اردو کیلئے جناب زاہد علی خان کی خدمات ناقابل فراموش

محبوب نگر /15 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست اور ان کے معاونین جناب ظہیرالدین علی خان اور جناب عامر علی خان کی اردو زبان کیلئے خدمات کو محبان اردو کبھی فراموش نہیں کرسکیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب محمد امتیاز اسحق سینئیر ٹی آر ایس قائد نے مستقر محبوب نگر پر اردو دانی امتحانات کے مرکز کے معائنہ کے موقع پر ک

ہندوستان میں منی گرام کی رمضان مہم 2015

ممبئی ۔ 15 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : منی گرام ، اختراعی منی ٹرانسفر خدمات فراہم کنندہ ہے جو اپنے ہندوستان کے گاہکوں کے ساتھ رمضان کی خوشیاں بانٹ رہی ہے ۔ 5 جون تا 18 جولائی اترپردیش ، آندھرا پردیش ، تلنگانہ ، بہار ، کیرالا ، ممبئی اور دہلی ریاستوں میں منی گرام معاملت حاصل کرنے والے گاہک کسی بھی موبائیل آپریٹر کا 10 روپئے مالیتی موبائیل ٹاپ اپ

کوہلی کا ڈی آر ایس پر ساتھیوں کیساتھ غور کیلئے کھلا ذہن

فتح اللہ ، 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) اپنے پیشرو مہندر سنگھ دھونی کے موقف سے انحراف میں ہندوستانی ٹسٹ کیپٹن ویراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ وہ متنازعہ ’ڈیسیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) پر عمل آوری کے بارے میں اپنے ٹیم ساتھیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کے معاملے میں کھلا ذہن رکھتے ہیں۔ جہاں دھونی نے ہمیشہ یہی کہا کہ ڈی آر ایس نقائص سے پاک نہیں اور اس میں ہن