جہت سے عاری عیسائی و مسلمان ملک چلا رہے ہیں
سیاست داں بیرونی سازشوں کے آلہ کار، پوری کے شنکر آچاریہ کا لکچر
سیاست داں بیرونی سازشوں کے آلہ کار، پوری کے شنکر آچاریہ کا لکچر
پاناجی ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) سری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے آج دعویٰ کیا کہ ہندوتوا کی بڑی تنظیمیں غیر کارکرد ہوگئی ہیں اور ہندوتوا کے کاز کیلئے چھوٹے گروپوں کو متحد ہونے کیلئے مجبور کردیا ہے۔ متھالک نے گوا میں اپنے داخلہ پر حکومت کیطرف سے عائد کردہ امتناع کے سبب وہاں منعقدہ آل انڈیا ہندو کنونشن سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعہ خ
نئی دہلی ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے 22 خصوصی معاشی زونس (ایس ای زیڈ کی منظوریوں کو منسوخ کردیا کیونکہ ان اداروں نے اپنے پراجکٹوں پر عمل آوری کیلئے ’اطمینان بخش‘ پیشرفت نہیں کی ہے۔ دیگر 27 زونس کو پراجکٹوں کی تکمیل کیلئے مزید مہلت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے اس سال فروری میں 56 ٹیکس سے مستثنیٰ پراجکٹوں کو منسوخ کردیا تھا۔ منس
ممبئی ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے سابق وزیر تعمیرات عامہ جھگن بھوجبل کی مصیبتوں میں آج مزید اضافہ ہوگیا، جب انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ نے ان کے خلاف مزید دو شکایات درج کرلئے جو معاشی صورتحال پر معلوماتی رپورٹ اور قانون انسداد رقمی ہیرپھیر پی ایم ایل اے کی دفعات سے تعلق رکھتے ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ کے ذرائع نے کہا کہ ’’ہم نے
نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے مابین شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن سالانہ چوٹی اجلاس میں ملاقات کا امکان ہے۔ یہ اجلاس آئندہ ماہ روس کے شہر اوفا میں منعقد ہورہا ہے۔ اس ملاقات کا مقصد باہمی روابط کو آگے بڑھانا ہوگا۔ وزیراعظم نریندر مودی کے کل نواز شریف سے فون پر رابطہ کے بعد سمجھ
نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ جارہے یونائیٹیڈ ایرلائنز کے طیارہ کو آج اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پرواز روک کر بورڈنگ ایریا واپس جانے کیلئے مجبور ہونا پڑا۔ ایمگریشن حکام نے دو افراد کو واپس کرنے کیلئے طیارہ کی پرواز رکوادی جنہیں ہندوستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ لمحہ آخر میں اس کارروائی کے سبب طیارہ کی پرواز
نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج اپنی ’’2022 تک ہر ایک کیلئے گھر‘‘اسکیم کو منظوری دیدی اور شہری غریبوں کو واجبی قیمت پر گھروں کی فراہمی کیلئے سود سے راحت دینے کا فیصلہ بھی کیا۔ مرکزی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں بین وزارتی کمیٹی کی سفارشات قبول کرلی گئیں ۔شہری غریب عوام کی شرح سود میں
رملہ ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی متحدہ حکومت نے حماس کے ساتھ اختلافات مزید گہرے ہونے کے بعد آج استعفیٰ دے دیا۔ غزہ میں برسراقتدار حماس نے اسرائیل کیساتھ بالواسطہ اور علحدہ بات چیت کی ہے۔ صدر محمود عباس کے ساتھی نے بتایا کہ وزیراعظم رمی عبداللہ نے صدر کو استعفیٰ پیش کردیا لیکن حکومت تحلیل کرنے کے بارے میں الجھن پائی جاتی ہے۔ اب ت
سمڈیگا ( جھارکھنڈ) ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ضلع سمڈیگا میں دو خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر تین افراد کو مارپیٹ کر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا ۔ ان میں سے ایک نے خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کیا تھا ۔ سینئر پولیس عہدیدار نے بتایاکہ تین خاطیوں کو دس لوگوں نے مبینہ طورپر جان سے ماردیا ۔ یہ واقعہ ایک سال قبل ہے ۔
