جمعہ 2015 پنشن ہاوز ( احاطہ تحصیل آفس ) نرمل میں رات ٹھیک 9 بجے ڈاکٹر ہادی منزہ کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔ اہل ذؤق حضرات

ہنمکنڈہ ورنگل میں محفل نعتؐ

ہنمکنڈہ /10 جون ( ذریعہ فیاکس ) بزم ابوالخیرات ہنمکنڈہ ورنگل کی جانب سے 142 واں ماہانہ محفل نعتؐ 12 جون 24 شعبان المکرم بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ مخدومیہ نزد مسجد گڑھی ہنمکنڈہ میں مقرر ہے ۔ محفل نعت کی نگرانی محمد معشوق شاہ قدیری خلیفہ ہلکٹہ شریف کریں گے ۔ مہمانان خصوصی شیخ عمر افتخاری ، ڈاکٹر انیس صدیقی ، تاج مضطر صدر بزم محمد