Month: 2015 جون
کاؤنٹی کرکٹ میں تصادم، کھلاڑی شریک دواخانہ
آسٹریلیا کے ہنریکس فیلڈنگ کے دوران ساتھی سے ٹکرا گئے
ڈالاس کی فائرنگ کا مشتبہ حملہ آور پولیس کے ہاتھوں ہلاک
ہوسٹن۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک شخص جس نے پولیس ہیڈ کوارٹرس پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی اور عمارت کے باہر دھماکو مادے نصب کئے تھے ۔ ایک تعاقب کے دوران پولیس کے نشانہ بازوں کے ہاتھوں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ وہ ایک بکتر بند گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہورہا تھا جس کا کئی گھنٹے تعاقب کیا گیا ۔ مشتبہ شخص نے مبینہ طور پر کئی بم ہیڈکوارٹرس
ماہ رمضان میں سزائے موت کی تعمیل پر پاکستان میں امتناع
اسلام آباد۔ 14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران پھانسی دے کر سزائے موت کی تعمیل پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ گذشتہ چھ ماہ کے دوران جب کہ پاکستان نے سزائے موت پر عائد امتناع برخواست کردیا تھا‘ تقریباً 150 مجرموں کو سزائے موت دی جاچکی ہے ۔ وزارت داخلہ نے کل ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی کہ ماہ ر
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اسکریننگ‘ محفوظ روزے کے نسخے بتانے کے انتظامات
دوحہ۔ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) المیرا کنزیومر گوڈس کمپنی کے ساتھ مسلسل دوسرے سال اشتراک و تعاون کرتے ہوئے ذیابیطس کے مریضوں کی اسکریننگ کی جارہی ہے اور انہیں صحت مند طرز زندگی کے علاوہ ماہ رمضان میں روزوں کے دوران احتیاطی تدابیر کے مشورے دیئے جارہے ہیں۔ المیرا کے اسٹورس ایئرپورٹس، منصورہ اور مریخ میں اسکریننگ کی جارہی ہے جہاں ماہ رمض
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مغربی کنارہ کا فلسطینی ہلاک
رملہ ۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی فوجیوں نے آج ایک فلسطینی شخص کو حملہ کر کے ہلاک کردیا ۔ جب کہ جھڑپوں کے دوران ان کی جیپ مقبوضہ مغربی کنارہ میں رملہ کے قریب تھی۔ فلسطینی فوج کے بموجب عبداللہ غنائم عمر 21سال گاڑی کی ٹکر سے جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگیا جو دیہات کفرملک میں اسرائیلی فوج کے دھاوے کے بعد سحر کے وقت شروع ہوئی تھی ۔ ذرائع کے
رقم برائے امتحانی جوابات اسکینڈل ‘ مراقش میں 57 گرفتار
رباط۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کئی افراد مراقش میں گرفتار کرلئے گئے کیونکہ وہ ہائی اسکول کے امتحانات میں جوابات فروخت کررہے تھے ۔ جوابات دو صفحات پر مشتمل تھے اور فیس بک پر شائع کردیئے گئے تھے ۔ عہدیداروں نے آج کہا کہ قومی صیانتی جنرل ڈائرکٹریٹ نے کہا کہ 57افراد ملک گیر سطح پر 15قصبوں سے رقم برائے جوابات اسکینڈل میں گرفتار کرلئے گئے ہیں ج
سعودی عرب کو A330علاقائی ایئربس کی عنقریب فروخت
پیرس۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام) عنقریب ایئربس کا ایک سودا سعودی عرب ایئر لائنز سے طئے پائے گا ۔ یہ A-330 وسیع جسامت کا جٹ طیارہ ہے جس کو مختصر کر کے A330ایئربس میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ فرانس کے روزنامہ ’’لاٹریبیون ‘‘ کے بموجب اس سودے کا اعلان 15تا 21جون پیرس ایئرشو میں کیا گیا اور A-330 علاقائی جٹ طیارہ کا پہلا آرڈر سعودی عرب سے وصول ہوا ۔
قطر میں 54 فیصد شادیاںباہمی
