علم دین کا حصول اور اس کی اشاعت نبیؐ کا پسندیدہ عمل

عادل آباد۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دارالعلوم جامعتہ الھدی عادل آباد کا جلسہ سالانہ و دستاربندی زیر صدارت مولانا محمد اسمعیل پلاٹ والے فاضل دیوبند ( ناگپور) انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی شیخ الحدیث دیوبند مولانا شیث احمد نے شرکت کرتے ہوئے مدارس عربیہ کو دین کے قلعہ سے تعبیر کیا اور کہا کہ یہی دین علم کا قلعے ہیں جہاں نونہا

دین کی آبیاری اور علم نافع کی فکر کرنا ملت کے ہر فرد کی ذمہ داری

مٹ پلی ۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ تجوید القرآن بسم اللہ مسجد مٹ پلی کا سالانہ جلسہ دستاربندی حفاظ کرام سے مخاطب کرتے ہوئے مہمان خصوصی مفتی شعیب اللہ خان ناظم مسیح العلوم بنگلور نے کہا کہ سالام سچا مذہب ہے ۔ قرآن اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ہے ۔ انہوں نے اہل مدرسہ و منتظمین کی جانب سے جلسہ کے انعقاد پر مبارکبادی دیتے ہوئے اسلامی دور

14جون کواسسٹنٹ فورمین ٹرینی امتحان

کھمم ۔ 12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کھمم ضلع کتہ گوڑم میںسنگرینی کالریزکمپنی لمیٹیڈ رکرومنٹس میں سے اسسٹنٹ فورمین ٹرینی ایلکٹریکل افراد کا اس ماہ کی 14تاریخ کو تحریری امتحان کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کی اطلاع سنگرینی کالریزکمپنی لمیٹیڈکے جنرل مینیجر (پرسنل) رکرومنٹ سیل نے اپنا ایک بیان جاری کر تے ہوئے کہا کہ یہ امتحان کتہ گ

قلت آب دور کرنے480 کروڑ روپئے کی منظوری

میدک۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شریمتی ایم پدما دیویندر ریڈی ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی نے کہا کہ حلقہ اسمبلی میدک اندول نارائن کھیڑ میں قلت آب پر قابو پانے کیلئے واٹرگرڈ اسکیم کے تح 480 کروڑ روپئے کے منظوری حاصل ہوئی ہے ۔ شریمتی پدما بلدیہ میدک میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ سنگور پراجکٹ میں و

سوچھ پروگرام کیلئے دو ٹریکٹرس کی خریدی

میدک۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کے آغاز کردہ سوچھ تلنگانہ پالیسی کے تحت میدک بلدیہ میں سوچھ میدک پروگرام جاری ہے ۔ اس مذکورہ پائیسی کو صدفیصد عملی جامہ پہنانے کی غرض سے ریاستی ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی شریمتی ایم پدما دیویندر ریڈی نے صدر نشین بلدیہ مسٹر اے ملکارجن گوڑ کی نمائندگی پر ڈائرکٹر آف میونسپل ایڈمنسٹریشن س

مارکیٹنگ یارڈ کیلئے اراضی کی نشاندہی

میدک۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک اسمبلی حلقہ میں شامل منڈل پاپنا پیٹ پر مارکیٹنگ یارڈ کی تعمیر کیلئے اراضی کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔ عنقریب میں تعمیری کاموں کا آغاز ہوگا ۔ ڈپٹی اسپیکر ریاستی قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ریڈی نے یہ بات بتائی ۔

اردو جرنلسٹ فورم آرمور کے اجلاس کا انعقاد

آڑمور۔12 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میںتلنگانہ اردو جرنلسٹ فورم آرمور ڈیویژن کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں فورم کے ذمہ داروں نے مختلف اُمور پر بات چیت کی اور ماہ رمضان کے متعلق بھی پروگرامات طئے کئے گئے ۔ فورم کے قائدین نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے صحافیوں کو اکریڈیشن کارڈ کیلئے تاخیر اور ہیلت کارڈ کے علاوہ صحافیوں کیلئے مک

