رمضان راشن پیاکیج کی تقسیم
اوٹکور۔17جون ( سیاست ذسٹرکٹ نیوز) جناب شیخ انور علی ( ممبئی) کی جانب سے غریب مستحق روزہ داروں کی سہولت کیلئے ایک لاکھ سے زائد روپئے مالیتی رمضان راشن کے پیکیج الحاج محمد خورشید گدوال ترجمان تلگودیشم پارٹی کی رہائش گاہ اوٹکور میں تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اوٹکور کے علاوہ بھی قریبی مواصعات کرناٹک حلقہ مقام چنے کھار ‘ پرمیش پلی میں رمضا