جموں و کشمیر میں ایک ڈاکٹر برطرف اور دوسرا معطل

جموں ۔ 5 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے وزیر صحت چودھری لال سنگھ کے اچانک دورہ کے موقع پر غیر حاضر ایک ڈاکٹر کو خدمات سے برطرف اور دوسرے کو معطل کردیا گیا۔انہوں نے کل جموں ریجن میں ضلع اودھم پور کے ٹیکری میں ایک پرائمری ہیلت سنٹر کا اچانک معائنہ کیا جہاں پر متعلقہ ڈاکٹرس غائب پائے گئے۔وزیر صحت نے اس معاملہ کا سخت نوٹ لیتے ہوئے ڈ

تصادم ترک کرنے کجریوال کو راجناتھ سنگھ کا مشورہ

نئی دہلی ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال اور ان کے نائب منیش سیسوڈیا نے آج مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی جنہوں نے ان دونوں کو مشورہ دیا کہ تصادم ترک کرتے ہوئے مرکز اور لیفٹننٹ گورنر سے تعاون کے ذریعہ تمام مسائل حل کرلئے جائیں۔ انہوں نے یہ مشورہ اس وقت دیا جب کجریوال نے وزیرداخلہ کو اعلیٰ سرکاری عہد

سومناتھ بھارتی کی بیوی کی پریس کانفرنس میں ڈرامہ

نئی دہلی ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیرقانون سومناتھ بھارتی کی علحدہ شدہ بیوی لپیکا مترا کی پریس کانفرنس میں آج انتہائی ڈرامائی صورتحال دیکھی گئی۔ لپیکا نے اپنے شوہر اور ساس پر گھریلو تشدد کا الزام عائد کیا اور جیسے ہی وہ اپنے شوہر کو عدالت میں کھینچنے کے ارادہ کا اعلان کیا ان کی ساس 70 سال