ایچ آئی وی کے انسداد کیلئے شعور بیداری

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی کی کونڈا پور علاقہ مںی چائیلڈ فنڈ انڈیا لنک ورکرس کی نگرانی میں ایڈز اور ایچ آئی وی انسداد پر بیداری اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر زونل سوپروائیزر مسٹر رمیش نے مزید کہا کہ عوام جسمانی بیماریوں سے متعلق خبردار رہیں ۔ ان بیماریوں پر موضع میں موجود لنک ورکر کو اطلاع کرنے پر علاج کروایا

سبسیڈی پر تخم دستیاب

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خریف کاشت کیلئے کسانوں کو ضروری سبسیڈی تخم لنگم پیٹ مستقر میں سنگل ونڈو آفس پر دستیاب ہیں ۔ ونڈو چیرمین مسٹر سمپت گوڑ نے مقامی اخباری نمائندوں کو بتایا کہ دھان ‘ دالوں ‘ مکئی کے تخم کے ساتھ ساتھ کھاد بھی دستیاب ہے اور تقسیم کیلئے تیار ہے ۔ کسانوں کو خریدنے کا مشورہ دیا ۔ منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں ‘

سبسیڈی پر تخم دستیاب

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خریف کاشت کیلئے کسانوں کو ضروری سبسیڈی تخم لنگم پیٹ مستقر میں سنگل ونڈو آفس پر دستیاب ہیں ۔ ونڈو چیرمین مسٹر سمپت گوڑ نے مقامی اخباری نمائندوں کو بتایا کہ دھان ‘ دالوں ‘ مکئی کے تخم کے ساتھ ساتھ کھاد بھی دستیاب ہے اور تقسیم کیلئے تیار ہے ۔ کسانوں کو خریدنے کا مشورہ دیا ۔ منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں ‘

صدفیصد بیت الخلاؤں کی تعمیر کیلئے اقدامات

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدفیصد بیت الخلاؤں کی تعمیرات کیلئے یلاریڈی منڈل کے تماریڈی گرام پنچایت کو منتخب کیا گیا ۔ سرپنچ مسٹر سرینواس ریڈی نے بتایا کہ موضع میں صدفیصد بیت الخلاؤں کو یقینی بنانے کیلئے گرام پنچایت عملہ اور اندرا کرانتی پدم عملہ مشترکہ سروے کرتے ہوئے بیت الخلاء نہ رکھنے والے گھروں کی شناخت کی جائے گی اور ہ

جگتیال میں رمضان راشن فوڈ پیاک کی تقسیم

جگتیال۔12 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آخرت میں سب سے پہلے نماز کا سوال ہوگا ‘ نماز ہر حالت میں فرض ہے ‘ نماز کی پابندی کرنا ہر ایک کیلئے ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سرپرست اعلیٰ انجمن علماء و حفاظ جگتیال مولانا مصدق القاسمی نے دفتر انجمن علماء و حفاظ جگتیال میں انجمن علماء و حفاظ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر تقسیم رمض

پولیس ہیڈکوارٹر عادل آباد میں شادی خانہ کا سنگ بنیاد

عادل آباد۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ پولیس کے شادی خانہ کی تعمیر کی خاطر ایم پی فنڈ سے 50ہزار روپئے جاری کرنے کا تیقن عادل آباد رکن لوک سبھا مسٹر جی ناگیش نے شادی خانہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران دیا۔ مستقر عادل آباد کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس افراد خاندان کی سہولت کی خاطر دو کروڑ روپیوں کے صرف سہ تعمیر کئے جانے

آرمور میں آج دینی جلسہ

آرمور ۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں مجلس ختم نبوت شاخ آرمور کی جانب سے جلسہ بعنوان ’’ ہم رمضان کیسے گذاریں‘‘ 13جون بروز ہفتہ بوقت بعد نماز عشاء مسجد سکینہ آرمور شاستری نگر میں مقرر ہے ۔ جلسہ کی صدارت مولانا محمد کبیر الدین مظاہری کریں گے ۔ مہمان خصوصی مولانا محمد مصدق القاسمی حیدرآباد ہوں گے ۔ حافظ شیخ ابراہیم کی تلاوت کلام