دوحہ : 14 (جون سیاست ڈاٹ کام) قطر میں 54 فیصد شادیاں رشتہ داروں کی جاتی ہیں اور ان میں سے بھی زیادہ تر والدین کے رشتہ داروں میں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے بچوں میں موروثی بیماریاں عام ہیں۔ ڈاکٹر توفیق بن عمران ویل کارنل میڈیکل کالج نے ایک سمینار میں مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ قطری برادری میں رشتہ داروں میں شادیوں کی وجہ سے منفی اثرات مرتب ہو ر
امریکہ میں لڑکے کے قاتل ملازم پولیس کو زندگی کا خوف
واشنگٹن۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کلیولینڈ کی پولیس کا ایک عہدیدار جس نے ایک 12سالہ سیاہ فام لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا ‘ جب کہ وہ ایک نقلی بندوق لہراتا ہوا گھوم رہا تھا ‘ اپنی زندگی کے بارے میں خوف کا شکار ہیں ۔ دو دن قبل ایک جج نے فیصلہ سنایا تھا کہ دو پولیس عہدیدار جو اس موت میں ملوث ہیں انہیں فوجداری مقدمہ کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
جنوبی کوریا میں میرس سے متاثر ہونے کے 7نئے واقعات
سیول۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی کوریا نے آج اطلاع دی ہے کہ میرس وائرس سے متاثر ہونے کے 7نئے واقعات کی اطلاع ملی ہے ۔ وائرس سے تاحال 14افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ایک شہری دواخانہ میں شریک ہے ۔ اس پر شبہ ہے کہ اُسی نے میرس وائرس جنوبی کوریا منتقل کیا تھا ۔ چار نئے مریض سیمسنگ میڈیکل سنٹر سیول میں زیر علاج ہیں ۔ 70سے زیادہ افراد تاحال میرس و
طالبات کو بینکنگ کے مضامین پڑھانے خصوصی اسکولس کھولنے کا اعلان
دوحہ ۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم ایجوکیشن کونسل آئندہ تعلیمی سال سے لڑکیوں کے لئے خصوصی بینکنگ اسکولس کھولے گا۔ اس بات کا انکشاف ایس ای سی کے ایک سینئر عہدہ دار نے کیا اور بتایا کہ یہ اسکولس قطر نیشنل بینک (کیو این بی) کے تعاون و اشتراک سے قائم کئے جائیں گے۔ مملکت کے ایک مقامی عربی روزنامہ سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ای سی میں ڈائرکٹر بر
گزشتہ سال منشیات کی اسمگلنگ کی 317 کوششیں ناکام
دوحہ ۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مملکت قطر میں گزشتہ سال منشیات کی اسمگلنگ کی کم از کم 317 کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔ یہ بات کسٹمس کے ایک سینئر عہدہ دار نے بتائی۔ دی پیننسولا میں شائع خصوصی رپورٹ میں کسٹم جنرل اتھاریٹی کے نائب سربراہ احمد عیسیٰ المہندی نے کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ کی کوششوں کو قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے تعاون و اشت
بنگلہ دیش تیستا آبی تنازعہ کی یکسوئی کا منتظر
ڈھاکہ۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی کے اولین دورہ بنگلہ دیش میں طویل مدتی سرحدی اراضی معاہدہ پر تاریخی دستخط کے بعد بنگلہ دیش اب اہم تیستا آبی تنازعہ کی عنقریب یکسوئی کا منتظر ہے ۔ بنگلہ دیش میں دونوں ممالک کے درمیان ایل بی اے معاہدہ پر دستخط ہوچکے ہیں ‘اس پر اظہار مسرت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں اس معاہدہ پر بی
سیاحوں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ
دوحہ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ 5 ماہ میں سیاحوں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور یہ اضافہ 13 لاکھ 20 ہزار ہوگیا۔ اس طرح قطر کی سیاحت کرنے والوں کی جملہ تعداد میں اس سال 2014ء کی بہ نسبت 28 لاکھ 30 ہزار ہوگئی۔ یہ اعداد و شمار جنوری تا مئی 2015ء کے ہیں۔ اس دوران 1,316,831 سیاح قطر آئے۔ گزشتہ سال کے ان ہی پانچ مہینوں میں یہ 10 فیصد اضافہ ہے۔ بیشت