علیگڑھ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام)علیگڑھ مسلم یونیو رسٹی نے اس ادارہ میں تعلیمی سال 2015-16 سے پیشہ وارانہ کورسیس میں داخلہ حاصل کرنے کیلئے ہونے والے امتحان کو دو مرحلے کے نظام پر مبنی کردیا ہے ، جو داخلہ ٹسٹ میں شفافیت کو بڑھانے کی کوشش ہے ۔ ترجمان اے ایم یو راحت ابرار نے بتایا کہ 2015-16 سیشن سے میڈیکل، انجینئرنگ اور گیارہویں جماعت کے کورسیس ک
نئی دہلی، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام)قازقستان کی جانب سے کشاگن تیل کنویں میں حصہ داری خریدنے کیلئے ہندوستان کی پانچ بلین امریکی ڈالر کی معاملت کو روکے جانے کے لگ بھگ دو سال بعد او این جی سی ودیش لمیٹیڈ نے کہا ہے کہ اوسط جسامت والے متبادل ابائی تیل بلاک کی پیشکش معقول معلوم نہیں ہوتی ہے ۔ یہ بلاک کاسپیائی بحیرہ میں واقع ہے ۔ قازقستان نے گزشت
نئی دہلی، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام)دہلی پولیس کے ویجلنس ڈپارٹمنٹ نے آج ایک کانسٹیبل کو گرفتار کرنے کا ادعا کیا ہے جس نے مبینہ طورپر ایک قیدی سے رشوت کا تقاضہ کرتے ہوئے اُسے قبول کیا اور اُسے رہا کردیا جو گزشتہ ماہ تحویل میں تھا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ کانسٹیبل نریش کمار کو میور وہار پولیس اسٹیشن میں تعینات کیا گیا تھا ۔ پولیس نے بتای
سرینگر ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام)سینئر پی ڈی پی لیڈر طارق حمید کارا نے آج جموں وکشمیر کے سیلاب زدہ عوام کیلئے معلنہ ریلیف پیاکیج کو ’’معمولی ‘‘ رقم قرار دیتے ہوئے اپنی برسراقتدار پارٹی کو مشورہ دیا کہ اگر مرکز کشمیریوں کے تئیں اسی طرح کا کینہ پرور رویہ جاری رکھتا ہے تو بی جے پی کے ساتھ اپنے اتحاد پر نظرثانی کی جائے ۔ انھوں نے کہاکہ پی
’’میں نے انھیں وطن واپسی اور قانون کا سامنا کرنے کا مشورہ دیا ‘‘
کوٹا؍ بُنڈی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) یوگا کو جسمانی اور ذہنی صحت کیلئے ایک مکمل ورزش قرار دیتے ہوئے علمائے دین نے آج کہا کہ قدیم ورزش کی نوعیت کو کسی مخصوص مذہب سے مربوط کرنا نہیں چاہئے۔ بُنڈی کے شہر قاضی عبدالشکور نے کہا کہ یوگا ذہنی اور جسمانی صحت کیلئے بہترین ورزش ہے اور انہوں نے اس مسئلہ کو سیاسی رنگ دینے پر اظہارافسوس کیا اور کہا
نئی دہلی ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام ) تشدد نے ہندوستان کو وہاں ضرب لگائی جہاں سب سے زیادہ تکلیف پہنچتی ہے … اس نے سال 2014ء میں معیشت پر 341.7 بلین امریکی ڈالر تک کی کاری ضرب لگائی، انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے یہ بات کہی ہے۔ اس ملک کو رواں سال کے عالمی امن اشاریہ (جی پی آئی) میں 162 اقوام کے منجملہ کمتر 143 واں درجہ ملا ہے۔ آج شائع
مرکز اور یو پی حکومت نے چند لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے سوا کچھ نہ کیا : مایاوتی
نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج اپنی ’’2022 تک ہر ایک کیلئے گھر‘‘اسکیم کو منظوری دیدی اور شہری غریبوں کو واجبی قیمت پر گھروں کی فراہمی کیلئے سود سے راحت دینے کا فیصلہ بھی کیا۔ مرکزی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں بین وزارتی کمیٹی کی سفارشات قبول کرلی گئیں ۔شہری غریب عوام کی شرح سود میں
دبئی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی عالم دین نے ایک اردو موبائیل آلہ کا رسم اجراء جو حج و عمرہ سے متعلق معلومات فراہم کرے گا، سعودی عرب میں اسمارٹ فون کے صارفین کیلئے انجام دیا۔ نجیب قاسمی نے کہا کہ یہ آلہ یونی کوڈ کارمیاٹ میں ہے جس کی وجہ سے صارفین حج اور عمرہ سے متعلق معلومات کی نقل کرسکیں گے اور اس میں شرکت کرسکیں گے۔ موبائیل
نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے سابق وزیرقانون جتیندر سنگھ تومر کو آج جھانسی میں بندیل کھنڈ یونیورسٹی لے جایا گیا جہاں مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی تنقیح کی گئی۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ سرٹیفکیٹ بھی جعلی تھا۔ دہلی پولیس کی ٹیم نے یونیورسٹی عہدیداروں اور تومر کی موجودگی میں مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی تنقیح کی اور یہ بھی جعلی ہونے کا انک